نتائج تلاش

  1. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    اخلاق :- کچھ ایسے بااخلاق لوگ ہوتے ہیں جو اجنبی ہونے کے باوجود بھی دل میں اتر جاتے ہیں اور کچھ ایسے اپنے بھی ہوتے ہیں جو اخلاق کی کمی کے باعث دل سے اتر جاتے ہیں۔
  2. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    کبھی غور کرنا :- کچھ ایسے کالے کلوٹے سے چہروں پر جن کی ظاہری خوبصورتی تو کچھ بھی نہیں ہوتی لیکن وہ اندر سے لاکھوں حسینوں سے حسین ہوتے ہیں .
  3. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    کبهی کبهی :- کبهی کبھی فرصت جو ملے تو ان بوڑھوں سے بهی کچھ سن لیا کرنا جن کی اب کوئی بھی نہیں سنتا.
  4. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    جنت :- جنت میں جانے کے لیے موت کا ذائقہ چکهنا ضروری ہے ہماری سادگی کہہ لیجیے کہ ہم اس ذائقے کو چکهے بنا جنت میں جانا چاہتے ہیں ۔
  5. گل زیب انجم

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اگر آپ پہلے سکرپٹ سینڈ کر دیں تو پتہ چلے اس کے بعد ہی کچھ کہہ سکتا ہوں
  6. گل زیب انجم

    ضرورت برائے ہوسٹز

    جی میرے پاس موبائل Samsung Duos 2 ہے صرف دوران ڈیوٹی ہی یوز ہوتا ہے وائی فائی پر روم میں وائی فائی کی سہولت موجود نہیں . سپیڈ ٹھیک ہی ہے
  7. گل زیب انجم

    تعارف مکمل تعارف

    دراصل چائے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور اُن اصولوں میں پتلی کا ذکر نہیں آتا ..
  8. گل زیب انجم

    ضرورت برائے ہوسٹز

    میرے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ نہیں ہے کیا میں موبائل سےسارا سسٹم سمجھ پاؤں گا
  9. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    آپ اعلیٰ ظرف ہیں
  10. گل زیب انجم

    اللہ تعالٰی تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرماتے ہوئے پاکستان بشمول آزاد کشمیر کی حفاظت فرمائے .

    اللہ تعالٰی تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرماتے ہوئے پاکستان بشمول آزاد کشمیر کی حفاظت فرمائے .
  11. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    یہاں mistake ہو سکتی ہے.
  12. گل زیب انجم

    سنہری اصول

  13. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    اس میں آپ کو کیا مشکل درپیش آئی ہے. بہت سمپل(sample ) سی بات ہے
  14. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    غرور :- غرور کو دل میں داخل نہ کرنا ورنہ سارا کیا دھرا مٹی میں بدل جائے گا.
  15. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    اخلاق :- اختلافات پر صبر کرنا اور دوسروں کو برداشت کرنا ہی اخلاق ہے .
  16. گل زیب انجم

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    السلام علیکم ہم نہ تو کینیڈین ہیں اور نہ ہی کبھی وہاں رہنے کا اتفاق ہوا شاید آپ کے رسم و رواج ہم سے ذرا ہٹ کے ہوں. البتہ آپ نے اسلام قابل جانا تو سر آنکھوں پر ست بسم اللہ.
  17. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    احتاط :- یوں تو ہر شخص ہی زندگی میں کئی نہیں کئی گرتا ہے اور اُٹھ جاتا ہے لیکن کسی کی نظروں سے گرا ہوا کبھی بھی اُٹھ نہیں پاتا.
  18. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    سوچو تو :- ہاں اور ناں( نہ ) میں فرق ہی کیا ہے مگر نہ کی ن کو ہاں کی ہ میں بدلنے کے لیے زمانے لگ جاتے ہیں.
  19. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    کیا خوب کہا:- کسی کو معاف کر کے اچھے بن جاؤ مگر اس پہ دوبارہ اعتماد کر کے بیوقوف مت بنو.
  20. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    Ji han ap ayina be keh sakty hain
Top