مثلا کیا یہی کہ ضرورت کی حد تک کھاتے ہیں رات کو وقت پر سوتے ہیں چاہے پڑھائی کا نقصان ہی کیوں نہ ہو سونا وقت پر ہے کیونکہ صبح تازہ دم ہو کر پڑھتے ہیں کوشش کرتے ہیں کسی کا دل ہماری وجہ سے نہ دکھے کبھی کبھی کسی غیبت بھی کرجاتے ہیں اور باقی کوشش کرتے ہیں کہ بری عادتوں سے چھٹکارا پا یا جائے پر کیا...