طاہر القادری دوسال قبل پیپلز پارٹی کی حکومت پر بھی تلوار بن کر لٹک چکے ہیں‘ لیکن اس وقت اتنا کچھ نہیں ہوا تھا جو نون لیگ کی حکومت میں ہورہاہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی معاملات کو سیاسی انداز میں ہینڈل کرنے کی روایت رکھتی ہے جبکہ نون لیگ سیاست میں چھانگا مانگا اورگلو بٹ سٹائل کی قائل رہی ہے...