جی آپ کا بہت شکریہ میں نے تمام الفاظ یاد کر لیں ہیں اور جو ہندی سٹوری بک ہیں بچوں کی بس وہ آہستہ آہستہ پڑھ رہا ہوں۔اب آگے میری آپ مدد فرمائیں کیونکہ کہ کہیں کہیں بہت مشکل پیدا ہو جاتی ہے۔جیسے ر۔۔۔جو ہے یہ کہیں ہندی کے لفظ کے نیچے بھی لگا دیتے ہیں ایسی باتوں کی سمجھ نہیں آتی۔ آج سے مجھے اپنا پکا...