ہندی زبان کیسے سیکھی جائے؟؟

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ب + ا = با ۃۃۃۃۃब+ ा = बा
پ + ا = با ۃۃۃۃۃप+ ा = पा
ت + ا = تا ۃۃۃۃۃत+ ा = ता
ٹ + ا = ٹا ۃۃۃۃۃट+ ा = टा
ث + ا = ثاۃۃۃۃۃ स+ ा = सा
ن + ا = نا ۃۃۃۃۃन+ ा = ना
ی + ا = یا ۃۃۃۃۃय + ा = या

बाबा بابا
पापा پاپا
नाना نانا
پانا पाना
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
یاد رکھیے:
1۔ ہر ہندی حرف کے سر پر ایک افقی (آڑا) خط ضرور ہوتا ہے، جسے شِ+رو +رے +کھا(شِرو ریکھا) کہتے ہیں۔
2۔(اُردو، عربی فارسی اور سندھی کے برخلاف) ہندی زبان انگریزی کی مانند بائیں سے دائیں لکھی اور پڑھی جاتی ہے،
3۔ اردو حروف تہجی میں حروف کی ترتیب کی بنیاد تحریری مماثلت ہے جب کہ ہندی حروف تہجی میں حروف کی ترتیب کی بنیاد صوتی مماثلت ہے۔
یعنی ہم مخرج یا قریبی مخرج اصوات ظاہر کرنے والے حروف ایک ہی زمرے میں رکھے جاتے ہیں۔
4۔ اردو میں عام طور سےحرکات ثلثہ تحریر نہیں کی جاتیں، جب کہ ہندی میں حرکات ثلثہ کے مترادف ماترائیں بہر صورت تحریر کی جاتی ہیں۔
5۔ اردو میں جو حرف پورا لکھا جاتا ہے اگر اس پر زبر زیر یا پیش میں سے کوئی حرکت نہ ہو تواسے پورا پڑھنا ضروری نہیں ہوتا۔
یعنی اردو میں جس حرف کو پورا لکھا گیا ہو اگر اس پر جزم یعنی سکون کی علامت ہو تو حرف پورا لکھا ہونے کے باوجود آدھا پڑھا جاتا ہے۔
6۔ اردو کے برخلاف ہندی میں وہی حرف پورا پڑھا جاتا ہے جو پورا لکھا گیا ہو، جو حرف آدھا لکھا گیا ہو اسے آدھا ہی پڑھیں گے۔
یعنی ہندی میں جزم یعنی سکون کی علامت نہیں ہوتی، جہاں جزم یعنی سکون کا موقع ہوتا ہے وہاں حرف آدھا لکھا جاتا ہے۔
ہندی میں حرف کو اکھشر अक्षर کہتے ہیں اور جزم یعنی سکون کے موقع والے حرف کو اردھاکھشر अर्धाक्षर کہتے ہیں۔
7۔ ہندی میں زبر کے لیے کوئی علامت نہیں ہوتی۔ جو حرف پورا لکھا ہو، اگر وہ ماترا سے خالی ہو تو اسے زبر والے
حرف (مفتوح حرف) کی مانند پورا پڑھا جائےگا۔
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ب + ی = بی ۃۃۃۃۃब+ी = बी
پ + ی = پی ۃۃۃۃۃप+ी = पी
ت + ی = تی ۃۃۃۃۃत+ी = ती
ٹ + ی = ٹی ۃۃۃۃۃट+ी = टी
ث +ی = ثیۃۃۃۃۃ स+ी = सी
ن + ی = نی ۃۃۃۃۃन+ी = नी
ی + ی = یی ۃۃۃۃۃय +ी = यी
 
ذیشان رسول

محفلین
ماشاءاللہ اللہ آپ بھائیوں کو اجر دے ۔بڑی سمجھ آرہی ہے۔ کوئی ہندی کی بورڈ کا لنک ہی دے دو جو پونٹنک لے آئوٹ رکھتا ہو۔
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بُ + ن = بُنۃۃۃۃۃबु+न = बुन
بُ + نا = بُناۃۃۃۃۃबु+ना = बुना
سُ + ن = سُنۃۃۃۃۃसु +न = सुन
سُ + نا = سُناۃۃۃۃۃसु +ना = सुना
تُ + ف = تُف ۃۃۃۃۃतु+फ = तुफ
ٹُ + ک = ٹُک ۃۃۃۃۃटु+क = टुक
جھُ + ک = جھُکۃۃۃۃۃ झु+क = झुक
دُ + کھ = دُکھ ۃۃۃۃۃदु+ख = दुख
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ماشاءاللہ اللہ آپ بھائیوں کو اجر دے ۔بڑی سمجھ آرہی ہے۔ کوئی ہندی کی بورڈ کا لنک ہی دے دو جو پونٹنک لے آئوٹ رکھتا ہو۔
ونڈوز کی ہر سسٹم میں ہندی فونٹ مع ڈی ۔ای۔اوکےفونیٹک کی بورڈ کے ہوتے ہیں بس ضرورت ہے کنٹرول پینل میں جا کر انہیں ایڈ کر کے ایکٹیو کرنے کی۔
 
یاد رکھیے:
1۔ ہر ہندی حرف کے سر پر ایک افقی (آڑا) خط ضرور ہوتا ہے، جسے شِ+رو +رے +کھا(شِرو ریکھا) کہتے ہیں۔
2۔(اُردو، عربی فارسی اور سندھی کے برخلاف) ہندی زبان انگریزی کی مانند بائیں سے دائیں لکھی اور پڑھی جاتی ہے،
3۔ اردو حروف تہجی میں حروف کی ترتیب کی بنیاد تحریری مماثلت ہے جب کہ ہندی حروف تہجی میں حروف کی ترتیب کی بنیاد صوتی مماثلت ہے۔
یعنی ہم مخرج یا قریبی مخرج اصوات ظاہر کرنے والے حروف ایک ہی زمرے میں رکھے جاتے ہیں۔
ہندوستان میں سندھی دیوناگری میں لکھی جاتی ہے۔ پاکستان میں ہں سندھی کے لیے عربی حروف کا استمال ہوتا ہے۔
 
ہندی میں بھی سیکھنا چاہتا ہوں ۔
اور دوسری ضروری بات یہ ہے کہ میں نے دوستوں سے ایک لفظ کا اردو ترجمہ پوچھا ہے مجھے اس کی اشد ضرورت ہے کاش کوئی دوست مدد کرسکے۔
الف عین صاحب سے درخواست ہے اور دیگر ساتھیوں سے بھی کہ اپنی رائے دیں ۔
تھنک ٹینک (Think Tank) کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
 
آپکا مطلب "ٹھیک ٹھاک" سے توہ نہیں ؟
 
آخری تدوین:
ہندی میں بھی سیکھنا چاہتا ہوں ۔
اور دوسری ضروری بات یہ ہے کہ میں نے دوستوں سے ایک لفظ کا اردو ترجمہ پوچھا ہے مجھے اس کی اشد ضرورت ہے کاش کوئی دوست مدد کرسکے۔
الف عین صاحب سے درخواست ہے اور دیگر ساتھیوں سے بھی کہ اپنی رائے دیں ۔
تھنک ٹینک (Think Tank) کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
شاید آپ (ठीक ठाक"(Theek Thaak" کہنا چاہ رہیں تھے
 
نہیں جناب ٹھیک ٹھاک نہیں ’’تھنک ٹینک‘‘ انگریزی کا لفظ ہے یعنی کسی مسئلے پر سر جوڑ کر بیٹھنے والی مجلس اور ریسرچ کرنے والی۔ اس کے لئے اردو میں کوئی جامع لفظ (جملہ)
 
مجھے لگا آپ ہندی لفظوں کی بات کر رہیں ہے .
کسی موضوع میں مشورہ دینے والے لوگوں کی ایک ٹیم کو" تھنک ٹینک" کہتے ہے. میرے خیال سے اردو میں اسکے برابری کا کوئی لفظ موجود نہیں ہے .
 
عثمان

محفلین
ہندی میں بھی سیکھنا چاہتا ہوں ۔
اور دوسری ضروری بات یہ ہے کہ میں نے دوستوں سے ایک لفظ کا اردو ترجمہ پوچھا ہے مجھے اس کی اشد ضرورت ہے کاش کوئی دوست مدد کرسکے۔
الف عین صاحب سے درخواست ہے اور دیگر ساتھیوں سے بھی کہ اپنی رائے دیں ۔
تھنک ٹینک (Think Tank) کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
اس کا جواب ایک دھاگے میں آپ کو دیا جا چکا ہے۔
 
ابن رضا

لائبریرین
ہندی میں بھی سیکھنا چاہتا ہوں ۔
اور دوسری ضروری بات یہ ہے کہ میں نے دوستوں سے ایک لفظ کا اردو ترجمہ پوچھا ہے مجھے اس کی اشد ضرورت ہے کاش کوئی دوست مدد کرسکے۔
الف عین صاحب سے درخواست ہے اور دیگر ساتھیوں سے بھی کہ اپنی رائے دیں ۔
تھنک ٹینک (Think Tank) کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
مجھے لگا آپ ہندی لفظوں کی بات کر رہیں ہے .
کسی موضوع میں مشورہ دینے والے لوگوں کی ایک ٹیم کو" تھنک ٹینک" کہتے ہے. میرے خیال سے اردو میں اسکے برابری کا کوئی لفظ موجود نہیں ہے .
Think tank کو اردو میں "مفکرین" کہتے ہیں
 
آخری تدوین:
Top