کوا چلا ہنس کی چال
ڈھونڈیے مت،یہاں آپ کو کوا ملیگا نہ ہنس، ملنگے تو ہم، اس ظالم سماج کے مارے ہوئے بھگائے ہوئے مظلوم آدمی...
دراصل قصہ یہ ہے کہ جب ہم نے دیکھا
ع... شاعروں کی کمی نہیں غالب...
تو سوچا کہ کیوں نہ ہم بھی اس قطار میں کھڑے ہو جائیں،پر خدا گواہ ہے کہ معیاری اشعار کو ہم...
آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میںپوسٹ نہیں کیے ہوں گے۔
السلام علیکم!
یا منتظمین ! میں اوپر جو فقرہ کاپی کیا ہے وہ ایوارڈز سے متعلق ہے۔ مہربانی کرکے سرخ الفاظ کو درست کردیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔:):)
محفل کا باسی۔
تجمل حسین۔
غزل برائے اصلاح....
محبت سے وہ غافل ہیں محبت ہارنے والے
میری نظروں میں جاہل ہیں محبت ہارنے والے
نئے چہرے وہ کم سن جو نہیں واقف محبت سے
بہت معصوم لہجوں کے بھی قاتل ہیں محبت ہارنے والے
یہاں جو بے سکونی بے یقینی کا جو عالم ہے
ملوث ہیں وہ شامل ہیں محبت ہارنے والے
جو اس میدان چل نکلیں وہ کب...
نئی دہلی : اردو ویبwww.urduweb.org/ کےمنتظم اعلیٰ ابن سعید (سعود) صاحب مقیم حال نار فاک ور جینیا امریکہ کی دہلی آمد پر 7 اکتوبر کی شام ہماری رہائش گاہ پران کے ہمرا ہ ڈنر پر مبنی عید ملن پرو گرام کا اہتمام کیا گیا ۔
جس میں محفل کے مجھ سے سینئررکن علم اللہ اصلاحی صاحب نے محفل کی صدارت فرمائی(...
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ
آج صبح مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی ہے کہ نیرنگ خیال بھائی کی دادی جان، کل رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیرنگ خیال بھائی سے رابطہ کیا تو پتا چلا کہ وہ پچھلے 3 ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔۔ نیرنگ بھائی...
اردو ویکیپیڈیا پر جامعہ ملیہ اسلامیہ پر انتہائی مختصر مضمون ہے یعنی محض یک سطری۔ کیا کوئی ساتھی اس مضمون میں اضافہ کرسکتا ہے؟ مواد اگر چاہیے تو انگریزی ویکیپیڈیا سے ترجمہ کیا جاسکتا ہے۔
اردو ویکیپیڈیا پر جامعہ ملیہ اسلامیہ
انگریزی ویکیپیڈیا پر جامعہ ملیہ اسلامیہ
قوموں کی اصلاح بہت ضروری ہوتی ہے اور نوجوانوں کی اصلاح اس میں سب سے زیادہ ضروری ہے۔اصلاح کیلئے جن تین چیزوں کی ضرورت ہے، ان میں سب سے پہلی قوت ارادی ہے، یہ قوت ارادی کیا چیز ہے ؟ ہم میں سے بعض کے نزدیک یہ عجیب بات ہوگی کہ قوت ارادی کے بارہ میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کیاچیز ہے، اکثر یہ کہیں گے کہ...
السلام علیکم۔
میری ایک تجویذ ہے کہ تمام لڑیوں اور کامنٹس کی ایڈیٹنگ کا آپشن ہمیشہ کے لئے باقی رکھا جائے۔ فی الوقت یہ آپشن شاید صرف ایک آدھ روز کے لئے ہی رہتا ہے اور اُس کے بعد بند ہو جاتا ہے۔ یہ نیا طریقہ کار حال ہی میں فیس بک پر بھی متعلقہ انتظامیہ نے شروع کیا ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کبھی...
مری آنکھوں سے جانے کیوں یہ ویرانی نہیں جاتی
نظر کے سامنے دنیا ہے پہچانی نہیں جاتی
بھری محفل میں تنہائی نصیب اپنا ازل سے ہے
مجھے تنہا ہی رہنا ہے یہ دربانی نہیں جاتی
ہزاروں اٹھتی ہیں لہریں مرے دل کے سمندر میں
اماوس کی بھی راتوں میں جو تغیانی نہیں جاتی
ازل سے پیٹ پر پتھر...
نئی دہلی (علم اللہ اصلاحی) دور حاضر میں علم اطلاعاتی ٹیکنولوجی سے اثر انداز ہوا ہے۔ اور دنیا کی بیشتر زبانیں اس کے زیر اثر آ چکی ہیں۔ اس کے مد نظر سینٹر فار انفارمیشن ٹیکنولوجی (سی آئی ٹی) اور شعبہ اردو کے اشتراک سے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک ایکسٹینشن لیکچر منعقد کیا گیا۔
مہمان خصوصی سعود عالم...
السلام علیکم
ابھی محترم ابن سعید بھائی کا کیفیت نامے سے یہ خوشی بھری خبر ملی کہ ماسٹر آف سائنس کی ڈگری وصول پا چکے ہیں ۔
دلی دعاؤں بھری مبارک باد کے ساتھ یہ دعا کہ کامیابیوں و کامرانیوں کا یہ سفر سدا جاری رہے ۔۔ آمیہن
حضرت ابو اسما کہتے ہیں ،ابوذررضی اللہ عنہ کے پاس گیا اس وقت وہ زبدہ بستی میں قیام پذیر تھے۔ ان کے پاس ایک سیاہ فام خاتون بیٹھی ہوئی تھی۔جس کے بال پراگندہ تھے ،اس پر نہ تو خوبصورتی کے کوئی آثار تھے اور نہ ہی خوشبوکے۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے کہا : تم لوگ دیکھ رہے ہوکہ یہ خاتون مجھے کیا کہہ رہی...
چند روز قبل محترم المکرم الف نظامی صاحب نے ایک یہ خطاطی دکھائی مجھے تو میں نے سوچا کیوں اسی کو کمپیوٹر کے ذریعے بنانے کی کوشش کی جائے، ایک کوشش کی جو کہ اس خطاطی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائی ہے مگر کچھ تبدیلیاں کی ہیں اپنے مطابق جو آپ تمام دوستوں کی نظر کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
مظفر آباد: بھارت نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب چری کوٹ ،ستوال اور بٹل سیکٹروں میں نیا محاذکھول دیا، گولہ باری سے ایک نوجوان شہری شہید، لاہور اور قصورسیکٹرمیں پاک رینجرز کو الرٹ کردیا گیا۔
ایک طرف بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف مذموم پراپیگنڈے میں مصروف ہے جبکہ دوسری جانب بھارتی فوج باربارکنٹرول...
اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقعہ سے اگر فورم کا ایک عدد ایپ انڈرائڈ فون،ٹیبلیٹ کے لئے متعارف کیاجائے تو یقیناً یہ سالگرہ یادگار ہوجائے گی۔ انڈرائڈ فون کے براؤزر سے محفل کو وزٹ کرنا بہت ہی پریشان کن ہوتا ہے۔ امیدہے محفل کے پروگرامر حضرات اس جانب توجہ دیں گے۔
نظر آلودہء گردِ سفر ہے
مگر سینے میں دل تابندہ تر ہے
مجھے رسوائیوں سے ڈھانپ دینا
مری آنکھوں کو عریانی کا ڈر ہے
پڑی ہوں آئینہ خانہء دل میں
ہر اک چہرہ مرا پیشِ نظر ہے
مری راتوں کو مہکائے تو جانوں
گُلِ خورشید کی خوشبو سحر ہے
یہی ذوقِ ہم آغوشی ہے جس سے
سمندر کیلئے قطرہ گہر ہے
ابد اک ذرہء...