ایوب خان نے انیس سو پینسٹھ میں صدارتی انتخابات کرائے، جس میں صدر کا انتخاب ان کے تجویز کردہ بنیادی جمہوریت (BD) کے نمائندوں نے کیا دو جنوری 1965 کوا ن انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح اور ایوب خان کے مابین صدارتی معرکہ ہوا جس میں عوام کی ہردل عزیز محترمہ فاطمہ جناح کو ایوب خان نے انتظامی مشینری...
مایوسی ، اداسی ، بے رونقی ، لا تعلقی، اور دنیا سے بے نیازی، یہ تمام لفظ تعمیر کرتے ہیں ایک ادھورے انسان کو ، کہ جس کو دنیا والوں نے، اپنوں نے ، کسی کمی کی وجہ سے ٹھکرا دیا ہو . جس کی آہیں اور دعایئں نا مراد ہو چکی ہوں. ایک ایسا انسان جو اپنے نہ کردہ گناہ کی خاطر دنیا والوں کے آگے جواب دہ ہے. ایک...
ٹک ٹک ٹک ٹک۔۔۔۔۔دیر شب ٹک ٹک کرتی گھڑی کی ہولناکی میرے پورے وجود کو جیسے جھنجھوڑ رہی تھی،جیسے کوئی منادی صدا لگا رہا ہو کہ وقت اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔جلدی جلدی اپنی حیات کا توشہ سمیٹو اور نئے سفر کی تیاری کرو۔۔۔وقت کے اس بِگُل کی آواز سے تمام لوگوں میں جیسے بجلی سی کوند گئی ہو۔سب نے...
السلام علیکم
پہلے تو آپ سے ایک شکوہ ہے کہ میں نے جب بھی کسی مسئلے کا تھریڈ بنایا ہے
ریپلائی ندارد؟؟؟؟
چلیں خیر
ان مسئلہ یہ ہے کہ میں نے ایک بلاگ بنایا ہے
اس کا سانچہ یہاں سے لیا ہے
اس میں مندرجہ دیل تبدیلیاں کرنی ہیں
یہ نارمل پیج سائز سے بڑا ہے مطلب ویڈتھ زیادہ ہے وہ کم کرنی ہے
فونٹ جمیل نوری...
نیت کا فرق
کسي گاؤں ميں ايک بڑا پيپل کا درخت تھا لوگ اس سے بے شمار فائدے اٹھاتے تھے، درخت کي چھال سے دوائيں بناتے اور شہر جاکر بيچتے جس سے انہيں بہت نفع ملتا يہاں تک انہوں نے اس درخت کي پوجا پاٹ شروع کردي، اب يہ درخت شرک کا مرکز بن چکا تھا۔
وقت يوں ہي تيز رفتاري سے گزرہا تھا کہ ايک نيک شخص...
السلام علیکم
ایک پرانا سلسلہ جسے پھر سے شروع کرنے کے لیے پہلے زین نے کہا تھااور ا ب مقدس باس کا آڈر ہے سو ماننا تو پڑےگا۔آپ سب کے تعاون سے اسے پھر سے شروع کرتے ہیں :):):)
کرنا یہ ہے کہ آپ نے اپنی رائے اپنے ہی الفاظ میں یا ان دیے گئے سوالات کے جوابات کی صورت میں دینا ہے مقصد مہمان شخصیت کی...
سعود، تم کو یہ نیا سنگ میل بہت بہت مبارک ہو کہ ماشاء اللہ تمہارے 25 ہزار پیغامات کب کے مکمل ہو چکے، کل پرسوں سوچا تھا کہ دیکھوں لیکن خیال نہ رہا۔ بہر حال دیر سے سہی، لیکن اب تک کسی نے یہ سلسلہ شروع نہیں کیا تو میں ہی شروع کر دوں، اپنی روایت کے مطابق!!
کاش طوفاں میں سفینے کو اتارا ہوتا
آج قدموں میں ہمارے بھی کنارہ ہوتا
کسی گمراہ مسافر کے ہی کام آ جاتا
ماہِ تاباں نہ سہی بھور کا تارا ہوتا
آج کس منھ سے میں امیدِ شفاعت رکھوں
اسمِ وحدت جو کبھی لب سے گزارا ہوتا
رہگزر زیست کی لمبی سہی دشوار سہی
سہل ہو جاتی اگر تیرا سہارا ہوتا
کپکپاتی ہوئی شمع نے...