@الف عین

  1. من

    برائے اصلاح

    ایک بے معنی سی حسرت چشم تر میں رہ گئی ابلہ پا ہو چکے منزل سفر میں رہ گئی گردش ایام راہِ پُر خطر میں رہ گئی یاد اک انمول سی اُس رہ گزر میں رہ گئی کسکے جانے کا گلی کوچوں میں برپا شور ہے اپنی رسوائی کی چرچا بھی خبر میں رہ گئی رات بھر ہم جاگ کر اک کہکشاں ڈھونڈا کیے روشنی آنکھوں کی شاید. اس...
  2. سید لبید غزنوی

    بے حیثیتی کا دکھ۔۔

    بے حیثیتی کا دکھ اے ستمگرتمہیں کیا معلوم کیا ہوتا ہے آگ برساتے الفاظ سماعت سے ٹکراتے ہیں جب چہرے اجنبی نظر آتے ہیں لفظ پرائے لگتے ہیں پھر سماعتیں ،بصارتیں،گویائیاں سب سلب ہو جاتی ہیں پھر خوش گپیاں اور ہنسیاں ،موجیں اور مستیاں کھو جاتی ہیں ا حساس ختم ،ارمان قتل ،جذبات دفن امیدیں ختم ہو جاتی...
  3. سید لبید غزنوی

    نایاب صاحب کے 12 ہزار مراسلوں کی تکمیل پر کچھ اشعار

    تو صاحب کمال، تیری ہر تحریر میں ہے جمال۔۔۔۔۔تو منفرد ہے سب سے، تو اسم با مسمیٰ ،تو گوھر نایاب تیری زندگی دراز ہو، ملے نہ تجھے حزن و ملال۔۔۔۔لے دعا تو رہے سلامت،لایا ہے مراسلوں کا سیلاب کبھی گم نہ ہونا اس محفل سے اے صاحب کمال۔۔۔بڑی محبت ،بڑی الفت سے کہہ رہے ہیں تمام احباب تمام محفلین ان اشعار...
  4. سید لبید غزنوی

    باطنی مرض تکبر

    باطنی مرض تکبر تکبر کیا ہے؟؟؟ ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا؛ تکبر حق کو چھپانا اور لوگوں کو حقیر جاننا ہے صحیح مسلم؛ح91،الایمان؛39 مسلمان کو حقیر جاننے کا گناہ؛ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں؛ کبریائی میری چادر ہے اور عظمت میری ازار ہے جس شخص نے ان...
  5. سید لبید غزنوی

    تصویر کے رخ۔۔۔

    نثر ی نظم تصویر کا پہلا رخ دیکھتے ہیں۔۔۔ تو اور میں ساتھ ہیں میں خوش و خرم تو شادو فرحاں ہے توہی ہمدم ،غم گسار و راز داں ہے محبت ،پیار ہر اک احساس تجھی سے ہے الغرض جینے سے لے کر مرنے تک مرا سب کچھ تم سے لےکر تم تک تصویر کا دوسرا رخ دیکھتے ہیں ۔۔۔ تو مجھ سے جدا ،میں تجھ سے جدا غم مجھے بھی ہے...
  6. سید لبید غزنوی

    حمد

    آج میں اپنی لکھی ہوئی پہلی حمد اصلاح کی غرض سے پیش کر رہا ہوں اور یہ (الف عین) صاحب کے لکھنے کے لیے ابھارنے کی وجہ سے لکھی ہے اور میں انہی سے اصلاح کے لیے درخواست کروں گا۔۔کیونکہ یہ میری ابتداء ہے تو اللہ کے پاک نام سے ہی کرتے ہیں۔۔ رب سے ڈرنا ، رب رب کرنا شرک سے بچنا ، شرک نہ کرنا رب سے لینا...
  7. اکمل زیدی

    ایک ۔ ۔ ۔تجویز ۔ ۔

    السلام علیکم. . . .محفلین ... ایک خیال ذہن میں آیا تھا سوچا تجویز کے طور پر آپ کے سامنے رکھوں باقی ارباب اختیار بہتر فیصلہ کرینگے.. بغیر کسی تمہیدی گفتگو کے ڈائریکٹ تجویز پر بات کرونگا وہ یہ کے ....یہاں محفلیں کے جو بھی ایکٹو افراد تھے یا جو ہیں یا جو وقتاً فوقتاً ہوتے رہتے ہیں ...بلاشبہ کمال...
  8. فائزہ صدیقی

    تعارف فائزہ صدیقی

    میرا نام فائزہ صدیقی ہے میں لاہور کی رہنے والی ہوں ۔ میں نے اسی سال پنجاب یونیورسٹی سے ایم ایس سی کی ہے۔ مزید اگر کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ لیں ۔ میرا بس یہی تعارف ہے ۔ اور ہاں تحفظ ختم نبوت ﷺ کے کام میں دلچسپی رکھتی ہوں۔ فورم پر کام کرنے کا طریقہ سب سے پہلے مجھے یہاں سے معلوم ہوا
  9. مانی عباسی

    برائے تنقید و تبصرہ....

    کرے جتنی بھی خواہش طائرِآزاد کا دل ہر اک پنچھی پہ آوے ہے کہاں صیاد کا دل نہ جوئے شیر سے مطلب نہ شیریں کی نظر سے میں ٹھہرا عشق مجھ کو چاہیئے فرہاد کا دل تجھے یوں دیکھ کر اس حالت خواروزبوں میں لہو کے اشک رووے ہے ترے اجداد کا دل ہم اب کیوں نکہتِ بادِ بہاری کو بلائیں نہ باغِ خلد ہے نے سینے میں...
  10. ب

    بڑا اندھیر ہے ظلمات کے علاوہ بھی ۔۔۔

    بڑا اندھیر ہے ظلمات کے علاوہ بھی۔ حصارِ تیرگی ہے رات کے علاوہ بھی۔ ٭٭٭ کشاں کشاں لئے چلتی ہے کوئی مجبوری۔ ستم ظریفئی حالات کے علاوہ بھی۔ ٭٭٭ تو جیت جاتا کوئی اور چال چل کر بھی۔ میں ہار جاتا کسی مات کے علاوہ بھی۔ ٭٭٭ کہاں کہاں نہیں ملتے ہیں راہ گم کردہ۔ حرم کے اور خرابات کے علاوہ بھی۔ ٭٭٭ نصیبِ...
  11. Ijaz Ahmed

    پہاڑی زبان

    السلام علیکم، اس فورم کے سبھی احباب سے رہنمائی اور تعاون کی گزارش ہے ، میری ماں بولی (مادری زبان ) پہاڑی ہے ،اس لیئے میں اس کے نام سے ،یعنی پہاڑی زبان کے فروغ کیلئے ایک لڑی کاآغاز کرنا چاہتا ہوں۔اگر اس فورم میں پہلے سے ایسی لڑی موجود ہے تو پلیز اس کا لنک دیجیے ، اور اگر موجود نہیں ، تو تب بھی...
  12. عؔلی خان

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو دِل سَنگ و خِشت ہے جو تِری آرزُو نہ ہو وہ آہ رائیگاں ہے نہ لگ جائے جس سے آگ اُن آنسووَں پہ خاک کہ جن میں لہُو نہ ہو بے کیف بَادہ ہیچ ہے، بے رَنگ گُل فضُول وہ حُسن کیا کہ جس میں مُحبّت کی خُو نہ ہو غالِبؔ نَمازِ عشق کی مقبولیت محال جب تک کہ اپنے خُونِ...
  13. غلام ربانی فدا

    مددکیجئے

    سلام مسنون دوستو جن کے پاس کیلک کی سہولت حاصل ہے مجھے برائے کرم ''الرشاد'' اور ''جہان نعت''' اور''دردکارشتہ'' ڈیزائن کرکے عنایت فرمایئے۔ دوستوں کو ٹیگ کیجئے
  14. غلام ربانی فدا

    مددکریں

    محترم دوستو مجھے کسی فری ویب سائٹ جیسے یولا۔کام، ویبس ،کام وغیرہ پہ ارودویب کاسانچہ نمبر م3 کااستعمال کرناہے ۔کیسے فری ویب بنائی جائی اور وہ اپنی پسند سے؟؟؟؟ کوئی مدد کرے توبہت نوازش ہوگی۔
  15. غلام ربانی فدا

    تعارف وقت اور غلام ربانی فدا۔منجانب ظہیررانی بنوری

    عالم اسلام کے مشہورنعت گو شاعر ، ادیب و قلمکار جناب حافظ وقاری مولاناغلام ربانی فداؔ کی شہرت اب اُن کی خدمت نعت کے حوالے سے عالمی سطح پر دستک دے رہی ہے ۔اُن کے حالات زندگی ، کی مختصرروداد پیش کی جاتی ہے۔ غلام ربانی فداؔ کو شعر و ادب میں اردو ادب سے عموماً اور مذہبی ادب سے خصوصاً دل چسپی اور شغف...
  16. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    الف عین محمد وارث محمد یعقوب آسی @ مزمل شیخ بسمل درد پیتا ھوں مگر جام پی کر کیا پھرے ھو تم سر عام پی کر ساقی آنکھوں سے تری جام پی کر، پینے کا کرتا ھوں میں کام پی کر. کہہ رہے ھیں تارے اک دوسرے سے چمکیں گے ہم آج کی شام پی کر اشک کو آبِ بقا مان کے پی عشق میں ملتا ھے آرام پی کر منتظر ھوں...
Top