آپ بھی آئین کو نہیں مانتے ؟...قلم کمان ۔۔۔۔۔حامد میر
ان کی گفتگو دھیمے لہجے میں شکوے شکائتوں سے شروع ہوئی۔پھر آہستہ آہستہ اس گفتگو میں احتجاج کا رنگ شامل ہونے لگا اور ان کے الفاظ مجھے تکلیف پہنچانے لگے۔ میرے چہرے پر تکلیف کے آثار دیکھ کر انہوں نے کہا کہ آج آپ صبر کریں کیونکہ آپ تو روز بولتے ہو،...
آج ایک اردو سائٹ پر ایک پرانا کالم پڑھا سوچا آپ دوستوں سے بھی شئیر کر لوں
اسلام آباد
شہروز انجم/ اے بی سی اردو نیوز
چند ہفتے قبل ایک عزیز دل کی تکلیف کے باعث آرمڈفورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل ہوئے اور انتقال کر گئے۔ ان کے علاج کیلئے جمع کرائی گئی رقم میں سے بقایا جات کی واپسی...
محبت، مشرف اور ہیرو کالم نگار
چہرہ۔۔۔۔۔۔مظہر برلاس
mazhar.barlas@janggroup.com.pk
SMS: #MBC (space) message & send to 8001
اس مرتبہ ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جنگ جاری رہی۔ قدامت پسند، تنگ ذہن کے حامل افراد نے اس کو کفر اور اسلام کی جنگ بنانے کی بڑی کوشش کی مگر خدا کا شکر ہے کہ محبت...
غدار صحافی... قلم کمان ۔۔۔۔۔حامد میر
آج کل صحافیوں کو چاروں طرف سے حملوں کا سامنا ہے ۔ ایک طرف مذہبی انتہا پسند صحافیوں کو کفار کا ساتھی قرار دیکر دھمکیاں دے رہے ہیں اور بے گناہ میڈیا ورکرز کو قتل کرکے اپنی بہادری کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں ، دوسری طرف خفیہ اداروں میں موجود بے لگام عناصر ناپسندیدہ...
ایک شخص نے دی نیوز اور جنگ اخبار کے صحافی سلیم صافی پر ڈرون حملے کی خواہش کا اظہار بذریعہ ٹیکسٹ پیغام کیا۔ یہ بات سلیم صافی نے اپنے آج کے کالم میں بیان کی ہے۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=162048
سلیم صافی نے لکھا،
آج صبح ایک ای میل اور ایک موبائل پیغام ملا جن کو پڑھ کر سوچا اس کالم...
کیا ہمارا ملک اسلام کا قلعہ ہے؟
آپ میں سے کچھ نے شعبہ تعمیرات میں تعلیم حاصل کی ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ عمارتیں اور بستیاں کیسے بنائی جاتی ہیں؟ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ قلعہ وہاں بنایا جاتا ہے جہاں دشمنوں کی مسلسل یلغار کا خطرہ ہو۔ اونچی فصیلوں اور بھاری دروازوں کی ضرورت وہاں پڑتی ہے جہاں پر شک ہوتا...
آپ سب نے میرے والد صاحب کا یہ کالم پسند کیا۔ تو سوچا کیوں نہ ان کا اولین کالم جو جولائی 2010 میں شایع ہوا تھا۔ ان دنوں سوات کا امن تازہ تازہ بہ حال ہوا تھا۔ یہ کالم اس تناظر میں پڑھا جائے۔ جویریہ۔
کیالکھوں؟
بے معنی باتیں/ریاض مسعود
ہمارے مہربان دوست راہی صاحب کافی عرصے سے مُصرتھے کہ میں...
میرے والد صاحب نے یہاں کے ایک مقامی روزنامے میں چند کالم لکھےتھے۔ کل یہاں تذکرہ چلا تو ظفری اور ابن سعید بھائی نے فرمائش کی کہ اس کالم کو محفل پر تحریری شکل میں پیش کروں۔ ان کی فرمائش کی تعمیل میں یہ کالم پیش خدمت ہے۔ یہ کالم 2011 میں چھپا تھا۔ جیہ
آؤ مچھر پکڑیں۔
(بے معنی باتیں)
ازریاض...
ایک سال پرانی تحریر
چاند پر یہ اختلاف کیوں ؟
محمد علم اللہ اصلاحی
ہمارے ملک کے پرانے اور بار بار جنم لینے والے مسائل میں سے ایک شوال کے چاند کو دیکھنا بھی ہے جس پر اتفاق رائے پیدا کرنا محال بنا دیا گیا ہے،ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ اس معاملہ کو لیکر ہندوستانی مسلمان ایک عجیب قسم کی کشمکش،...
www.facebook.com/javed.chaudhry
ہماری فلائٹ اسلام آباد سے لاہور ’’ ڈائی ورٹ‘‘ ہو گئی‘ اسلام آباد میں بارش‘ آندھی اور طوفان تھا اور اسلام آباد دنیا کے ان چند دارالحکومتوں میں شمار ہوتا ہے جن میں بارش کے دوران لینڈنگ نہیں ہو سکتی‘ آپ دنیا کے کسی کونے میں چلے جائیں آندھی ہو‘ طوفان ہو‘ بارش ہو یا...
محمد علم اللہ اصلاحی
آخر کار مملکت خداداد یعنی اپنے پڑوسی ملک پاکستان میں انتخابات ہوگئے اور نتائج بھی تقریبا واضح ہو گئے ہیں۔ ابتدائی رجحانات اور غیر سرکاری ذرائع بتا رہے ہیں کہ مسلم لیگ نواز کوتقریباً اکثریت ملنے جا رہی ہے اور اب نواز شریف ہی تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گے،...
مدرسہ الاصلاح: ایک تحریک، ایک تنظیم
نشاة ثانیہ اور کھوئے ہوئے وقارکی تلاش
محمد علم اللہ اصلاحی
نئی دہلی
انیسویں صدی بر صغیر میں مسلم اقتدار کے زوال کے بعد کی صدی تھی. مغل حکومت کے اختتام اور بر طانوی سامراج کے استحکام نے مسلم معاشرے کے لئے سنگین مسائل پیدا کر دئے تھے، اقتدار سے محرومی نے جہاں...
آم ‘ اے سی اور آہ
میرا ایک دوست ہے جو میری طرح آموں کا بہت شوقین ہے‘ بڑے دنوں کے بعد ملا تو میں نے پوچھا آموں کا سلسلہ کیسے چل رہا ہے۔ اس نے کہا آم بہت مہنگے اور میری قوت خرید سے باہر ہو گئے‘ پھر اس نے کہا آم شیڈنگ شروع کر دی ہے‘ آموں کی جگہ ٹھنڈی ہوا پھانک رہا ہوں اور گرم آہیں بھر رہا ہوں۔...
کیا یہ حبّ رسول ہے؟
نقش خیال…عرفان صدیقی
روزنامہ جنگ
30-05-2010
میں رات بھر بے کل رہا۔
اور کیکر کے تیز نوکیلے کانٹے کی طرح پیہم میرے دل میں کچوکے لگانے والی بے کلی کا سبب ایک چھوٹا سا سوال تھا۔ ”کیا اس خبر سے میرے حضور، خاتم الانبیاء، رحمت دو جہاں کی روح پاک کو آسودگی حاصل ہوئی ہوگی؟“...
میں انگریزی کو برا نہیں سمجھتا، انگریزی بلاشبہ دنیا میں رابطے کی سب سے بڑی زبان ہے، آپ دنیا کے کسی کونے میں چلے جائیں آپ کو وہاں انگریزی سمجھنے اور بولنے والا کوئی نہ کوئی مل جائے گا لیکن اس حقیقت کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے قومیں اس وقت تک قومیں نہیں بنتں جب تک وہ اپنی سرحدوں، اپنی ثقافت، اپنے...
کوہیں یہ ؟
از:شکیل شمسی
اس وقت اسلام اور مسلمانوں کو دو قسم کے دشمنوں کے وار جھیلنا پڑ رہے ہیں۔ ایک وار صہیونی و دیگر اسلام دشمن طاقتیں سامنے سے کر رہی ہیں اور دوسرا وار اندر سے ہو رہا ہے۔یہ بات سب جانتے ہیں کہ سامنے سے وار کرنے والے دشمنوں سے لڑنا تو آسان ہے، لیکن اندر سے ہونے والے وار کو جھیل...