کالم

  1. ف

    جمہوریت یا خاندانی بادشاہت - سلیم صافی

    ماخذ
  2. ساقی۔

    نظام عدل‘سستا انصاف ‘ پائیدار امن ‘‘(نظام عدل کی ایک جھلک)

    نظام عدل‘سستا انصاف ‘ پائیدار امن ‘‘ کالم ‘‘ سید احمد علی رضا قومی اسمبلی سے متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد صدر آصف علی زرداری نے نظام عدل ریگولیشنز 2009 پر دستخط کردیئے ہیں اور نظام عدل ریگولیشنز پر عملدرآمد کا اختیار گورنر کو سونپ دیا ہے۔ نئے عدل ریگولیشنز میں قاضی عدالتیں قرآن و سنت،...
  3. فرخ منظور

    ”فنکاروں“ کی ناقدری کا نتیجہ! - روزن دیوار سے- عطا الحق قاسمی

    ”فنکاروں“ کی ناقدری کا نتیجہ!....روزن دیوار سے …عطاہء الحق قاسمی 1/15/2009 ہم لوگوں کو”ناشکری“ کی سزا تو ملنا ہی تھی، بھلے وقتوں میں چور ہوا کرتے تھے ہم نے ان کی قدر نہیں کی، چنانچہ وہ معاشرے سے غائب ہوگئے۔ اب ایک طویل عرصے سے ڈاکو سڑکوں پر دندناتے پھرتے ہیں وہ جس گھر میں داخل ہونا چاہئیں...
  4. فرخ منظور

    خوف زدہ لوگوں کے درمیان! روزن دیوار سے - عطاء الحق قاسمی

    خوف زدہ لوگوں کے درمیان!,,,,روزن دیوار سے … عطاء الحق قاسمی 1/4/2009 میں نے ملک صاحب سے کہا”ملک صاحب!آج کل لوڈ شیڈنگ سے عوام بہت پریشان ہیں ، ایک گھنٹے کے لئے بجلی آتی ہے اور پھر کئی گھنٹوں کے لئے چلی جاتی ہے، عوام اس صورتحال کی وجہ سے ذہنی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں“۔ اس پر ملک صاحب نے...
  5. الف نظامی

    ضلع سیالکوٹ کا سب سے بڑا شاعر؟

    ضلع سیالکوٹ کا سب سے بڑا شاعر؟ عطاء الحق قاسمی اقبال دوست حلقوں کے اطمینان کے لئے میں یہ وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ میں اور میرے چند دوسرے دوست اقبال صاحب سے کوئی ذاتی مخاصمت نہیں رکھتے بلکہ ان سے ہمارا اختلاف نہ صرف یہ کہ نظریاتی نوعیت کا ہے بلکہ دوسروں کا تو پتہ نہیں جہاں تک میرا معاملہ ہے تو...
  6. ساجداقبال

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    روزنامہ جنگ میں ممتاز سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے “سحر ہونے تک” کے نام سے روزنامہ جنگ میں کالم لکھنا شروع کر دیا۔ کافی سارے اشعار سے مزین انکا پہلا کالم یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹرخان کے چاہنے والوں کیلیے ایک اچھی خبر۔
  7. نبیل

    جب حق گوئی کا وقت آتا ہے۔

    جوں جوں پرویز مشرف کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے اور اس کے ملک سے فرار ہونے کی تیاری کی افواہوں میں تیزی آ رہی ہے اسی رفتار سے کچھ قلم اور ضمیر فروشوں نے 180 درجے کا ٹرن لینا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ آٹھ سال سے مشرف کے زیر سایہ حکومتوں سے مراعات حاصل کرنے کے بعد اب نذیر ناجی کو یکایک مشرف دنیا کا...
  8. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    ’’ کاٹھ کے اُلّو‘‘ گزشتہ کئی ماہ سے شادمان نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آبا د کے سنگم پر واقع ایک چائے خانے میں اہلِ ادب کا چوپال سجتاہے۔جس میں شہر بھر کے نامور شعرا اور ادباء دن بھر کے اعصاب شکن کام کاج کے بعد اور مصروفیات میں سے وقت نکال کر تشریف لاتے ہیں۔۔اسی چائے خانے میں گزشتہ رات میں اور...
Top