امجد میانداد

  1. امجد میانداد

    اگر تم یونہی ملنے کا وعدہ کرو - (آج دہائیوں بعد کچھ لکھا ہے)

    السلام علیکم! آج میں نے مدتوں یا شاید دہائیوں بعد کوئی خواب دیکھا، جو روح تک اُتر گیا۔ آج خواب میں اسے دیکھا شاید ہی پہلے دیکھا ہو خواب میں یا خواب میں دیکھنا یاد ہو۔ سب کچھ پھر سے کھو جانے کے خدشے سے، گہرے دھندلکے میں سب گم ہو جانے کے ڈر سے پورے خواب میں ایک ہی جستجو رہی کہ کسی طرح اس کا...
  2. امجد میانداد

    کچھ درد - (میرے گیت کو ملی اُس کی زباں)

    السلام علیکم، اپنے ایک اور گیت کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے موسیقی میں ڈھالا ہے، ذرا سنیئے اور بتائیے میں اے آئی کا بہتر استعمال کر پایا ہوں ابھی تک ۔ بے شک ابھی تلفظ کا بہت مسئلہ ہے اور تلفظ سے بھی زیادہ الفاظ کی درست ادائیگی ایک اہم مسئلہ ہے لیکن آہستہ آہستہ چیزیں بہتر ہو رہی ہیں۔ ایک اور ورژن
  3. امجد میانداد

    احمد فرہاد کی ایک نظم کو مصنوعی ذہانت سے گانے میں ڈھالنے کی کوشش

    السلام علیکم، اس سے پہلے تو میں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے موسیقی کے زیادہ تر تجربے اپنی ٹوٹی پھوٹی شاعری کی کوششوں پر کیے تھے لیکن اس بار میں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایک شاعر احمد فرہاد کی ایک نظم جو انہوں نے ہمارے ایک پروگرام میں سنائی تھی اس نظم کے آخری کچھ اشعار کو موسیقی میں ڈھالا ہے۔ ذرا...
  4. جاسمن

    مبارکباد امجد میانداد کے محفل پہ گیارہ سال

    امجد میانداد اردو محفل کے ہر دلعزیز محفلین میں شمار ہوتے ہیں۔ کافی عرصے سے ان کا شمار غائب محفلین میں کیا جا رہا ہے اور جرمانہ بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا لیکن آج انھوں نے ہمارے لیے جو فخر کا سامان کیا ہے، تو اس کے صدقے سارا جرمانہ معاف کیا جاتا ہے۔ بہت پُرخلوص،بہت مثبت اور تعمیری سوچ کے حامل،...
  5. امجد میانداد

    مصنوعی ذہانت سے تیار کیا گیا اردو/ہندی کا پہلا گانا

    السلام علیکم! جہاں آئے روز نت نئی قسم کا مواد اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت سے تیار کروایا جا رہا ہے ایسے میں میں نے کوشش کی کہ اپنے ایک اردو گیت کو اے آئی سے نہ صرف گانے پر اصرار کیا جائے بلکہ موسیقی کے ساتھ۔ تو جناب پھر میں نے ہمیشہ کی طرح ایک نیا تجربہ کیا اور اے آئی سے ایک گانا تیار کیا ہے جس کی...
  6. امجد میانداد

    شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    پتہ نہیں یک دم سے کیا ہوا کہ اب اچانک ہی ہم لوگ بہت ہی زیادہ سُنی اور بہت ہی زیادہ شعیہ ہو گئے۔ اس بار محرم کے دوران قطعی ایسا کچھ نیا نہیں ہوا جو ہمیشہ سے نہ ہوتا آیا ہو۔ پر اس بار اچانک ہی کوئی سویا ہوا جاگ اٹھا ہو جیسے۔ ہمیشہ سے ہوتی ہرزہ سرائی کے اقتباسات گویا اچانک اور اتفاقاً ہی...
  7. امجد میانداد

    ورڈ پریس بلاگ کی ایک کیٹیگری کے لیے اردو کا استعمال

    السلام علیکم! مجھے ورڈ پریس میں پوسٹس کی صرف ایک کیٹیگری کی پوسٹس کا لے آؤٹ اردو کا رکھنا ہے یعنی دائیں سے بائیں اور زبان اور فونٹ اردو (عین ممکن ہے کہ نوٹو نستعلیق رکھوں) رکھنے ہیں۔ یہاں تک کہ ٹائٹل وغیرہ بھی۔ میں دماغ زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہ رہا اگر کوئی کر چکا ہے ایسا پہلے تو مہربانی...
  8. امجد میانداد

    کپڑے یا کپڑوں کے لیے شاعرانہ متبادل الفاظ؟

    السلام علیکم، بات کہاں سے شروع کروں۔۔۔۔۔ ویلیئم بٹلر یئٹس کی ایک نظم ہے "Aedh Wishes for the Cloths of Heaven" اور یہ نظم مجھے بہت پسند ہے۔ اس نظم میں ویلیئم بٹلر کے فرضی کرداروں میں سے ایک کردار 'ایڈھ' جنت یا فردوس کے کپڑوں کی خواہش کرتا ہے۔ اور کہتا ہے Had I the heavens' embroidered...
  9. امجد میانداد

    یاد کردم

    قسمے اس میں میرا کوئی قصور نہیں، عمر سیف بھائی کا قصور ہے سارے کا سارا
  10. امجد میانداد

    میری سالگرہ اور اظہارِ تشکر

    الحمداللہ کل میں پورے چالیس سال کا ہو چکا۔ کچھ کے نزدیک میری زندگی سے ایک سال کم ہو گیا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں میری زندگی میں ایک سال کا اضافہ ہوا ہے۔ ایک نعمتوں بھرے سال کا اضافہ، ایک خوشیوں بھرے سال کا اضافہ۔ اچھے لوگوں کے ساتھ کا اضافہ۔ پیار، محبت اور خلوص کا اضافہ۔ شاید میں دعوے سے کہہ...
  11. امجد میانداد

    شاعری، فوٹوگرافی اور پینٹنگ

    لیجیے جناب اس سیکشن میں بھی حاضری دیے دیتا ہوں، پیش خدمت ہے ایک ہی تصویر میں میری تین عدد کاوشیں ایک گیت، فوٹوگرافی اور فوٹوگرافی پر ڈیجیٹل پینٹنگ۔ تین شعبہ جات کے ماہرین سے معذرت کے ساتھ۔
  12. امجد میانداد

    کاغذ پر پھیلی سیاہی سے محبت

    سفید کاغذ پر گریفائٹ کی سیاہی بھی کبھی کبھی کچھ اس طرح پھیل جاتی ہے کہ بندہ دل ہار بیٹھے۔ آج سے انیس سال پہلے اٹھرہ برس کی الہڑ جوانی میں اپنے ہاتھوں سے تراشے صنم کا بھی میری محبتوں میں شمار ہو گا اندازہ نہیں تھا، کہ کوئی دل پر اتنے لمبے عرصے تک بھی راج کر سکتا ہے۔ 1998 میں ٹیکسچرڈ کارڈ پر بنائی...
  13. بھلکڑ

    مبارکباد امجد میانداد بھائی کو سا لگرہ مبارک !

    امجد بھائی اللہ آپ کا سایہ آپ کے بچوں پر ہمیشہ سلامت رکھے۔ڈھیروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد! :) :) :) کیک کھانے کے لئے میں چھاپہ مارنے والا ہوں! :cool:
  14. احمدبسراء

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    سب ممبران کو میرا سلام معزرت خواہ ہوں کافی وقت سے کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے غیر حاضر رہا۔ آج مجھے سب دوستوں کی مدد کی ضرورت ہے میں اپنے ورڈ پریس بلاگ میں اردو پیڈ شامل کرنا چاہتا ہوں کیا کوئی دوست مجھے تفصیل سے اس کا طریقہ بتا سکتا ہے تاکہ میں اور میری طرح کہ اور دوست اسے سیکھ سکیں۔
  15. امجد میانداد

    میرے زیرِ تکمیل ایک ویب سائٹ: شہرساز

    السلام علیکم، میری ہی ایک پہلے سے بنائی گئی ویب سائٹ کو پھر سے رینویٹ کرنے کا کام سونپا گیا، ابھی ویب سائٹ زیرِ تکمیل ہے اور سابقہ تجربات کو دیکھتے ہوئے آپ سب سے شئیر کر رہا ہوں کیوں کہ اس سے پہلے بھی بہت مفید مشورے اور آراء سے استفادہ کرنے کا موقع ملا اور کئی خامی پر قابو پا لیا۔ امید ہے آپ لوگ...
  16. امجد میانداد

    ذہانت اور مچھلی کا شکار

  17. امجد میانداد

    ایک انتہائی متاثر کن ویڈیو

    السلام علیکم، ابھی ایک ویڈیو دیکھی تو سوچا آپ سے بھی شئیر کروں، اس میں ایسی کوئی بات تو نہیں تھی لیکن پتا نہیں کیوں دیکھتے دیکھتے آنکھوں میں آنسو آ گئے۔
  18. امجد میانداد

    ایک دنگ کر دینے والی ویڈیو

    میں نے تو آج ہی یہ ویڈیو دیکھی اور دنگ رہ گیا۔ شاید آپ میں سے بہت سے دیکھ چکے ہوں۔ دنگ رہنے کی بہت سی وجوہات تھیں زندہ رہنے کی جستجو، ہمت، کوشش، محبت، اور اس ویڈیو کو اس طرح پکچرائز کرنے کا سہرا
  19. امجد میانداد

    فلپ ہیوز کی اندوہناک موت کے صرف دو ہی دن بعد کرکٹ میں ایک اور موت

    دنیا بھر کے کرکٹ لورز ابھی تک فلپ ہیوز کی موت کے حادثے کے شاک میں ہیں اور اسی دوران فلپ ہیوز کی موت کے دو ہی دن بعد ہفتے کے روز اسرائیل کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کیپٹن اور انٹرنیشنل امپائر Hillel Oscar جبڑے پہ بال لگنے سے ہلاک ہو گئے۔ ربط:
Top