السلام علیکم،
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں کسی عربی فونٹ کے خالق سے اجازت لے لوں اور اس فونٹ میں اردو کے غیر موجود کیریکٹرز ڈالنا چاہوں اور ایسا میں فونٹ لیب میں کرنا چاہوں تو اس کا طریقہ کار کیا ہو گا۔ میں ویکٹر میں یا فونٹ لیب کے ایڈیٹر میں ہی کیریکٹرز ایڈاپٹ کر لوں لیکن کس کا متبادل کیا ہے...
السلام علیکم،
سوچا میں بھی کچھ گیمز اور ایپس شئیر کر لوں۔
نمبر1:
Miika ایک ننا منا کیوٹ سا گیم ہے جس کے گرافکس بھی بہت اچھے ہیں۔ اس میں چاروں موسموں کے اسٹیجیز ہیں جنہیں پار کرنا ہوتا ہے۔ تفصیل کے لیے نیچے پلے اِٹ پی کے کا ویڈیو لنک ہے۔
ویڈیو لنک
گوگل پلے کا لنک
ذاتی اسکرین شاٹس:
برازیل میں برطانوی سائنسدانوں کی مدد سے کیے گئے ایک تجربے میں عام لوگوں کی روزمرہ کی نقل و حرکت سے ایک فٹبال گراؤنڈ میں لائٹیں جلائي گئیں۔ تجربے میں لوگوں کی پیدا کردہ کنیٹک انرجی کو بجلي ميں تبديل کر کے فلڈ لائٹس جلانے کے لیے استعمال میں لایا گیا۔ اس طرح لائٹیں جلا کر کھیلا گیا افتتاحی میچ ریو...
السلام علیکم،
اپنے خیالات و جذبات پیش کر رہا ہوں اگرچہ کوئی دس بارہ سال پہلے کی نظم ہے پر اب تک پختگی نہیں آ سکی تحریر میں دعاکرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو پسند آئے، نیز اصلاح بھی ممکن ہو۔
اب کوئی خواب نہیں دیکھوں گا
اپنی شکست کے اسباب نہیں دیکھوں گا
اب کوئی خواب نہیں دیکھوں گا
خواب تو سارے...
السلام علیکم،
آج اپنا نام اردو میں گوگل کیا تو پتہ چلا کہ ہماری کھینچی ہوئی ایک عدد فوٹو بی بی سی اردو کی زینت بھی رہی ہے۔ سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں۔
جوڑے
جوڑوں کے موزوں پہ صارفین کی جانب سے بھیجی گئی فوٹو گرافی سے سیلیکٹڈ فوٹوز کی گیلری
لنک: بی بی سی اردو
السلام علیکم،
سولر انرجی کی افادیت سے انکار ممکن ہی نہیں اور سولر انرجی وقت وقت کی اہم ضرورت ہے خاص طور پر پاکستان جیسے ممالک کے لیے۔ لیکن سلیکون سے بنے سولر پینلز کے اخراجات اس قدر ہیں کہ یہ ایک عام صارف کی پہنچ میں بڑی تگ و دو کے بعد ہی ممکن ہیں۔
لیکن اب میلبورن یونیورسٹیز اور CSIRO نے اس...
ایک دوست نے فیس بک پر شئیر کی سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں
دوسری عورت کے ساتھ ڈیٹ
شادی کے اکیس برس کے بعد آخر میری بیوی کے دل میں نیکی لہرائی کچھ کہنے سے پہلے وہ جھجکی،شرمائی
اپنے دل کی وسعت پر تھوڑا اِترائی
پھر بولی
آج اس عورت کو تم ڈیٹ پہ لے جاؤ
جو تمہاری چاہت میں دیوانی ہے
جس کی بھیگی آنکھوں...
پاکستان عوامی تحریک کا ’انقلاب مارچ‘ طویل ہونے کی وجہ سے مبینہ طور پر کرائے پر لائے جانے والے افراد اب اپنے گھروں کو جانے کے منتظر ہیں لیکن اُن کا کہنا ہے کہ اُنھیں گھروں کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ ایسے ہی سینکڑوں افراد میں بہاولپور کا رہائشی نوید بھی شامل ہے۔
اس لڑکے کا نام تو کچھ اور ہے...
السلام علیکم،
انیسویں صدی میں جب ٹیلی فون کا استعمال شروع ہوا تو آج کل کی موبائل کمپنیوں جیسا ہی حال تھا زیادہ سے زیادہ گاہکوں کو ٹیلی فون گرِڈ سے جوڑنے کی دوڑ لگی تھی۔ ٹیلی فون کی ایجاد کے ابتدائی مراحلے میں افتاد یہ تھی کہ ہر ایک ٹیلی فون کی تار براہِ راست گرِڈ اسٹیشن یا ٹیلیفون ایکسچینج تک...
السلام علیکم،
میں سوچ رہا تھا کہ ہم سب نے برائیاں تو بہت کر لیں ایک دوسرے کی، ایک دوسرے کے رہنماؤں کی، اور مخالف سیاستدانوں کی بھی اور ان کی بھی جن سے کوئی لینا دینا نہیں تھا، بس حصہ ڈالنے کے لیے اور بحث برائے بحث کا مزا لینے کے لیے، اور ہم نے ان لوگوں کو بھی برا سمجھا جو کسی کی طرفداری کے بجائے...
ایسی ہنگامہ خیزی میں مجھ جیسے ایک عام پاکستانی کے دماغ میں کچھ سوال کلبلا رہے ہیں، بذریعہ موبائل لاگڈ ان ہونے کی وجہ سے اختصار کے ساتھ.
کیا انتخابات ن لیگ کے زیرانتظام ہو رہے تھے؟
کیا الیکشن کمیشن ن لیگ کے ماتحت کام کرتا ہے؟
کیا ن لیگ بھی پی ٹی آئی کی طرح الیکشن میں ایک فریق نہیں تھی؟
اگر پی ٹی...
السلام علیکم،
میں پرسوں رات سے کراچی میں ہوں اور بہت جلد آگے جانا ہے جناب اور کہاں ہیں سب کراچی والے محفلین
کاشفی ، مہدی نقوی حجاز ، حسان خان ، ملائکہ
اور انشاءاللہ پھر کوئٹہ جہاں ضرور زین سے ملاقات ہو گی۔
السلام علیکم،
یوں ہی محفل گردی کرتے کرتے ایک سوال ذہن میں اٹھا تو سوچا آپ سے بھی پوچھ لوں۔
کس مصنف کی تحریر پڑھتے ہوئے آپ اسے اکثر پہچان لیتے ہیں۔
اگر ایک سے زیادہ مصنفوں کو آپ ان کی تحریروں سے ہی پہچان لیتے ہیں تو بھی لکھ ڈالیں اور اگر کوئی ایک آدھ ہیں تو بھی۔
میں بھی بتا دوں کہ میں نااہل صرف...
السلام علیکم،
Floto+Warner Studio کے Cassandra Warner اور Jeremy Floto نے حال ہی میں Clourant نام سے فوٹوگرافی کے سلسلے کا ایک پراجیکٹ متعارف کروایا جس میں رنگین محلول کو ہوا میں اچھال کر محلول سے بنے اجسام کی فوٹوگرافی شئیر کی گئی۔ یہ تصایر سیکنڈ کے 1/3,500th کی سپیڈ سے لی گئیں اور ہر ممکن کوشش...
السلام علیکم،
ہر بار آرٹ، فن، گرافکس، ہنر مندی، تخلیقی صلاحیتوں یا تخلیقی مشاغل سے متعلق مراسلہ ارسال کرتے ہوئے سمجھ نہیں آتی کہ تصاویر کے زمرے میں پوسٹ کروں جہاں پھول پودوں، کائنات کے رنگوں، اداکاروں، سوشل میڈیا پر گردش کرتی مزاحیہ تصاویر، فن، تخیلیقی، تفریحی، سنجیدہ، مذہبی، سیاسی، جغرافیائی ہر...
السلام علیکم،
آج کل فارغ وقت میں ویڈیوز پر طبع آزمائی کر رہاتھا۔
دن بھر کی کوششوں کے بعد اردو محفل سے جتنی تصاویر ننھے محفلین کی دستیاب ہو سکیں رات بھر انہیں استعمال میں لا کر یہ ویڈیو شئیر کر رہا ہوں۔
اگر کسی بھی ننھے تارے کی تصویر رہ گئی ہو جو مجھے محفل پر نظر نہیں آ سکی تو برائے مہربانی اسی...
السلام علیکم،
اس بار میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں Sea Dragon کے بارے میں سی ڈریگن سی ہارس یعنی سمندری گھوڑے کی فیملی یا نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔
دیکھنے میں بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔ سی ڈریگن دو قسم کے پائے جاتے ہیں ایک قسم کو پتوں والی اور دوسری قسم کو تنکوں والی کہا جاتا ہے۔
یہ عام طور پر آسٹریلیا کے...
خیر مبارک سعود بھائی، بہت اعلیٰ، میری طرف سے بھی تمام حاضر، غیر حاضر، ناراض، راضی، بلاکڈ، رِسٹریکٹڈ، حالیہ، سابقہ محفلین کو پیشگی سالگرہ مبارک :)
جہاں تک اقتباس میں شامل پوائنٹ ہے یہاں شاید میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں۔
پوچھنا بس یہ تھا کہ ایوارڈ اعزازی ہونے کے ساتھ ساتھ ورچوئل ہوں گے یا...