امجد میانداد

  1. امجد میانداد

    آج بڑے صاحب آنے والے ہیں

    آج ایک اردو سائٹ پر ایک پرانا کالم پڑھا سوچا آپ دوستوں سے بھی شئیر کر لوں اسلام آباد شہروز انجم/ اے بی سی اردو نیوز چند ہفتے قبل ایک عزیز دل کی تکلیف کے باعث آرمڈفورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل ہوئے اور انتقال کر گئے۔ ان کے علاج کیلئے جمع کرائی گئی رقم میں سے بقایا جات کی واپسی...
  2. امجد میانداد

    پرندوں کے گھونسلے جو کھائے جاتے ہیں

    السلام علیکم، میری کم علمی دیکھیئے کہ مجھے کل ہی پتہ چلا کہ کچھ مخصوص پرندوں کے گھونسلے کھانے کے قابل ہوتے ہیں اور بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ اور بہت بیش قیمت ہوتے ہیں اور ان کی مانگ بھی بہت زیادہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ گھونسلے صحت کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں خاص طور پر دمہ اور گلے وغیرہ کے لیے۔...
  3. امجد میانداد

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    السلام علیکم، گزشتہ دنوں میرا واسطہ اپنی تباہی کے منتظر انتہائی بیش قیمت خزانے سے پڑا، تب سے بے چین تھا کہ محفل کے دوستوں سے سب احوال شئیر کروں۔ ہم سوشل اور ڈیویلپمنٹ سیکٹر کے لوگ بھی گورکن کی سی مثال ہیں۔ جیسے گورکن نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے پیٹ کی خاطر کسی کے مرنے کا منتظر رہتا ہے۔ بس ویسے ہی یہ...
  4. امجد میانداد

    قصہ مفرور محفلین سے ملاقات کا (لہور)

    السلام علیکم، ایک کام کے سلسلے میں لاہور آنا ہوا تو اپنے تمام کاموں کو نمٹانے کے ساتھ ساتھ ایک شدید خواہش تھی لاہور کے محفلین سے ملاقات کی۔ اس سلسلے میں فیس بک پر ہی پردیسی بھائی کو اپنے لاہور میں موجود ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے ان سب سے ملنے کی خواہش ظاہر کی۔ ملنے کا مقام انہوں نے پوچھا تو میں...
  5. امجد میانداد

    ساراشگفتہ: آدھا کمرہ

    آدھا کمرہ (سارا شگفتہ) اُس نے اتنی کتابیں چاٹ ڈالیں کہ اُس کی عورت کے پیر کاغذ کی طرح ہو گئے وہ روز کاغذ پہ اپنا چہرہ لکھتا اور گندہ ہوتا اُس کی عورت جو خاموشی کاڑھے بیٹھی تھی کاغذوں کے بھونکنے پر سارتر کے پاس گئی تم راں بو اور فرائیڈ سے بھی مِل آئے ہو کیا سیفو ! میری سیفو ! مِیرا بائی کی طرح...
  6. امجد میانداد

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    السلام علیکم، پچھلے کچھ دنوں سے گلاسگو سے شائع ہونے والے ایک اردو اور انگلش میگزین کی ویب سائٹ پہ کام کر رہا تھا۔ کلائنٹ نے مجھ سے پوچھا کہ ویب سائٹ کیسی بہتر رہے گی، آیا ای جنگ کی طرح اخباری شکل میں جس میں سرخیوں پہ کلک کرنے کے بعد پوری تحریر کھلتی ہو یا isuu.com کی طرح فلپ ہوتے صفحوں والی۔...
  7. امجد میانداد

    پہاڑوں کا بین الاقوامی دن: سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد میں ایکٹیویٹیزکاسلسلہ

    السلام علیکم، گزشتہ ہفتہ اسلام آباد ایونٹس کے لحاظ سے کافی مصروف رہا۔ ایک طرف ایف 9 پارک میں میگا سائیکل ریلی کی تیاریاں کی جارہی تھیں تو دوسری طرف روز اینڈ جیسمین گارڈن میں پھولوں کی تین روزہ نمائش پوری آب و تاب کے ساتھ جاری تھی۔ پاک وہیلز نے لیک وئیو پارک میں اپنا ایونٹ منعقد کر رکھا تھا اور...
  8. امجد میانداد

    اسلام آباد گرینڈ سائکل ریلی 1 دسمبر 2013 تمام دوستوں سہیلیوں کو شرکت کرنے کی دعوت

    السلام علیکم، بے پناہ مصروفیت کے باعث میں آپ دوستوں کو اسلام آباد میں منعقد کیے جانے والے ایک ایونٹ کی دعوت دینا بھول گیا۔ پوسٹر دیکھ کر آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ یہ ریلی ماحول سے متعلق آ گاہی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔ جس کا مقصد شہر میں ماحول دوست ٹرانسپورٹیشن کا فروغ۔ ماحول کو نقصان...
  9. امجد میانداد

    ن-م-راشد : حسن کوزہ گر۔ آڈیو میں (آواز: اطہر رضوی)

    آج ایک دوست کی آواز میں ن۔م۔ راشد کی یہ نظم سنی تو دل چاہا کہ پڑھوں بھی۔ اور نیٹ پہ سرچ کیا تو محفل ہی لوٹنا پڑا، فرخ منظور صاحب کی جانب سے شئیر کی گئی۔ لیجیے آڈیو میں سن بھی لیجیے۔ آواز اطہر رضوی حسن کوزہ گر- 1 -- از ن م راشد جہاں زاد، نیچے گلی میں ترے در کے آگے یہ میں سوختہ سر حسن کوزہ...
  10. امجد میانداد

    میرا پورٹ فولیو

    السلام علیکم، بڑھتی مہنگائی اور کنسلٹینسیز کی بڑھتی مانگ کی وجہ سے میں نے اپنی پرانی ویب سائٹ تجرباتی کے بجائے اپنے کنسلٹنسی پورٹ فولیو کے طور پہ ری ڈیزائن اور ری اسٹرکچر کر دی ہے۔ آپ دوستوں سے ملاحظہ کی درخواست ہے اور مزید نکھار کے لیے مفید مشوروں کی بھی زبردستی کی جاتی ہے۔ www.canvas.pk
  11. امجد میانداد

    ملک گیر ہڑتال ، خطرے کی گھنٹی اور ہمارا کردار

    بہت سےآزاد خیال ، روشن خیال، لبرل فاشسٹ، ہم وطنوں کا شکوہ ہے کہ یہاں وطنِ عزیز میں جو کچھ بھی برا ہوتا ہے ، کرتے تو پاکستانی خود ہیں لیکن الزام بے چارے بیرونی ہاتھ پر ڈال دیتے ہیں۔ لیکن کچھ مجھ جیسے بے عقل، لکیر کے فقیر اور جاہل لوگ بھی ہوتے ہیں جو اس کے برعکس سمجھتے ہیں اور برملا یہ کہتے ہیں...
  12. امجد میانداد

    کل کچھ انسان مرے

    السلام علیکم، کل تقریباََ 8 سے 10 لوگ راولپنڈی میں بربریت کا شکار ہوئے اور بے رحمی سے ہلاک کر دیے گئے۔ آج 1 بجے سے 2 بجے تک میں تمام چینل دیکھتا رہا باری باری بدل بدل کر لیکن ان کے خون آلود کپڑے اٹھا اٹھا کر نہیں دکھائے جا رہے تھے۔ ان پر حملہ آور لوگوں کو نہیں دکھایا جا رہا تھا، ان کو ذبح کرتے...
  13. امجد میانداد

    مبارکباد سب کو نیا اسلامی سال مبارک

    السلام علیکم نیا اسلامی سال سبھی کو مبارک ہو اللہ ہمارے لیے اس سال کو بابرکت ، خوشیوں بھرا اور امن اور بھائی چارے کا گہوارہ بنا دے آمین۔
  14. امجد میانداد

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    السلام علیکم، فیصل مسجد کی عکس بندی حاضُر ہے ہمارے کلکس سے :) پوری مسجد کا احاطہ کیے ایک پینوراما
  15. امجد میانداد

    پاکستان مونومنٹ: کچھ زاویے میری نظر سے

    السلام علیکم، پاکستان مونومنٹ اسلام آباد تو بہت سوں نے دیکھا ہو گا اور جنہوں نےبراہِ راست نہیں دیکھا انہوں نے ٹی وی ، انٹرنیٹ اور اخباروں میں ضرور دیکھا ہو گا۔ کراچی سے آئے کچھ فیملی ممبرز کو گھمانے لے گیا اور کچھ نئے زاویوں سے مونومنٹ کی تصاویر لینے کی کوشش کی امید ہے آپ کو پسند آئے گی مری فوٹو...
  16. امجد میانداد

    کتاب -زندہ درخت: ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کا پہلا تجربہ

    السلام علیکم، پہلی بار تو میں نے اپنی آواز میں اردو ڈیجیٹل لائبریری سے ایک کتاب آڈیو میں ریکارڈ کی تھی آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ اس بار میں نے اپنی آواز کے بجائے ٹیکسٹ تو اسپیچ کی سہولت سے استفادہ کیا۔ مجھے قوی امید ہے کہ بہت سے سقم ہیں اور بہت بہتری لائی جا سکتی ہے لیکن پہلی کوشش...
  17. امجد میانداد

    عین عمل --- میری پہلی اینیمیٹڈ ویڈیو

    السلام علیکم، شدید علالت کے باعث جب عید کی تمام چھٹیاں جب گھر ہی میں گزارنی پڑیں تو انڈے دینے کے بجائے میں نے کچھ نیا کرنے کا سوچا اور 3ڈی اینیمیشن سیکھنے کے ساتھ ساتھ ایک اینیمیٹِڈ ویڈیو بنا ڈالی۔ پہلی کاوش تھی اس لیے میرے کیریکٹر کے منہ کی حرکات پہ ہنسنا منع ہے۔ میرا گلا بہت خراب تھا اس لیے اس...
  18. امجد میانداد

    امرتا پریتم: اج آکھاں وارث شاہ نوں

    السلام علیکم، فیس بک پہ یہ کلام پسند آیا تو سوچا آپ سے بھی شئیر کروں۔امید ہے امرتا پریتم کا یہ خوبصورت کلام آپ کے دلوں کے تار ضرور چھیڑے گا اور شاید ہجرت کا منظر آپ کی آنکھوں میں بھی دھندلا جائے۔
  19. امجد میانداد

    وارث شاہ سے مخاطب ایک اچھا کلام

    بشکریہ فیس بک۔
  20. امجد میانداد

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    السلام علیکم، محفل پہ آڈیو کتب سے متعلق مراسلے پڑھے تو اشتیاق پیدا ہوا اور سوچا ہمیں بھی کچھ تو کرنا چاہیے، چنانچہ پہلے تجربے کے طور پہ اردو لائبریری سے بچوں کی ایک کہانی پر مشتمل ایک مختصر کتاب "انجو منجو" آڈیو ورژن حاضُر ہے ہماری آواز میں :) ایک تو مائک گھر کا مشترکہ مائک تھا جو کہ بچوں کے...
Top