انڈیا

  1. طارق شاہ

    صَبا میں مست خِرامی گُلوں میں بُو نہ رہے -ساجدہ زیدی

    غزل صَبا میں مست خِرامی گُلوں میں بُو نہ رہے تِرا خیال اگر دِل کے رُو برُو نہ رہے تیرے بغیر ہر اِک آرزُو ادھُوری ہے جو تُو مِلے تو، مجھے کوئی آرزُو نہ رہے ہے جُستجوُ میں تِری اِک جہاں کا درد و نِشاط تو کیا عجب کہ، کوئی اور جُستجُو نہ رہے تِری طَلب سے عبارت ہے میری سوز و حیات ہو سرد...
  2. الف نظامی

    ہندوستانی معاشرے میں ریزرویشن کی پالیسی کیا ہے؟

  3. طارق شاہ

    راشد آزرؔ ::::چاہت تمھاری سینے پہ کیا گُل کتر گئی ::::RASHID -AAZAR

    غزل راشد آذر چاہت تمھاری سینے پہ کیا گُل کتر گئی کِس خوش سَلِیقگی سے جگِر چاک کر گئی رکھی تھی جو سنبھال کے تُو نے سلامتی وہ تیرے بعد کس کو پتا ، کس کے گھر گئی جو زندگی سمیٹ کے رکھی تھی آج تک اک لمحۂ خَفِیف میں یکسر بکِھر گئی بھٹکے ہُوئے تھے ایسے کہ گردِسفر کو ہم مُڑ مُڑ کے دیکھتے رہے،...
  4. عبداللہ محمد

    کیویز کا دورہ انڈیا

    کیوی ٹیم اس وقت انڈیا کے دورے پر ہے جہاں وہ تین ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ جے پور میں جاری۔ انڈیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیویز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور ز میں 164 رنز جوڑے ہیں 6 وکٹس کے نقصان پر۔۔۔
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ کل 17 اکتوبر سے اومان میں شروع ہو رہا ہے۔ گروپ اسٹیج سے 4 ٹیمز مین ایونٹ کے لئے کوالیفائی کریں گی جو کہ 23 اکتوبر سے یو اے ای میں کھیلا جائے گا۔ گروپ اسٹیج: مین ایونٹ: گروپ 1 گروپ 2
  6. عبداللہ محمد

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    5 میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ خوب گھمسان کے رن پڑنے کی اُمیدیں ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کھپے است !!
  7. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ سری لنکا

    انڈیا کی اسوقت دو ٹیمز دو الگ ممالک میں وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ کے لئے موجود ہیں۔ ٹیسٹ سیریز کے لئے انگلینڈ اور محدود اوورز پر مشتمل سیریز کے لئے دوسری ٹیم سری لنکا میں۔ سیریز لنکن سٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق کے باعث ایک ہفتے کی تاخیری کے بعد آج سے شروع ہو رہی ہے۔ پہلے میچ میں لنکا کا ٹاس...
  8. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    بھارتی ٹیم کینگرولینڈ کے دورہ پر جہاں وہ تین ایک روزہ، تین ٹی ٹوئنٹی اور چار ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ پہلے ایک روزہ میچ میں کینگروز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔۔
  9. طارق شاہ

    بشیر بدر ::::::جگنُو کوئی سِتاروں کی محفِل میں کھو گیا:::::: Dr. Bashir Badr

    غزل بشیر بدرؔ جگنُو کوئی سِتاروں کی محفِل میں کھو گیا اِتنا نہ کر ملال، جو ہونا تھا ہو گیا پروردِگار! جانتا ہے تُو دِلوں کے حال مَیں جی نہ پاؤں گا، جو اُسے کُچھ بھی ہو گیا اب دیکھ کر اُسے، نہیں دھڑکے گا میرا دِل کہنا کہ، یہ سبق بھی مجھے یاد ہو گیا بادل اُٹھا تھا سب کو رُلانے کے واسطے آنچل...
  10. طارق شاہ

    شکیل بدایونی :::: عبرت آموزِ محبّت یُوں ہُوا جاتا ہے دِل - Shakeel Badayuni

    غزل شکیلؔ بدایونی عبرت آموزِ محبّت، یُوں ہُوا جاتا ہے دِل دیکھتی جاتی ہے دُنیا، ڈُوبتا جاتا ہے دِل شاہدِ نظّارۂ عالَم ہُوا جاتا ہے دِل آنکھ، جوکُچھ دیکھتی ہے، دیکھتا جاتا ہے دِل حضرتِ ناصح! بَجا ترغیبِ خُود داری، مگر اِس طَرِیقے سے کہِیں، قابُو میں آجاتا ہے دِل حشر تک وہ اپنی دُنیا کو لئے...
  11. طارق شاہ

    مرزا حامدؔ لکھنوی::::: تدبیرِ سکُونِ دِلِ ناکام نہیں ہے :::::Mirza -Hamid -Lakhnavi

    غزل مرزا حامدؔ لکھنوی تدبیرِ سکُونِ دِلِ ناکام نہیں ہے تیروں کی زبانی کوئی پیغام نہیں ہے اب کوئی علاجِ دِلِ ناکام نہیں ہے آرام کا کیا ذکر ، کہ آرام نہیں ہے سہما ہُوا دِل، دیتا ہے یہ کہہ کے ٹہوکے ! ہو جس کی سَحَر خیر سے ، وہ شام نہیں ہے شورِیدہ سَرِی پُوچھ نہ تدبِیرِ رہائی اب کام یہ...
  12. طارق شاہ

    جوش ملیح آبادی :::::آؤ پھر جانبِ سرکارِ خرابات چلیں::::: Josh -Maleehabadi

    جوشؔ ملیح آبادی آؤ پھر جانبِ سرکارِ خرابات چلیں پھر، پئے بندگئ قبلۂ حاجات چلیں جِن سے تابندہ ہو محرابِ نظامِ شمسی آؤ، سینوں میں جگائے وہ خیالات چلیں آؤ پھر جانبِ درگاہِ درخشانِ اُصول چھوڑکر، دائرۂ زِشتِ فروعات چلیں ہر نَفَس اِک اُفُقِ نَو ہو برافگندہ نقاب یُوں اُٹھائے ہُوئے قُدرت کے حجابات...
  13. طارق شاہ

    شکیل بدایونی :::: قُدرت کے حَسِیں نظاروں میں پُرکیف خزانے اور بھی ہیں - Shakeel Badayuni

    شکیلؔ بدایونی غزل قُدرت کے حَسِیں نظاروں میں پُرکیف خزانے اور بھی ہیں میخانہ اگر وِیراں ہے تو کیا، رِندوں کے ٹھکانے اور بھی ہیں آغازِ جَفا کی تلخی سے، گھبرا نہ دِلِ آزار طَلَب! یہ وقت، یہیں پہ ختم نہیں، کُچھ تلخ زمانے اور بھی ہیں لمحاتِ حَسِینِ پُرسِشِ غم، محدُود نہیں تا شُکرِ کَرَم بے لفظ...
  14. طارق شاہ

    فراق گورکھپُوری:::: دیکھنے والے تِرے آج بھی بیدار سے ہیں ::::Firaq -Gorakhpuri

    غزل فراقؔ گورکھپُوری دیکھنے والے تِرے آج بھی بیدار سے ہیں آج بھی آنکھ لگائے رسن و دار سے ہیں مُدّتیں قید میں گُذرِیں، مگر اب تک صیّاد ہم اسِیرانِ قفس تازہ گرفتار سے ہیں کیا کہیں وہ تِرے اقرار، کہ اقرار سے تھے کیا کریں یہ تِرے انکار، کہ انکار سے ہیں کُچھ نہ جِینے میں ہی رکّھا ہے، نہ مرجانے...
  15. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    5 ٹی ٹوئنٹی 3 ایک روزہ اور دو ٹیسٹ پر مشتمل دورہ آج سے ایڈن پارک میں شروع ہو رہا۔۔۔ دونوں ٹیمز اچھی فارم میں ہین خوب گھمسان کا رن پڑے والا ہے۔
  16. عبداللہ محمد

    کینگروز کا دورہ بھارت 2020

    آسٹریلین ٹیم آجکل دورے پر انڈیا میں موجود ہے۔ مختصر دورے میں کینگروز صرف 6 دن کے دورانیے میں 3 ایک روزہ میچ کھیلے گی۔ پہلے میچ کل ممبئی میں کھیلا گیا جہاں توقعات کے عین برعکس آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کر دیا۔ دوسرے میچ 16 جنوری کو راجکوٹ جبکہ تیسرا اور آخری 18 جنوری کو چنئی میں کھیلا جائے گا۔۔۔
  17. طارق شاہ

    بشیر بدر ::::::نَظر سے گُفتگُو، خاموش لَب تمُھاری طرح:::::: Dr. Bashir Badr

    غزلِ بشیر بدر نَظر سے گُفتگُو، خاموش لَب تمھاری طرح غزل نے سِیکھے ہیں انداز سب تمھاری طرح جو پیاس تیز ہو تو ریت بھی ہے چادرِ آب دِکھائی دُور سے دیتے ہیں سب تمھاری طرح بُلا رہا ہے زمانہ، مگر ترستا ہُوں کوئی پُکارے مُجھے بے سَبَب تمھاری طرح ہَوا کی طرح مَیں بیتاب ہُوں، کہ شاخِ گُلاب لہکتی ہے...
  18. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز کا دورہ انڈیا 2019

    کالی آندھی انڈیا کے دورے پر ہے جہاں اسکو 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلنے ہیں۔۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی حیدر آباد میں جاری کالی آندھی 39/1 3 اعشاریہ 3 اوورز
  19. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ انڈیا

    جنوبی افریقن ٹیم انڈیا کے دورے پر ہے جہاں وہ بالترتیب 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
Top