سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے
سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے
اچھی سے گُڑیا لانا
گُڑیا چاہے نہ لانا
پَپّاَ جلدی آجانا
پَپّاَ جلدی آجانا
سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے
اچھی سے گُڑیا لانا
گُڑیا چاہے نہ لانا
پَپّاَ جلدی آجانا
پَپّاَ جلدی آجانا
غزل
(منظر بھوپالی)
کوئی بچنے کا نہیں سب کا پتہ جانتی ہے
کس طرف آگ لگانا ہے ہوا جانتی ہے
اُجلے کپڑوں میں رہو یا کہ نقابیں ڈالو
تم کو ہر رنگ میں خلقِ خدا جانتی ہے
روک پائے گی نہ زنجیر نہ دیوار کوئی
اپنی منزل کا پتہ آہِ رسا جانتی ہے
ٹوٹ جاؤں گا، بکھر جاؤں گا، ہاروں گا نہیں
میری ہمت کو زمانے...
غزل
(منظر بھوپالی)
گئے تھے شوق سے ہم بھی یہ دنیا دیکھنے کو
مِلا ہم کو ہمارا ہی تماشا دیکھنے کو
کھڑے ہیں راہ چلتے لوگ کتنی خاموشی سے
سڑک پر مرنے والوں کا تماشا دیکھنے کو
بہت سے آئینہ خانے ہیں اس بستی میں لیکن
ترستی ہے ہماری آنکھ چہرہ دیکھنے کو
کمانوں میں کھنچے ہیں تیر، تلواریں چمکتی ہیں...
آسٹریلیا اور انڈیا کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ آج سے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔
انڈیا کو سیریز میں 0۔3 کی برتری حاصل ہے
اردو کی اڑان اور پاکستان از انیس باقر
اردو زبان کسی خاص فرد، گروہ یا حکومت کی وجہ سے معرض وجود میں نہیں آئی بلکہ اس زبان نے مختلف گروہوں اور حملہ آور قوتوں اور ہندوستان میں موجود بھاشائوں کے درمیان جو دریا حائل تھا۔
اس کے درمیان ایک پل کا کام کیا۔ اردو کا خط فارسی سے اس لیے متاثر ہوا کیونکہ...
The President of India, Dr. A.P.J. Abdul Kalam presenting Padma Shri to Prof. Hakeem Syed Zillur Rahman, for his contributions in Unani Medicine, at an Investiture Ceremony at Rashtrapati Bhavan in New Delhi
تحریر:حکیم قاضی ایم اے خالد
نوٹ:اس تحریر میں مرتب کردہ بعض معلومات پرانی اور نظر...
غزل
ناصر کرنولی
غموں کی زندگی باقی نہیں ہے
مگر دل میں خوشی باقی نہیں ہے
اُجالوں میں ہیں تابندہ اندھیرے
حقیقی روشنی باقی نہیں ہے
عفو و دَرگزر شیوہ ہے اپنا
کسی سے دشمنی باقی نہیں ہے
قرینِ مصلحت خود داریاں ہیں
اَنا کی سرکشی باقی نہیں ہے
کرے گا کون زخموں کا مداوا
کہیں چارہ...
وزیر اعظم ہند ڈاکٹر من موہن سنگھ ، 3 روزہ سرکاری دورہ پر آج شام سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے۔ ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز نے وزیر اعظم ہند کا گرمجوشانہ استقبال کیا۔
گذشتہ 28 سال کے دوران کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا سعودی عرب کو یہ پہلا دورہ رہا ہے۔ اس سے قبل سابق وزرائے اعظم جواہر لعل...
مآخذ
نئی دہلی… جنگ نیوز…بھارت میں سسرال میں خاتون پر لاتوں سے تشدد ،طلاق کی دھمکی،برابھلا کہنا یا بہو کیخلاف بیٹے کے کان بھرنا غیر قانونی اقدام نہیں ۔ یہ فیصلہ بھارتی سپریم کورٹ کے حال ہی دائر کی گئی ایک درخواست پر سنایا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کی خاتون جج ایس بی سنہا نے ایک عائلی مقدمے...