ایران

  1. سیدہ زہرا نقوی

    ایران کے پڑوس کی پہلی پالیسی خطے کے مفاد میں ہے ، پاکستانی تجزیہ کار

    پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک سٹڈیز کے ڈائریکٹر نے ظریف کے حالیہ دورہ پاکستان کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ظریف، ایران کی پڑوس کی پہلی پالیسی کے اجرا کنندہ ہیں جو خطے سمیت پاکستان کے مفاد میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار "محمد آصف نور” نے پاکستان ڈیلی ٹائمز میں "ظریف پاکستان میں” کے...
  2. حسان خان

    صفوی صوفی سلسلے کے بانی شیخ صفی الدین اردَبیلی کا مقبرہ

    تاریخ: ۳۰ تِیر ۱۳۹۷هش/۲۱ جولائی ۲۰۱۸ء عکّاس: امیر رحمانی مأخذ صفوی صوفی سلسلے کے بانی شیخ صفی الدین اردَبیلی کا مقبرہ ایرانی آذربائجان کے شہر اردَبیل میں واقع ہے، اور یہ عمارت یونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں مشمول ہے۔ یہ وہی سُنّی شافعی صوفی شیخ ہیں کہ جن کی وفات کے ڈیڑھ سو سال بعد اُن کے...
  3. حسان خان

    تبریز کے ایک سنیما میں ایران-ہسپانیہ فٹبال مقابلے کا تماشا (ایرانی آذربائجان)

    شہرِ تبریز کے سنیمائے ستارہ باران میں ایران اور ہسپانیہ کا فٹبال مقابلہ براہِ راست دکھایا گیا۔ عکاس: محمد حُسین عبداللہ زادہ تاریخ: ۳۱ خُرداد ۱۳۹۷هش/۲۱ جون ۲۰۱۸ء مأخذ ختم شد!
  4. حسان خان

    ایرانی تُرکی ادبیات میں مرثیوں اور نوحوں کی کثرت - بانیِ جمہوریۂ آذربائجان محمد امین رسول زادہ

    بانیِ جمہوریۂ آذربائجان محمد امین رسول‌زادہ اپنے مقالے 'ایران تۆرک‌لری: ۵' (تُرکانِ ایران: ۵) میں، جو اوّلاً عثمانی سلطنت کے مجلّے 'تۆرک یوردو' (تُرک وطن) میں ۱۳۲۸ھ/۱۹۱۲ء میں شائع ہوا تھا، لکھتے ہیں: "ایران‌دا یازې‌لې تۆرک ادبیاتې باشلېجا ایکی شکل‌ده تجلّی ائتمیش‌دیر: مرثیه، مُضحِکه. آذربایجان...
  5. حسان خان

    ایران میں تُرکوں اور فارْسوں کی باہم متعاون ہم زیستی - بانیِ جمہوریۂ آذربائجان محمد امین رسول زادہ

    بانیِ جمہوریۂ آذربائجان محمد امین رسول‌زادہ اپنے مقالے 'ایران تۆرک‌لری: ۳' (تُرکانِ ایران: ۳) میں، جو اوّلاً عثمانی سلطنت کے مجلّے 'تۆرک یوردو' (تُرک وطن) میں ۱۳۲۸ھ/۱۹۱۲ء میں شائع ہوا تھا، لکھتے ہیں: "ایران‌دا تۆرک‌لر، نه روسیادا اۏلدوغو گیبی محکوم و نه ده تۆرکیه‌ده اۏلدوغو گیبی حاکم بیر ملّت...
  6. حسان خان

    آذربائجان اور تبریز کے شاعرِ اعظم صائب تبریزی کی آرامگاہ

    قرنِ یازدہُمِ ہجری کے شاعر محمد علی بن میرزا عبدالرحیم تبریزی معروف بہ صائب کی آرامگاہ اصفہان کی 'خیابانِ صائب' میں اُن کے 'باغِ تکیہ' نامی شخصی باغ میں واقع ہے۔ موجودہ عمارت سال ۱۳۴۶هش/۱۹۶۷ء میں تعمیر ہوئی تھی۔ تاریخ: ۲ اردیبهشت ۱۳۹۷هش/۲۲ اپریل ۲۰۱۸ء عکاس: مرتضیٰ صالحی مأخذ...
  7. حسان خان

    سعدی شیرازی کی آرامگاہ میں 'یومِ سعدی'

    ایرانی تقویم کے مطابق ہر سال ماہِ دوم اُردیبِہِشت کا روزِ یکم 'یومِ سعدی' کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عکاس: فرزانه چخماق‌ساز تاریخ: ۱ اُردیبهشت ۱۳۹۷هش/۲۱ اپریل ۲۰۱۸ء مأخذ
  8. حسان خان

    شیعہ صفوی قلمرَو میں 'تبرّا' سُننے پر سُنّی عُثمانی سیّاح اولیا چلَبی کے احساسات

    سترہویں عیسوی صدی کے عُثمانی سیّاح و سفرنامہ نگار اولیا چلَبی اپنے مشہور سفرنامے 'سِیاحت‌نامہ' کی جلدِ دوم میں صفوی قلمرَو میں واقع آذربائجانی قریے 'کہریز' کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں: "بین خانه‌لی تبریز خانې مُنشی‌سی کندی ایمیش. آلتې جامِعی و اۆچ حمّامې و ایکی مهمان‌سرایې واردېر. و باغې و...
  9. حسان خان

    بانو ارغوان خاتمی کا کشیدہ صائب تبریزی کا خیالی تِمثال

    کتابخانۂ ملّی ایران میں اُستاد ارغوان خاتمی کے کشیدہ صائب تبریزی کے تِمثال کی تقریبِ رونمائی تاریخ: ۲۵ شهرِیور ۱۳۹۶هش/۱۶ ستمبر ۲۰۱۷ء مأخذ
  10. حسان خان

    تبریز کی سفید پوش برفانی شبیں (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: آیدین تبریزی تأریخ: ۳۰ بهمن ۱۳۹۶هش/۱۹ فروری ۲۰۱۸ء مأخذ
  11. حسان خان

    قُلّۂ کمال - کوہِ سہند کا بلند ترین نُقطہ (ایرانی آذربائجان)

    ۳۷۵۰ میٹر بلندی کے ساتھ قُلّۂ کمال، کوہی سلسلے 'سَہَند' کا بلند ترین قُلّہ (چوٹی) ہے، جو اہرانی صوبے مشرقی آذربائجان کے ضلعِ بُستان آباد میں واقع ہے۔ مقامی تُرکی زبان میں اِس قُلّے کا نام 'قُوچ گُلی داغی' ہے۔ عکاس: محمد حُسین عبدالله‌زاده تاریخ: ۲۷ بهمن ۱۳۹۶هش/‌۱۶ فروری ۲۰۱۸ء مأخذ...
  12. حسان خان

    شہرِ تبریز میں زِمِستانی بارش (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: رضا عادلی تاریخ: ۲۴ بهمن ۱۳۹۶هش/۱۳ فروری ۲۰۱۸ء مأخذ ختم شد!
  13. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہاں میں واقع 'کاخِ عالی قاپو' کی مرمّت کا اختتام

    تاریخ: ۱۶ بهمن ۱۳۹۶هش/۵ فروری ۲۰۱۸ء عکّاس: محمد رِضا شریف مأخذ ختم شد!
  14. حسان خان

    چند فارسی و ایرانی نام

    مَروارِید / مُروارِید (زنانہ) = دُر، موتی تاجِکستان میں اِس لفظ کا تلفُّظ بہ فتحِ میم 'مَروارِید' ہوتا ہے، جبکہ مردُمِ ایران اِس لفظ کا تلفُّظ بہ ضمِّ میم 'مُروارِید' کرتے ہیں۔
  15. حسان خان

    یزْد کے زرتُشتیوں نے 'جشنِ سدہ' منایا

    زرتُشتی اقلیت میں دیرینہ روایت کے مطابق، ہر سال ماہِ بہمن کے روزِ آبان میں 'جشنِ سدہ' منایا جاتا ہے۔ زرتُشتیان، ماہوں کے ہر ایک روز کو ایک جداگانہ نام سے پُکارتے ہیں، اور ہر ماہ کے روزِ دُہم کا نام 'آبان' ہوتا ہے۔ اِس لحاظ سے جشنِ سدہ ہر سال ماہِ بہمن کی دس تاریخ (مطابق بہ۳۰ جنوری) کو منعقد ہوتا...
  16. حسان خان

    شہرِ تبریز میں کنکریٹی عمارتوں کا انبار (ایرانی آذربائجان)

    عکّاس: آیدین تبریزی تاریخ: ۱۴ بهمن ۱۳۹۶هش/۳ فروری ۲۰۱۸ء مأخذ
  17. حسان خان

    شہرِ تبریز کی بلندیوں پر واقع مصنوعی جھیل 'داغ گولی' (ایرانی آذربائجان)

    تبریز کی تفریح گاہِ 'عینالی' میں واقع مصنوعی جھیل 'داغ گولی' نے شہر کے اِس خِطّے کو ایک خاص و منفرد جلوہ عطا کر دیا ہے۔ عکاس: محمد حُسین عبداللہ زادہ تاریخ: ۲۹ دَی ۱۳۹۶هش/۱۹ جنوری ۲۰۱۸ء مأخذ ختم شد!
  18. حسان خان

    دامنِ کوہِ سہَند میں گوسفندی پنیر کی تیّاری (ایرانی آذربائجان)

    کوہِ سہَند کے دامن میں واقع ایرانی آذربائجان کا قریہ 'لیقوان' اپنے مخصوص گوسفندی پنیر، کہ جو پنیرِ لیقوان کے نام سے مشہور ہے، کی تولید کے لیے ایران بھر میں مشہور ہے۔ عکاس: خلیل غُلامی تاریخ: ۳۰ نومبر ۲۰۱۷ء مأخذ ختم شد!
  19. حسان خان

    ایرانی آذربائجان کا سرسبز 'درّهٔ حیران'

    عکاس: دامون پُورنعمتی تاریخ: ۱ آبان ۱۳۹۶هش/۲۳ اکتوبر ۲۰۱۷ء مأخذ
  20. حسان خان

    ایرانی آذربائجان کے 'جنگلاتِ قاراداغ' میں واقع 'جنگلِ آینالو'

    عکاس: توحید مهدی‌زاده تاریخ: ۱۵ آبان ۱۳۹۶هش/۶ نومبر ۲۰۱۷ء مأخذ ختم شد!
Top