ایران

  1. حسان خان

    تبریز میں ایامِ نوروز کے اختتامی جشن 'سیزدہ بِدر' کی تجلیل (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: مسعود سپہری نیا تاریخ: ۱۳ فروردین ۱۳۹۶هش/۲ اپریل ۲۰۱۷ء ماخذ
  2. حسان خان

    تہران میں ایامِ نوروز کے اختتامی جشن 'سیزدہ بِدر' کی تجلیل

    ایران میں ہر سال ایرانی-افغان سالِ نو کے ماہِ اول فروردین کے تیرہویں روز 'سیزدہ بِدَر' نامی ایامِ نوروز کا اختتامی جشن منایا جاتا ہے۔ اِس روز مرسوم یہ ہے کہ مردُم اہل و عیال کے ساتھ تفریح کی غَرَض سے باغوں اور بوستانوں کا رُخ کرتے ہیں۔ اِس روز کو ایران میں سرکاری سطح پر 'روزِ طبیعت' کے نام سے...
  3. حسان خان

    حافظ و سعدی کی آرامگاہوں کے جوار میں نوروزی مسافروں کی آمد

    عکاس: الٰہہ پُورحسین تاریخ: ۹ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۹ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ
  4. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہاں میں چوگان بازی

    عکاس: محمد رضا شریف تاریخ: ۵ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۵ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  5. حسان خان

    تعطیلاتِ سالِ نو کے دوران تبریز کا مقبرۃ الشعراء (ایرانی آذربائجان)

    خیلِ گردش‌گرانِ نوروزی در مقبرةالشعرایِ تبریز تبریز میں واقع مقبرۃ الشعراء چار سو سے زیادہ خُرد و کلاں شاعروں کا مدفن ہے، جن میں سے چند اہم تر نام یہ ہیں: اسدی طوسی، خاقانی شروانی، شہریار تبریزی، ظہیر فاریابی، قطران تبریزی، مغربی تبریزی، ہُمام تبریزی، انوری ابیوَردی، مجیرالدین بَیلَقانی و...
  6. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    قزوین صفوی حکومت کے دوران ۵۷ سال تک مملکتِ ایران کا پایتخت رہا تھا، اور اِسی وجہ سے یہاں کئی تاریخی اماکن و عمارات موجود ہیں۔ قزوین کو ایرانی خطّاطی کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ یہاں پر کارواں سرائے سعدالسلطنہ، میمون قلعہ، حمامِ قجر، آب انبارِ سردار، پیغمبریہ، کاخِ چہل ستون، امام زادہ حسین،...
  7. حسان خان

    تہران اِن روزوں

    حال و هوایِ این روزهایِ تهران عکاس: محمّد سبحان تاریخ: ۵ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۵ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ
  8. حسان خان

    تہران کی شاہراہِ محمد علی جناح

    ابھی ایک ایرانی اخبار کے توسط سے معلوم ہوا ہے کہ ایرانی دارالحکومت تہران میں بانیِ پاکستان محمد علی جناح کے نام سے موسوم ایک بزرگ راہ، یعنی شاہراہ، موجود ہے۔ یہ شاہراہ ایران کے غربی حصے میں واقع ہے، اور میدانِ آزادی سے شروع ہو کر تہرانی محلّے صادقیہ کے میدانِ فَلَکۂ دوم پر جا کر ختم ہوتی ہے۔...
  9. حسان خان

    تعطیلاتِ سالِ نو کے دوران شیراز کی تاریخی مسجدِ وکیل

    عکاس: امین برنجکار تاریخ: ۴ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۴ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  10. حسان خان

    تہران میں واقع تاریخی 'کاخِ گلستان'

    'کاخِ گلستان' زَندی اور قاجاری دور سے تعلق رکھنے والوں کاخوں میں سے ایک ہے جو شہرِ تہران کے مرکز میں واقع ہے۔ تقریباً ۴۴۰ سال قدیم یہ کاخ ایران کا ایک منفرد ترین تاریخی مجموعہ ہے۔ یونیسکو کاخِ گلستان کو عالمی میراث کی فہرست میں شامل کر چکا ہے۔ عکاس: عبداللہ حیدری تاریخ: ۱ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۱ مارچ...
  11. حسان خان

    فارسی شاعری اے شما ایرانیان - پاکستانی شاعر ظہیر احمد صدیقی (مع ترجمہ)

    (ای شما ایرانیان) ای فروغِ فکر و فن از نورِ افکارِ شما رونقِ گلزارِ ما از رنگِ رخسارِ شما ثابت و محکم مثالِ کوه کردار شما همچو باغِ گل لطیف و نرم، گفتارِ شما ای عزیزانِ عجم! ای صاحبانِ دین و دل! دیدنِ خضر و مسیحا هست دیدارِ شما من ز پاکستان بیاوردم درودِ پُرخلوص صد دعایِ دوستانِ پاک‌آثار شما شاد...
  12. حسان خان

    مرشدِ شاعرانِ فارسی گو حافظ شیرازی کے مقبرے میں ایرانی-افغان سالِ نو کے آغاز کے مناظر

    عکاس: رضا قادری تاریخ: ۳۰ اِسفند ۱۳۹۵هش/۲۰ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  13. حسان خان

    تہران میں نوروز کے استقبال میں شوق و اشتیاق

    عکاسان: کیمیا نیک، ہادی زند تاریخ: ۲۸ اِسفند ۱۳۹هش/۱۸ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ
  14. حسان خان

    اردَبیل اور تبریز کے بازاروں میں ایّامِ نوروز کی رونق (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: علی انوار، مرتضیٰ فتحی تاریخ: ۲۸ اِسفند ۱۳۹۵هش/۱۸ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ اردبیل
  15. حسان خان

    نوروز کی آمد مرحبا: تہران میں نوروز کی خریداریاں اور تیاریاں

    تاریخ: ۱۷ اِسفند ۱۳۹۵هش/۷ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ
  16. حسان خان

    نوروز کی آمد مرحبا: تہران میں چہارشنبہ سوری کا جشن

    عکاس: مہدی قربانی تاریخ: ۲۴ اِسفند ۱۳۹۵هش/۱۴ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ
  17. حسان خان

    ایرانی صوبے مازندران کے دیہات میں نوروز کے استقبال میں 'خانہ تکانی'

    عکاس: بہروز خسروی تاریخ: ۱۵ اِسفند ۱۳۹۵هش/۵ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ ہر سال فصلِ بہار کی آمد سے قبل مازندران کے رُوستاؤں (دیہات) کی عورتیں اپنے مکانوں کی صفائی کر کے، خانوں (گھروں) کی دیواروں پر گِل مَل کے، اور دیہات ہی میں حاصل ہونے والے اجزاء سے شیرینیاں پکا کر ایرانی سالِ نو اور جشنِ نوروز کے استقبال...
  18. حسان خان

    تہران کے بازارِ تجریش میں نوروز کے لیے خریداری شروع

    عکاس: علی بہلولی تاریخ: ۱۴ اِسفند ۱۳۹۵هش/۴ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  19. حسان خان

    بازارِ تبریز میں موسمِ زمستان کی طویل شبیں (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: علی حامد حق دوست تاریخ: ۲۵ بهمن ۱۳۹۵هش/۱۳ فروری ۲۰۱۷ء ماخذ
  20. حسان خان

    تبریز کے باغِ ایل گولی میں برف باری (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: علی حامد حق دوست تاریخ: ۲۸ بهمن ۱۳۹۵هش/۱۵ فروری ۲۰۱۷ء ماخذ
Top