کل دوست کی بھیجی ہوئی یہ ویڈیو دیکھی سو یہ لکھنے کا خیال آیا۔
اپنے دوست طحہ کا بھیجا ہوا ریحام ٹوٹا شیخ رشید والا میں نے اپنی والدہ کو سنایا۔ وہ ایک جگہ بیٹھی رہتیں ہیں اور کم ہی ہنستی ہیں سو ان کو ہنسانے کے لیے۔ کل رات بھائی صاحب کے ہاں افطار تھا بھتیجے کی روزہ کشائی کے سلسلے میں اور اسکے...