جماعت اہلسنت پاکستان کے سربراہ علامہ شاہ تراب الحق قادری انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
علامہ شاہ تراب الحق قادری ملک کے بڑے عالم دین تھے، جنھیں تمام مسالک میں معتبر سمجھا جاتا ہے۔
شاہ تراب الحق قادری صاحب حیدرآباد دکن کے شہر ناند ھیڑ کے مضافاتی علاقے کلمبر میں اپنے وقت کے معروف عالم...
السلام علیکم۔
ابھی انٹرنیٹ سے اس سال کے حج کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنے میں مصروف تھا کہ ایک نہایت عمدہ ایپ مل گئی۔ یہ ایپ منیٰ میں حاجیوں کو اپنے خیمہ جات کی تلاش میں مکمل معاونت فراہم کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان حج آفس اورپاکستانی حاجیوں کی رہائش، ہسپتال اورمزید کئی چیزوں کی معلومات بھی...
گوگل میپ میں جب آپ اپنی لوکیشن اور منزل Set کر دیتے ھیں تو پھر وہ نیویگیشن شروع کر دیتا ھے ،، اگر آپ اپنے رستے سے ھٹتے ھیں اور اس کی کمانڈ کو فالو نہیں کرتے ،ٹریک تبدیل کر لیتے ھیں اور رائٹ یا لیفٹ اس کی ھدایت کے مطابق نہیں لیتے ،، تو وہ گالیاں نہیں دیتا ،، اس کا کام یہ ھے کہ وہ فورا اگلا قریب...
نبیِ کریم ﷺ پر غارِ حرا میں جب پہلی وحی نازل ہوئی تو بشری حدود آپ کی راہ کی رکاوٹ بن گئیں اور آپﷺ کی حالت غیر ہو گئی۔ آپﷺ کو اپنی زندگی میں پہلی دفعہ خداوندِ جل جلالہ کے ایک فرستادے سے براہِ راست مکالمہ و مخاطبہ کا اتفاق ہوا تھا اور اس تجربے کی شدت اور جبروت نے آپ کے اعصاب کو گویا شل کر دیا تھا۔...
حال ہی میں سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ شطرنج اسلام میں منع ہے۔ اس سے پہلے کہ آپ سعودیہ کا مذاق اڑائیں علی سیستانی کا فتوٰی بھی پڑھ لیں جنہوں نے شطرنج کو مطلق حرام قرار دیا۔
تلاش کرنے پر صحیح مسلم میں حدیث بھی مل گئی کہ شطرنج کھیلنا ایسے ہی ہے جیسے سؤر کے گوشت اور خون...
﷽
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته
تخلیقِ کائنات اور خدا کے وجود سے متعلق ملحدین کے سوالات پر جناب شاہد خان صاحب کا مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا، انتہائی مدلّل تحریر ہے۔یہاں اُس کا اقتباس کر رہا ہوں، ان شاءاللہ امید کرتا ہوں قارئین اکرام کو اس سے بہت سے سوالوں کا جواب ملے گا۔
فلسفے کی بنیادی شاخ...
کافی عرصے سے شدید خواہش تھی کہ استاذ محترم علیم احمد صاحب کے مذکورہ علمی شاہ کار کوشاملِ محفل کیا جاسکے مگر گوناگوں مصروفیات کے سبب ابھی تک ممکن نہ ہورہا تھا۔ خواہش کی تمہید کچھ یوں ہے کہ جب سے محفل پر شرکت ہورہی ہے گاہے گاہے سائنس اور مذہب کو کچھ صاحبان اس اندازسے دکھانے کی کوشش کرتےرہے ہیں کہ...
جنرل ضیاء الحق: مولانا محترم میں چاہتا ہوں کہ ملک میں اسلامی نظام نافذ کیا جائے اس سلسلے میں آپ میرے ساتھ تعاون فرمائیں تو عنایت ہوگی ۔
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی : آپ اس ملک میں وعدے کے مطابق انتخابات کرادیں ،یہ اس قوم پر آپ کا بہت بڑا احسان اور آپ کی عنایت ہوگی۔
یہ مکالمہ 1977میں اس وقت کا...
ان تازہ خدائوں میں بڑا سب سے وطن ھے
جو پیرھن اس کا ھے وہ ملت کا کفن ھے
"میں وطن پرست (نیشنلسٹ) نہیں ہاں محب وطن ضرور ہوں"
وطن پرستی (نیشنل ازم ) اور حب الوطنی میں فرق
وطن سے محبت ایک ایسا فطری جذبہ ہے جو ہر انسان میں پایا جاتا ہے. جس زمین میں انسان پیدا ہوتا ہے، اپنی شب و روز گزارتا ہے ، جہاں...
جمعرات، 2 جولائی، 2015
محمد علم اللہ
خود کو بچپن کے دنوں میں لےگئے تو ایک ہوک سی دل میں اٹھی ۔کہاں وہ مستیوں ، رنگ رلیوں ، بے فکریوں کے دن اور کہاں یہ کمپٹیشن ، امتحان ، پڑھائی ، نوکری کی تلاش ، بچھڑے رشتے ، دوستوں کی کرم فرمائیاں ، ناراضگیاں،دغابازیاں یعنی کہ بے شمار حاضر اور ماضی کی یادیں ایک...
تحریر: نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
اس وقت پاسپورٹ آفس کوٹلی آزاد کشمیر کا درواز ہ کھل چکا ہے اور اندر مخلوق خدا کا ہجوم، صف بستہ، باادب اور ہوشیار کھڑا ہے۔ اس قدر ہجوم کی وجہ پوچھی تو پتہ چلا کہ ظل الٰہی عموماً جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو دفتر بند رکھتے ہیں۔ تین دن مسلسل دفتر بند رہنے کی وجہ سے...
اس میں کوئی شک نہیں کہ عصرحاضر میں نوجوانوں کی دین سے دلچسپی بڑھی ہے اور وہ دینی امور کی جانب راغب ہونے لگے ہیں۔ کالج کے طلبہ اوراعلیٰ تعلیم پانے والے افراد دینی امور میں دلچسپی لیتے ہیں اورنماز ودیگر عبادات کو انجام دیتے ہیں۔اسی کے ساتھ یہ بات بھی بہت خوش آئند ہے کہ مذہبی احکام کے علاوہ لباس...
ٹرین کسی بد مست شرابی کی طرح لڑکھڑاتی ہوئی چل رہی تھی۔ ہمارا ڈبہ ویسے تو خیر سے سکنڈ کلاس تھا، لیکن فی الحقیقت وہ مرحوم انٹر کلاس کا ایک نہایت سن رسیدہ ڈبہ تھا جسے ریلوے والوں نے شاید ہنگامی حالات کے تحت محکمہ آثار قدیمہ سے واپس منگا لیا تھا۔ اس کی گدیاں ادھڑی ہوئی تھیں۔ فرش میں گڑھے تھے۔ چول...
ماسکو: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے انکشاف کیا ہے کہ دولت اسلامی شام و عراق کے سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے اور اسے اسرائیل میں تربیت فراہم کی گئی۔
امریکا، برطانیہ اور اسرائیل کے نزدیک صیہونی ریاست کی حفاظت کے لئے اسکی سرحدوں کے قریب ایک...
سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام
اک قافلے کی گرد ابھی تک تھمی نہیں
اک روشنی کا شور ابھی تک بجھا نہیں
اک سر ہے جو ہے آج بھی سجدے میں سرنگوں
اک سر ہے جو کہ آج تلک جھک سکا نہیں
اک خوف جو یزید کے لشکر کو کھا گیا
اک چاند زیرِ خاک ہے اور ڈوبتا نہیں
نگران کی طرح ہے علم کے غلاف...