اصلاح سخن

  1. ر

    علم والے کہتے ہیں۔۔۔۔۔"آزاد نظم"۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    السّلام علیکم! آج بجلی کی بندش کے دوران میں پتا نہیں کیسے خیال آیا کہ کیوں نہ میں بھی ایک آزاد نظم کہنے کی کوشش کروں۔ چنانچہ درج ذیل عبارت کہہ ڈالی۔ اللہ ہی جانے یہ آزاد نظم ہے یا آزاد نثر؟ لیکن میں اسے پوسٹ کر ہی دیتا ہوں۔ ویسے میرے نظریات آزاد نظم کے بارے میں اتنے اچھے نہیں ہیں۔ ملاحظہ...
  2. ر

    آتے ہی رہتے ہیں اکثر اُن کے ساتھ پرانے دوست۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    اساتیذکرام، السلام علیکم۔ آپ کی ہدایات کی روشنی میں غزل میں کافی کاٹ چھانٹ کرنے کے بعد دوبارہ برائے ملاحظہ ارسال ہے۔ فونٹ کو بھی تبدیل کر دیا ہے۔ والسلام ترمیم شدہ غزل: آتے ہی رہتے ہیں اکثر اُن کے ساتھ پرانے دوست وہ باتیں جو بھول چکے ہیں، ہم کو یاد دلانے دوست دور افق میں چھپ جاتا ہے،کر کے...
  3. ر

    "بھلا بھی دو راقم وہ قصے پرانے" کی تقطیع۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    السّلام علیکم معزز اساتذہ کرام وماہرین! میں نے اپنے پہلے سبق کا خود ہی انتخاب کیا ہے، معذرت چاہتا ہوں۔ کچھ دیگر احباب کی اصلاح دیکھ کر میرے دل میں بھی خواہش پیدا ہوئی کہ میں بھی اپنے ایک شعر کی تقطیع کر کے اپنے اساتذہ سے چیک کروا لوں۔ اسی دوران میں لفظ "وزن" کے تلفظ پر سوچتے ہوئے ایک شعر موزوں...
  4. محمد وارث

    بحر خفیف

    بحر خفیف اصلاح سخن اور بحور کے تعارف کے سلسلے میں یہ اگلی کڑی ہے۔ یہاں بحر متقارب (براہِ کرم تقطیع کر دیں) اور بحر رمل پر بات ہو چکی ہے۔ اعجاز صاحب نے بھی ایک نئی بحر شروع کرنے کی بات ہے، سو میرے خیال میں اور دیگر احباب کی رائے مطابق بحر خفیف شروع کرتے ہیں۔ مختصر تعارف یوں تو بحر خفیف...
Top