عزیزان گرامی
تسلیمات
اردو تحریر میں اردو ادب کے پہلے آن لائن جریدے، آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کے تازہ شمارے ، شمارہ ۶۴ بابت اکتوبر تا دسمبر۲۰۲۴ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔
اس شمارے کا اہم موضوع اس...
نوٹ: اس مشہور ہندی ڈرامے کے مصنف اصغر وجاہت ہیں۔ اس ڈرامے کو لائبریری میں اس لئے پوسٹ کر رہا ہوں کہ یہ کتاب بھی اپنی لائبریری میں شامل کر رہا ہوں۔ اور اس کی تصحیح/ اصلاح درکار ہے۔
پہلی بات یہ کہ اس کا عنوان ایک جگہ جن لاہور نئیں۔۔۔ ملا ہے جب کہ شائع شدہ کتاب میں ٰٰجس لاہور۔۔۔ٰ یہ پنجابی محفلین...
عزیزان گرامی
آپ کے اپنے جریدے سہ ماہی ’سَمت‘ کے تازہ شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اسے ’حسنِ اتفاق‘ ہی کہنا چاہیے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے۔ یعنی اس میں کسی کا گوشہ شامل نہیں۔ اور اس کا حسن یہ خوش خبری ہے کہ پچھلے سہ ماہی میں کوئی اہم اہل قلم نے داغِ مفارقت نہیں دیا ہے۔ اس لئے یہ عام سادہ شمارہ...
عزیزان گرامی
تسلیمات
اردو تحریر میں اردو کے پہلے آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے نئے شمارے کے ساتھ پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ آپ کے پسندیدہ آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے شمارہ ۵۸ مطابق اپریل تا جون ۲۰۲۳ء کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے...
گلے لگ کر مرے وہ جانے ہنستا تھا کہ روتا تھا
نہ کھل کر دھوپ پھیلی تھی نہ بادل کھل کے برسا تھا
کبھی دل بھی نہیں اک زخم آنکھوں کی جگہ آنسو
کبھی میں بھی نہ تھا بس ڈائری میں شعر لکھا تھا
وہ ہر پل ساتھ ہے میرے کہاں تک اس کو میں دیکھوں
گئے وہ دن کہ اس کے نام پر بھی دل دھڑکتا تھا
یہاں ہر کشتیٔ جاں...
عزیزانِ گرامی تسلیمات
آن لائن جریدے ’’سَمت‘‘ کے شمارہ ۵۱ کے ساتھ حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے میں شمیم حنفی، رتن سنگھ، مشرف عالم ذوقی اور ان کی اہلیہ تبسم فاطمہ، انجم عثمانی اور عنبر بہرائچی کو یاد کیا گیا ہے جو گزشتہ سہ ماہی میں ہمیں اداس و سوگوار چھوڑ گئے۔ مشمولات کی تفصیل ذیل میں ہے...
عزیزانِ گرامی
تسلیمات
آپ کے اپنے جریدے 'سمت' کا جشن زریں مبارک ہو۔
اور اس کے ساتھ ہی اس منفرد ادبی جریدے کے پچاسویں شمارے، جشنِ زریں نمبر کے ساتھ حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے دو حصوں کا اعلان کیا جا چکا تھا، لیکن عملی طور پر اس کے تین حصے ہو گئے ہیں، اضافی حصہ 'ضمیمۂ فاروقی' ہے جس کے...
او ری چڑیا ۔۔۔
نیاز دی تھی
تم نے جس کے نام کی
اب اس کے دربار پر جانا
دست دعا اٹھانا
قبر میں دفن اس بلی کی آواز
تمہیں اک راز بتائے گی
میں اسی کا دوسرا کنارا ہوں
میں فنا کا استعارہ ہوں
أسامہ جمشید
عزیزان گرامی
نیا سال ۲۰۲۱ء مبارک
نئے سال کے پہلے ہی دن حسب معمول آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کا نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
شاید آپ خواتین و حضرات اس سال کے سب سے بڑے ادبی سانحے کی امید کر رہے ہوں گے، یعنی شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کے سانحۂ ارتحال کے سلسلے میں کچھ ضراج پیش کیا گیا...
ابن سعید
اعجازعبید
سید عاطف علی
ظہیر احمد ظہیر
متلاشی
محفلین کی تحاریر سے اقتباسات،
محفلین کی تحاریر سے سجے پوسٹرز،
محفلین کی شاعری سے انتخاب،
محمد احمد
محمد ذیشان نصر،
محمد وارث
نیرنگ خیال
پندرہویں سالگرہ
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکتہ
میں آج کل ان پیج 3 استعمال کر رہا ہوں جس سے براہ راست ورڈ میں متن کو کاپی پیسٹ کرنے کی سہولت موجود ہے۔ میری ایک فائل اس میں کرپٹ ہوگئی ہے اور اب اسے دوبارہ کھولتا ہوں تو نہیں کھلتی۔ کیا کوئی دوست ایسی فائل کو ٹھیک کرنے کا طریقہ بتا سکتا ہے؟
ایک طریقہ یہ پڑھا تھا...
قرآن سمجھ کر پڑھنا سیکھیے
اعجاز عبید
نوٹ
کافی عرصے سے اس کتاب کی تخلیق و تحقیق میں لگا ہوا تھا، اب مکمل ہو گئی ہے۔ تو یہاں ہی اس کا متن پوسٹ کر رہا ہوں۔ یہ میرے حساب سے تو مکمل ہو گئی ہے۔ لیکن یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ احباب اس کا جائزہ لیں اور کہیں کوئی تحقیقی غلطی ہو گئی ہو تو آگاہ...
عزیزان گرامی
آن لائن جریدے ’سمت‘ کے شمارہ ۴۴ مطابق اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۹ء کے ساتھ حاضر ہوں۔ اسےیہاں پڑھا جا سکتا ہے:
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے مشمولات:
عقیدت:
کب تک مِرے مولا ۔۔۔ شاذ تمکنت
گاہے گاہے باز خواں:
شاکر میرٹھی ۔۔۔ عابد رضا بیدار
مانگے کا اجالا:
تاریک راہیں ۔۔۔ ڈاکٹر علی دوست بلوچ/...
عزیزان گرامی
’سَمت‘ کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے:
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے مشمولات
عقیدت
حمد ۔۔۔ محمد ذیشان نصر
نعت رسول پاک ۔۔۔ نسیم سحر
گاہے گاہے باز خواں
مثنوی خواب و خیال ۔۔۔ میر تقی میرؔ
یادِ رفتگاں
معاشرہ عبوری اور تشکیلی دور سے گذر رہا ہے ۔۔۔ جمیل جالبی، انٹرویو
بچوں کے جمیل جالبی...
غزل
اعجاز عبید
ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھی
وہ مگر کچھ اور ہنستی شام تھی
بہہ رہا تھا سرخ سورج کا جہاز
مانجھیوں کے گیت گاتی شام تھی
صبح سے تھیں ٹھنڈی ٹھنڈی بارشیں
پھر بھی وہ کیسی سلگتی شام تھی
گرم الاؤ میں سلگتی سردیاں
دھیمے دھیمے ہیر گاتی شام تھی
گھیر لیتے تھے طلائی دائرے
پانیوں میں...
عزیزا نِ گرامی
تسلیمات اور سال نو مبارک
مسرت کے ساتھ اعلان کر رہا ہوں کہ آن لائن جریدے’سمت‘ کا شمارہ ۴۱، بابت جنوری تا مارچ ۲۰۱۹ء کا اجراء عمل میں آ گیا ہے۔ یہ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے مشمولات ملاحظہ فرمائیں:
عقیدت
نعت رسولﷺ ۔۔ عبید الرحمٰن نیازی
یادِ...
وہ میرے دل کے اداس کمروں میں جگمگایا تو مسکرایا
وہ حیلہ جُو بھی کمال کا تھا جو لڑکھڑایا تو مسکرایا
اسے یہ خو تھی کہ میرے دل کے برامدے میں وہ رقص دیکھے
عجیب شے تھا کہ وسوسوں نے اسے ستایا تو مسکرایا
وہ محو حیرت تھا میری سوچوں کے کچھ کواڑوں کی خامشی پر
حسین چہرے نے سادگی سے سراغ پایا تو مسکرایا...
عزیزان گرامی تسلیم
تحریری اردو کے پہلے جریدے "سمت" کا نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔ ملاحظہ کریں
تازہ شمارہ - سَمت
ادھر کچھ عرصے سے ہمارا گوشوں کا سلسلہ موقوف ہو گیا ہے، جس کی وجہ یاد رفتگاں کے تحت مرحومین کو خراج عقیدت کے لئے ہی ضخیم مواد کی فراہمی ہے۔ امید ہے قارئین کو اس کی کمی محسوس نہیں ہو گی۔...