اعجاز عبید

  1. الف عین

    آن لائن جریدہ ’سمت‘ کا شمارہ 19 کا اجراء کر دیا گیا

    عزیزانِ گرامی آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ ۱۹ بابت جولائی تا ستمبر 2010ء بوجوہ کافی تاخیر کے ساتھ حاضر ہے۔ http://samt.heroku.com/ اس شمارے کو بھی ناچیز نے ہی ترتیب دیا ہے، اس لئے کہ اعلان کے مطابق جناب م م مغل عدم صحت کی وجہ سے ادارت کی ذمہ داری نہیں سنبھال سکے۔ انشاء اللہ اگلے شمارے...
  2. الف عین

    سمت شمارہ 18 کا اجرا

    احبابِ گرامی مجھے خوشی ہے کہ ’سمت‘ کا تازہ شمارہ نمبر ۱۸ بابت اپریل تا جون ۲۰۱۰ شائع ہو گیا ہے۔ یہ شمارہ ’کتاب چہرہ" یعنی Facebook کے ارکان کی تخلیقات پر مشتمل ہے۔ آئندہ شمارے سے اس میں یہ خاص تبدیلی کی جا رہی ہے کہ میں بطور مدیر اعلیٰ اس کی ذمے داری نوجوان شاعر م م مغل کو سپرد کر رہا ہوں۔...
  3. الف عین

    نئی غزل۔۔ احباب کے لئے

    ایک نئی غزل حاضر ہے، مشورہ سخن کے لئے بھی، یعنی اعتراضات کی زیادہ ضرورت ہے۔ بہر حال جو کچھ بھی ہے، حاضر ہے غزل اعجاز عبید آج نیزے پہ میرا سر لے جا میرا چہرہ، مری نظر لے جا یوں انگوٹھوں کو کاٹتا کیا ہے چاہئے تو مرا ہنر لے جا دیکھ زندہ ہوں اپنے باہر میں جسم گٹھڑی میں باندھ کر لے...
  4. الف عین

    ’سمت‘ کے پرانے شمارے

    سہ ماہی جریدہ ’سمت‘ کے پرانے شمارے میں نے ای سنپ فولڈر میں پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس وقت تک شمارہ ایک سے شمارہ 6 تک اپ لوڈ کر چکا ہوں۔ ورڈ داکیومینٹ کی شکل میں۔ یہ یہاں ہے: http://www.esnips.com/web/Samt/
  5. الف عین

    ’سمت‘ کا تازہ شمارہ آن لائن

    ادبی جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ ابت اپریل تا جون 2008ء جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ شمارہ دو مقامات پر دستیاب ہے۔ ایک اپنی پرانی جگہ: http://samt.ifastnet.com اور دوسری نئی جگہ۔۔۔ تشکر میرے اپنے (My Own) ان کے دومین پر: http://samt.neturdu.com اس شمارے کے مشمولات میں اردو محفل کا مواد بھی کافی ہے،...
  6. الف عین

    سمت شمارہ دس، جنوری تا مارچ 2008ء

    اس وقت جب میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں، سمت کا تازہ شمارہ اپ لوڈ ہو رہا ہے دوسری ٹیب میں۔ عقیدت کے تحت والد محترم صادق اندوری کی حمد، اور منظور ہاشمی کی نعت شامل ہے۔ اس شمارے میں تین گوشے ہیں۔ پہلا گوشہ میرے نانا کی یاد میں ہے۔ مولوی احمدعلی کا یہ کلام پہلی بار منظر عام پر ’بادۂ کہن‘ کی شکل میں...
  7. الف عین

    صاد اوردوسری نظمیں - اعجاز عبید

    صاد اور دوسری نظمیں اعجاز عبید
  8. الف عین

    سمت، شمارہ۔ ۹

    سمت کا شمارہ۔ ۹ (اکتوبر تا دسمبر 2007) آن لائن کر دیا گیا ہے۔ ہرسوں رات کو ہی کر دیا تھا لیکن یہاں اطلاع دینا بھول گیا تھا۔ اس شمارے کے مشمولات: یادِ رفتگاں: قرۃ العین حیدر: ورجینیا وولف سے سب ڈرتے ہیں۔ سلام بن رزاق اونچی ناک والی ناول نگار,,,,,مسعود اشعر عینی آپا کے چار افسانے: ستاروں...
  9. الف عین

    اپنی برہنہ پائی پر۔۔ اعجاز عبید

    اپنی برہنہ پائی پر اعجاز عبید غزلیں
  10. الف عین

    تحریرِ آبِ زرر۔۔ اعجاز عبید

    تحریرِ آبِ زر غزلیں اعجاز عبید زمانی اعتبار سے پہلے دس سال کی غزلیں۔۔ ۱۹۶۷ء تا ۱۹۷۶ء
  11. الف عین

    سمت شمارہ آٹھ کے مشمولات

    جریدے ’سمت‘ کے شمارہ آٹھ، جولائی تا ستمبر ۲۰۰۷ء کے مشمولات یہاں پیش ہیں۔ یہ جلد ہی اپ لوڈ ہوگا۔ خصوصی گوشہ: عبدالرحیم نشتر مضامین عبدالرحیم نشتر کا شعری دائرہ۔ ساحل احمد عبدالرحیم نشتر کے لفظی پیکر: اعجاز عبید انتخابِ کلام ہوا کے ہاتھ میں پتھر دبا کر بھیج دیتا ہے ہمیں یہ چھو ڑ گیا...
  12. الف عین

    سمت شمارہ آٹھ آن لائن

    سمت کا تازہ شمارہ ’نسائیت ، تانیثیت اور نسائی ادب نمبر‘ آن لائن ہے۔ یہ شمارہ اپریل تا جون 2007 کا شمارہ ہے۔ اس کے مشمولات ہیں: مضامین: اردو ناول اور خواتین: قرۃالعین حیدر تانیثیت: ایک تنقید ی تھیوری: پس منظر:۔ ڈاکٹر عتیق اللہ ہمصر شاعرات کے کلام میں تانیثی رویےّ: ترنّم ریاض سیدہ نسرین...
  13. الف عین

    سمت سہ ماہی ویب زین کا شمارہ ۶

    جنوری تا مارچ ۲۰۰۷ کا شمارہ ۶ تیار کر دیا تھا اور سوچا تھا کہ آج اپ لوڈ کر دوں کہ منیر نیازی کا گوشہ شامل کرنے کا خیال آ گیا۔ اگرچہ اسے میں نے اردو نمبر کا نام دیا ہے۔بہر حال پرسوں تک نہیں کر سکا تو جنوری کے پہلے ہفتے میں، حیدر آباد سے واپسی پر انشاء اللہ اپ لوڈ کر دوں گا۔ مشمولات: اردو نمبر...
  14. الف عین

    سمت کا احمد ندیم قاسمی نمبر

    دوستو ’سمت‘ اردو تحریر میں اردو کا پہلا آن لائن جریدہ اپنا پانچواں شمارہ اکتوبر تا دسمبر 2006ء ’احمد ندیم قاسمی نمبر‘ ریلیز ہو گیاہے۔ دیکھیں: http://e-samt.4t.com http://e-samt.tk مشمولات: مضامین اور نثری خراجِ عقیدت: شمس الرحمن فاروقی، جمیل الدین عالی، مجتبیٰ حسین، خالد اختر، رفعت سروش،...
  15. الف عین

    سمت کا قاسمی نمبر

    سمت کا اگلا شمارہ قاسمی نمبر ہوگا، اس کا اعلان کر چکا ہوں۔ میری درخواست پر اردو دنیا کے نائب مدیر فیروز عالم نے گوشۂ ندیم قاسمی کی ساری فائلیں سمت کے قاسمی نمبر کے لئے بھیج دی ہیں۔ انٹر نیٹ پر تصویری شکل میں یہ یہاں موجود ہے۔...
  16. الف عین

    "سمت" کا تازہ شمارہ 4 آن لائن ہو گیاا

    تازہ شمارہ جولائ تا ستمبر 2006 شائع ہو گیا ہے۔ اس شمارے کے مشمولات: خصوصی گوشہ: فرزانہ نیناں: فرزانہ نیناں کا تعار ف(اعجاز عبید)۔ میری شاعری (فرزانہ نیناں)۔ فرزانہ نیناں کی غزلیں اور نظمیں گاہے گاہے۔۔۔۔: نظّارہ درمیاں ہے۔۔۔ قرأۃ العین حیدر مسدّسِ بد حالی۔۔۔۔ ضمیر جعفری یادِ رفتگاں: نشتر...
  17. الف عین

    اللہ میاں کے مہمان۔۔۔ اعجاز عبید

    پہلی بات مشتااق یوسفی کا کون مدّاح نہیں۔ ہم بھی ان کے خوشہ چینوں میں سے رہے ہیں۔ لیکن کچھ اس خوش فہمی کے ساتھ کہ در اصل ہماری ذہنی بُناوٹ (مائنڈ سیٹ) ان کا سا ہے۔ اگر چہ ہم نے شعوری کوشش کبھی نہیں کی کہ ان کی نقل کی جائے۔ اگر ہم جھوٹ نہیں بول رہے ہوں تو ہم نے اپنے پیسوں سے جو پہلی کتاب خریدی وہ...
  18. الف عین

    صاد۔ تازہ قسط (از اعجاز عبید)

    سورج کی کرنیں روز دستک دیتی ہیں پھر بھی شبنم کا دروازہ نہیں کھلتا یہ موسم بہار کا نہیں یہ موسم خزاں کا بھی نہیں سوکھے پتےّ قدموں کےتلے چیخ کر اپنی سرسبزی کی تمناّ کا اعلان بھی نہیں کرتے تم نے خزاں میں آنے کا وعدہ کیا تھا لیکن مارچ میں تو بہار آ جاتی ہے شاید جس مارچ میہں خزاں ہوگی تم اسی مارچ میں...
Top