بجلی

  1. محمد تابش صدیقی

    قطعہ:- اے برقی رو: : انور مسعود

    اے برقی رو! پنکھے کی رکی نبض چلانے کے لئے آ کمرے کا بجھا بلب جلانے کے لئے آ تمہیدِ جدائی ہے اگرچہ تیرا ملنا "آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ" انور مسعود
  2. الف نظامی

    2015-2016 میں تین چھوٹے ڈیم بنائیں گے ، کےپی کے حکومت

  3. الف نظامی

    پاک فوج کی جانب سے سوات کے شہریوں کو مفت بجلی کا تحفہ

    پاک فوج صرف دہشت گردوں کی سرکوبی میں ہی مہارت نہیں رکھتی بلکہ فلاحی کاموں میں بھی اس کا کوئی ثانی نہیں ہے اور اسی جذبہ حب الوطنی کے تحت وادی سوات کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لئے آرمی کی جانب سے مفت بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کر نل احمد بلال عثما نی نے ایکسپریس نیوز کو...
  4. الف نظامی

    سولر پینلز پر جمی گرد

  5. الف نظامی

    سندھ میں ونڈ انرجی کے ذریعے 49.5 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا معاہدہ

    سندھ حکومت نے ونڈانرجی کے ذریعے 49.5 میگا واٹ بجلی کے پیداواری منصوبے کے لیے نجی کمپنی سچل انرجی پرائیوٹ لمیٹڈ کو 680 ایکڑ زمین 30 سال کے لیے الاٹ کردی ہے۔ سچل انرجی پرائیوٹ لمیٹڈ چینی کمپنی ہائرو چائنہ زیبی کی شراکت سے ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر میں یہ پروجیکٹ لگائے گی۔ چائنہ کا انڈسٹریل اینڈکمرشل...
  6. الف نظامی

    توانائی معاہدے : چینی کمپنیاں 50 فیصد تک سود لیں گی

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ نیلم جہلم منصوبے پر کام کرنے والی ایک کمپنی نے حکومت کو ایک ارب روپے کا نوٹس بھیجا ہے اور نیلم جہلم منصوبے پر 4سے 5ماہ سے کام بھی بند پڑا ہے جبکہ کمیٹی ممبرنے بتایا کہ نیپرا کی ویب سائٹ کا حاصل کر دہ ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ...
  7. الف نظامی

    حکومت نے سولر پینل پر بھی ٹیکس لگا دیا

    اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ لوڈشیڈنگ کا حل سولر بجلی کے ذریعے نکال لیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے کیونکہ حکومت نے اس شعبے پر اس قدر بھاری ٹیکس لگادیاہے کہ شمسی توانائی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے اب یہ صرف ایک خواب ہی رہ جائے گا۔شمسی توانائی کےلئے استعمال ہونے والے سولر پینل اور دیگر آلات کی درآمد...
  8. الف نظامی

    نواز حکومت نے ایک برس میں پی پی کے 5 سال کا ریکارڈ توڑ دیا؛ سراج الحق

  9. الف نظامی

    چھوٹے تاجروں کے بجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد اضافی ٹیکس عائد

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھرکے دس لاکھ کے لگ بھگ چھوٹے تاجروں پربجلی پر سترہ فیصد سیلز ٹیکس کے علاوہ بجلی کے بلوں کیساتھ مزید ساڑھے سات فیصدٹیکس عائد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ ٹیکس کا اطلاق گذشتہ روزسے کردیاگیا ہے اورآئندہ آنیوالے بلوں کیساتھ اس ٹیکس کی وصولی شروع کردی...
  10. الف نظامی

    بجلی کی قیمت میں بیاسی پیسے فی یونٹ کمی

    نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں بیاسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے ،نئی قیمت کا اطلاق ماہ جولائی میں صارفین کے بلوں پر ہو گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھاڑی (نیپرا)حکام کے مطابق قیمتوں میں کمی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نیپرا میں ہونے والے اجلاس میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی...
  11. الف نظامی

    نیپرا نے کول پاور پلانٹس کے لئے ٹیرف 1.5 روپیہ فی یونٹ بڑھا دیا

    نیپرا نے وزیر پانی و بجلی کی درخواست پر کول پاور پلانٹ کیلیے ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں کہ قانون کے مطابق وفاقی حکومت نیپرا کو ٹیرف پر نظرثانی کی درخواست نہیں کرسکتی، نیپرا نے بھی اپنے قوانین کی خلاف ورزی کی۔ نیپرا نے 200...
  12. الف نظامی

    قرض کا شرح سود اور بجلی چوری کا تاوان صارفین ادا کریں

    اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے قرض (گردشی قرضے)کا شرح سود اور بجلی چوری کا 3 فیصد صارفین پر ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے قرض کا شرح...
  13. الف نظامی

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    نیشنل ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) نے دعویٰ کیاہے کہ مسلسل دوسرے روز بجلی کی طلب ورسد برابرہے جس کے بعد لوڈشیڈنگ عارضی طورپر ختم ہوگئی ہے ۔ ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 11,200اور طلب بھی 11,200میگاواٹ ہے جس کے بعد مسلسل دوسرے روز بھی بجلی کی طلب ورسد برابر ہے ۔ این ٹی ڈی سی کے...
  14. الف نظامی

    گردشی قرضے- circular debts

    موجودہ نظام میں بجلی پیدا کرنے والی کمپنیاں بجلی پیدا کر کے تقسیم کار کمپنیوں کے حوالے کر دیتی ہیں اور تقسیم کار کمپنیاں مختلف علاقوں میں عوام تک بجلی پہنچا کر قیمت وصول کرتی ہیں اور واپس بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں تک رقم پہنچاتی ہیں۔ ان میں ایک دو اور مراحل بھی ہوتے ہیں اور ان کمپنیوں میں لین...
  15. الف نظامی

    سستی بجلی

    چیئرمین واپڈا ظفر محمود نے کہا ہے کہ ا یک طرف پچیس سے تیس روپے فی یونٹ بجلی کے منصوبوں پر کام ہورہا ہے اور دوسری طرف واپڈا ایک روپےستر پیسے فی یونٹ بجلی دے رہی ہے۔ لاہور میں واپڈا ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین واپڈا نے کہا کہ سستی پن بجلی نہ ہوتی تو صارفین کو تین گنا زیادہ بل دینے پڑتے ۔...
  16. الف نظامی

    خیبر پختونخوا ؛ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

    خیبر پختونخوا حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف عدالت اور مشترکہ مفادات کونسل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے آئینی اور قانونی ماہرین کے ساتھ مشاورت شروع ہو گئی ہے۔ خیبر پختونخواکے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں سات روپے تک اضافہ کے فیصلہ پر صوبائی...
  17. الف نظامی

    صارفین کی آگاہی کے لیے بجلی بلوں پر قیمت اور سبسڈی ریٹ درج

    بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بلوں پر نیپرا کی جانب سے مقرر کردہ بجلی کی قیمت ، سبسڈی ریٹ اور حکومت پاکستان کی جانب سے مقرر کردہ بجلی کی قیمت درج کرنا شروع کر دی ہے۔ بل کے اعداد و شمار کے اندراج کا مقصد صارفین کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔
  18. الف نظامی

    ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ اکتوبر میں مکمل !

    ٹھٹھہ: ڈویژنل کمشنر حیدرآباد جمال مصطفٰی سید نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران کے خاتمے اور عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے مختلف ممالک کے تعاون سے جھمپیر میں 3 مختلف ونڈمل منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔اکتوبر 2014 میں یہ منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔ جھمپیر میں ونڈ مل منصوبے کے کام کا معائنہ اور...
  19. الف نظامی

    404 میگاواٹ کے اْچ پاور پلانٹ کا افتتاح

    …وزیر اعظم نواز شریف آج ڈیرہ مراد جمالی میں 404 میگاواٹ کے اْچ پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔یہ پاور پلانٹ فرانس کی کمپنی نے تعمیر کیا ہے جس سے اچ پاور پلانٹ کی پیداواری صلاحیت 990 میگاواٹ ہوجائے گی۔ پلانٹ میں قدرتی گیس کی مدد سے سستی بجلی پیدا کی جائے گی۔ اس منصوبے سے نہ صرف توانائی کی قلت پر...
  20. الف نظامی

    ساہیوال میں 1320 میگا واٹ کول پاور پلانٹ کا منصوبہ

    21 اپریل 2014 وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ساہیوال میں 660میگاواٹ کے2کول پاور پلانٹس لگانے کے منصوبے پر تیز رفتاری سے کام کیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے پنجاب حکومت نے پراجیکٹ ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ 1320میگاواٹ کے 2پلانٹس لگانے کا منصوبہ انشاء اللہ اڑھائی سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔حکومت...
Top