بجلی

  1. الف نظامی

    پاکستان میں انرجی مکس؛energy mix

    4 جولائی 2013 15 سال پہلے 75 فیصد انرجی مکس سستے ایندھن پر مشتمل تھا جبکہ 25 فیصد مہنگے ایندھن پر تھا جبکہ اب یہ مکمل طور پر تبدیل ہو کر 25 فیصد سستے ایندھن پر اور 75 فیصد فرنس آئل پر آ چکا ہے۔ 2 جنوری 2014 حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے لیے تیل پر انحصارکم کرتے ہوئے مستقبل میں...
  2. الف نظامی

    بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی

    نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں کمی ایک روپیہ ایک پیسہ فی یونٹ کمی کردی ہے، قیمت میں کمی مارچ کے مہینے کے لئے کی گئی ہے اور اس کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک کے...
  3. الف نظامی

    فرانس کا پاکستان کو پن بجلی منصوبوں کے لئے 61 ملین یوروکا عطیہ

    3 اپریل 2014 فرانس نے پاکستان میں دو ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے لئے 61 ملین یوروکا عطیہ دیا ہے۔سرکاری میڈیا کے رپورٹس کے مطابق ان پاور پروجیکٹس میں 740 میگاواٹ کا مہمند ہائیڈرو پاور پروجیکٹ مہمند ایجنسی کے پی کے اور 35 میگاواٹ کا ہرپو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ گلگت بلتستان سکردو شامل ہیں۔ بدھ کو یہاں...
  4. الف نظامی

    الائی خواڑ پن بجلی منصوبہ

    30 جون 2012 121میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے حامل الائی خواڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیرمیں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے ۔ پراجیکٹ کے لئے ڈیم مکمل ہو گیا ہے 19 فروری 2013 واپڈا نے 121 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا حامل الائی خواڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے، پراجیکٹ...
  5. الف نظامی

    بونجی پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    07 مئی 2013 http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/07-May-2013/200597 بونجی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن اور ٹینڈر ددستاویزات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ چئیرمین واپڈا
  6. الف نظامی

    32 ہزار میگاواٹ پن بجلی کے 29 منصوبے 7 سال میں مکمل ہوں گے، واپڈا

    2 دسمبر 2013 اسلام آباد: 32 ہزار 701 میگاواٹ کی استعداد کے حامل 29 سے زائد پن بجلی کے منصوبے آئندہ پانچ سے سات سال میں مکمل ہوں گے۔ واپڈا کے مطابق:- داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 4320 میگاواٹ بونجی 7100 میگاواٹ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 969 میگاواٹ جبکہ گومل زام سے 17 میگاواٹ...
  7. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا میں 350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک کو بجلی فراہم کر سکتے ہیں۔ یہ منصوبے پورے ہونے کے بعد صوبے میں بجلی انتہائی سستی ہو گی جبکہ لوڈشیڈنگ نام کی کوئی چیز نہیں ہو گی۔ وفاق کو بجلی فراہم کرینگے انہوں نے کہا کالام میں جس...
  8. الف نظامی

    گدو گیس پاور پلانٹ کا افتتاح

    کشمور: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے انہیں اس ملک کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی قوت بخشی اور جلد ہی ملک سے اندھیرے ختم کردیں گے اور سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا۔ 747 میگاواٹ پیداوار کے حامل گدو گیس پاور پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے...
  9. الف نظامی

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    Jul 17, 2013 تین برس سے کراچی پورٹ ٹرسٹ پر پڑی نندی پور پاور پراجیکٹ کی مشینری کی ترسیل شروع ہو گئی ہے، مشینری پر ڈیمرج اور ٹیکسز کی مد میں ایک ارب روپے واجب الادا تھے جن میں سے 50کروڑ ادا کر دیئے گئے ہیں جس کے بعد گزشتہ روز مشینری کی پہلی کھیپ پورٹ سے نندی پور روانہ کر دی گئی ہے۔ پراجیکٹ کے...
  10. الف نظامی

    داسو پن بجلی منصوبہ؛ٹائم لائن

    Dasu hydro-power project is a run of river scheme located 7 km upstream of Dasu village on Indus River, 74 km downstream of Diamer Basha Dam and 350 km from Islamabad. The Project is located in district Kohistan of Khyber Pakhtunkhwa Objectives/Benefits To Design a Project of 4320 MW to produce...
  11. الف نظامی

    مانسہرہ میں870 میگا واٹ پن بجلی منصوبے کا معاہدہ

    وزارت پانی و بجلی کے ذیلی ادارے پرائیویٹ پاور انفرااسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) اور سکی کناری ہائیڈرو کے درمیان 870 میگا واٹ کے پن بجلی منصوبے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ جمعے کو پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر این اے زبیری اور ایس کے ہائیڈرو کے چیف ایگزیکٹو...
  12. الف نظامی

    نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    4 فروری 2013 http://www.paknewslive.com/nelum-2/ نیلم جہلم پن بجلی منصوبے پر جدید ترین ٹنل بورنگ مشین نے کام شروع کر دیا۔منصوبے کی 63 کلومیڑ طویل سرنگوں میں سے 30 کلومیٹر سرنگیں کھودی جا چکی ہیں۔ اس طرح سرنگوں پر پیش رفت 45 فیصد ہے۔ زیر زمین پاور ہاوس کی کھدائی 64 فیصد اور زیر زمین ٹرانسفارمر...
  13. الف نظامی

    توانائی؛ پاکستان کے تناظر میں

    توانائی پاکستان میں توانائی کی قلت اہم ترین معاشی مسئلہ بن چکا ہے ، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ملک کی دیگر ساختی کمزوریاں دور ہوچکی ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ توانائی کی قلت کا دائرہ اب اتنا وسیع ہو چکا ہے کہ کسی عارضی حل سے معیشت کو ترقی نہیں دی جا سکتی۔ توانائی کی قلت نے سماجی انتشار پیدا کرنے کے...
  14. ل

    پاکستان کا ایران سے سستے داموں بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ

    اسلام آباد (رپورٹ: خالد مصطفیٰ) ایران نے پاکستان کو سستے داموں تین ہزار میگاواٹ بجلی برآمد کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ وزارت پانی و بجلی ایک ہزار میگاواٹ بجلی کی درآمد کے لئے منظوری حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے پاکستان 60؍ میگاواٹ بجلی پہلے ہی ایران سے درآمد کررہا ہے۔ پاکستان 9؍ روپے فی یونٹ کے...
  15. ل

    پاکستان کے توانائی کے منصوبوں پر عالمی برادری کی ڈرامے بازیاں !!

    کوئلے سے بجلی کی پیداوار پر دہرا عالمی معیار...شہ رگ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ تھرکول پر میں اس سے قبل کئی کالم تحریر کرچکا ہوں لیکن حال ہی میں پاکستان میں امریکہ کے سفیر کی شہ سرخی ’’کوئلے سے بجلی پیدا کرنا عالمی پالیسی کے منافی ہے۔‘‘ نے مجھے حیران کردیا کیونکہ یہ بیان ایسے موقع پر آیا جب...
  16. ل

    کوئلے سے بجلی کی پیداوار کیلئے ہوم ورک مکمل ہے۔ شہباز شریف

  17. ل

    ہماری بجلی کاٹی تو پنجاب کی سپلائی بند کردینگے، وزیراطلاعات خیبرپختونخوا

    پشاور(نمائندہ جنگ) وزیرمملکت پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزراء بجلی چوروں کو تحفظ دے رہے ہیں گزشتہ 6ماہ میں پیسکوکو 13ارب روپے کا نقصان ہوا ۔ صوبائی وزیراطلاعات شاہ فرمان اور ایم پی اے فضل الٰہی بجلی چوروں کے سرغنہ ہیں۔ پشاور میں پیسکو اہلکاروں پر اٹھنے والے ہاتھ کاٹ...
  18. کاشفی

    توانائی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پاکستان محفوظ نہیں رہے گا، امریکاجریدہ

    توانائی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پاکستان محفوظ نہیں رہے گا، امریکاجریدہ کراچی…محمد رفیق مانگٹ…امریکی جریدہ”ٹائم“ لکھتا ہے کہ پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق کوئلے کے186 ارب ٹن ذخائر ایک لاکھ میگا واٹ بجلی کے مساوی ہیں اور ونڈ سے3لاکھ46ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے لیکن ٹیکنالوجی اور...
  19. کاشفی

    کراچی میں آج سے 13 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو گی

    کراچی میں آج سے 13 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو گی کے ای ایس سی نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کی تیاری کر لی، آج سے شہر میں 13 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔ کے ای ایس سی نے حکومتی اداروں پر بھاری واجبات اور اسکی عدم ادائیگی کا جواز بنا کر شہر قائد کے باسیوں کو بجلی کی بد ترین بندش کے عذاب میں...
  20. الف نظامی

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک کا سنگ بنیاد جلد رکھا جائے گا لاہور: وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے توانائی کے منصوبوں پر تیز رفتاری سے آگے بڑھنے کیلیے جامع روڈ میپ مرتب کرلیا ہے جس پر برق رفتاری سے عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے۔ چولستان میں7500 ایکٹر اراضی پر قائد اعظم سولر...
Top