بلوچستان

  1. کاشفی

    حکومت سے ٹکرانے کیلئے تیار ہیں ، خورشید شاہ - اپوزیشن دھمکیاں نہ دے، چوہدری نثار

    ربط: قومی اخبار
  2. کاشفی

    فوجی بوٹوں کی چاپ سنائی دے رہی ہے - سیاسی قیادت ناکام ہوگئی - سردار آصف

    ماخذ: قومی اخبار
  3. کاشفی

    بلوچستان کی صورتحال، اے این پی کا سینیٹ اجلاس کا بائیکاٹ

    بلوچستان کی صورتحال، اے این پی کا سینیٹ اجلاس کا بائیکاٹ بلوچستان کی صورتحال پر اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ سینیٹر زاہد خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈپٹی چیئرمین صابر بلوچ کی زیر صدارت سینٹ کا اجلاس شروع ہوا تو کارکنوں کے...
  4. کاشفی

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی سالوں سے نیٹو ٹینکرز پرحملے

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی سالوں سے نیٹو ٹینکرز پرحملے کوئٹہ…کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی سالوں سے نیٹو ٹینکرز پرحملوں اور سامان لوٹنے کے بعد انھیں آگ لگانے کے سیکڑوں واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ کراچی سے افغانستان میں نیٹو فورسز کیلیے سامان رسد بلوچستان کے علاقے...
  5. کاشفی

    مہاجر ری پبلکن آرمی جناح پور کی طرح گھناؤنا شوشہ

    مہاجر ری پبلکن آرمی جناح پور کی طرح گھناؤنا شوشہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مہاجر ری پبلکن آرمی جناح پور کی طرح کا ایک نہایت سنگین اور گھناونا شوشہ ہے۔ کیا یہ شوشہ محض الزام ہے یا اس کے ذریعے عوام کو یہ نئی لائن دی گئی ہے کہ آپ کی بچت اسی میں ہے کہ آپ مہاجر ری پبلکن آرمی...
  6. کاشفی

    کراچی بدامنی کیس؛ لیاری سومنات کا مندر نہیں جو فتح نہ ہوسکے، چیف جسٹس

    کراچی بدامنی کیس؛ لیاری سومنات کا مندر نہیں جو فتح نہ ہوسکے، چیف جسٹس اگر ہم یہ رپورٹ تسلیم کرلیں تو اس کا مطلب کہ آج سے ایک قتل بھی نہیں ہونا چاہیے، چیف جسٹس۔ فوٹو فائل کراچی: کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری کی رپورٹ پر عدم...
  7. کاشفی

    پاکستان میں گیس اور تیل کے بڑے ذخائر موجود ہیں - EIA

    پاکستان میں گیس اور تیل کے بڑے ذخائر موجود ہیں - EIA امریکی وفاقی اتھارٹی، the Energy Information Administration ،EIA نے اندازہ لگایا ہے کہ پاکستان میں نئے گیس کے ذخائر 105 ٹریلین کیوبک فٹ اور تیل کے ذخائر 9 بلین بیرلز سے زیادہ ہیں۔ مزید جاننے کے لیئے کلک کیجئے۔۔ خبر پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔
  8. کاشفی

    پہاڑوں پر جانیوالے ناراض بلوچ بھائیوں کے مسائل افہم و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر اسمبلی

    پہاڑوں پر جانیوالے ناراض بلوچ بھائیوں کے مسائل افہم و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کوئٹہ( آن لائن) ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے نامساعد حالات میں پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کے دوران جاں بحق ہونے والے صحافیوں کو انکی قربانی پر سلام پیش کرتے...
  9. کاشفی

    کوئٹہ: اکبر بگٹی کی 7 ویں برسی ، صوبے میں شٹر ڈاؤن ، پہیہ جام

    کوئٹہ: اکبر بگٹی کی 7 ویں برسی ، صوبے میں شٹر ڈاؤن ، پہیہ جام کوئٹہ (دنیا نیوز)کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں نواب اکبر بگٹی کی ساتویں برسی کے موقع پر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے۔ ہڑتال کی کال بلوچ ری پبلیکن پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی نے دی ہے،ہڑتال کے باعث کوئٹہ میں سریاب...
  10. کاشفی

    قومی اسمبلی: غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال - وزیرِ اعظم کے خطاب پر حکومت اور اپوزیشن میں جھڑپ

  11. نایاب

    یہ والا سو مو ٹو

    یہ والا سو مو ٹو وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی چیف جسٹس آف پاکستان نے یہ بڑا اچھا کیا کہ بلوچستان میں ہلاکتوں کا ازخود نوٹس لے کر پندرہ اگست کو دارالحکومت کوئٹہ میں سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ امید ہے کہ جب تک معاملہ زیرِ سماعت ہے بی ایل اے وغیرہ پنجابیوں کو بسوں سے اتار کے اور گن کے...
  12. کاشفی

    ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے،عبدالقادر بلوچ

    ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے،عبدالقادر بلوچ کوئٹہ …وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈعبدالقادر بلوچ نے شہدا کے لواحقین سے گفت گو میں اعلان کیا کہ وفاقی حکومت،بلوچستان حکومت کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔تاہم ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے۔ ایک...
  13. کاشفی

    کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایس ایچ او جاں بحق،چار بچے،دو اہلکار زخمی

    کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایس ایچ او جاں بحق،چار بچے،دو اہلکار زخمی۔ کوئٹہ (دنیا نیوز)کوئٹہ میں کلی عالمو کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سٹی محب اللہ جاں بحق ہو گئے، فائرنگ سے ایس ایچ او کے چار بچوں سمیت دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔ ایس ایچ او محب اللہ کلی عالمو کے...
  14. کاشفی

    کوئٹہ میں خود کش حملہ، ڈی آئی جی آپریشن سمیت 30 جاں بحق

    کوئٹہ میں خود کش حملہ، ڈی آئی جی آپریشن سمیت 30 جاں بحق خود کش حملہ آور نے عین صف بندی کے وقت خود کو اڑا دیا، فیاض احمد سنبل چار بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے، بہت سے اہم عہدوں پر فائز رہے، بلوچستان سے سی ایس ایس میں ٹاپ کیا۔ صدر، وزیراعظم، چاروں وزراء اعلیٰ سمیت سیاسی و مذہبی رہنماﺅں کی جانب سے...
  15. کاشفی

    قلعہ عبداللہ میں بم دھماکہ، ڈپٹی کمشنر محافظ اور ڈرائیور سمیت زخمی

    قلعہ عبداللہ میں بم دھماکہ، ڈپٹی کمشنر محافظ اور ڈرائیور سمیت زخمی قلعہ عبداللہ…بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر اپنے محافظ اور ڈرائیور سمیت زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر بشیر بنگلزئی تراویح کے بعد اپنی رہائش گاہ آرہے تھے۔ جب وہ گھر کے بیرونی گیٹ کے قریب...
  16. کاشفی

    کوئٹہ:ضلع بولان میں مچھ کے قریب اغوا کیے گئے 8 مسافر قتل

    کوئٹہ:ضلع بولان میں مچھ کے قریب اغوا کیے گئے 8 مسافر قتل کوئٹہ… ضلع بولان میں مچھ کے قریب مسافر کوچ سے اغوا کیے گئے 8 مسافروں کو قتل کردیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسافروں کی لاشیں قریبی پہاڑیوں سے ملی ہیں۔مسافروں کو رات گئے ضلع بولان کے علاقے کچھ کے قریب اغوا کیاگیا تھا۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے...
  17. کاشفی

    جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم

    جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم گڈانی…وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیرا اسماعیل خان میں جیل توڑنے جیسے واقعات مل بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے۔ انھوں نے یہ بات گڈانی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔
  18. کاشفی

    حکومت اور عوام - اختیارات اور طاقت کا غیرمتوازن تناسب

    Look at the proportion of unbalanced distribution of power which is becoming a major reason behind increasing lack of ownership in Pakistan.
  19. کاشفی

    عالمی قوتیں پاکستان سے وابستہ مفاد کے پیش نظر بلوچ نسل کشی پر خاموش ہیں، بی ایس او آزاد

    عالمی قوتیں پاکستان سے وابستہ مفاد کے پیش نظر بلوچ نسل کشی پر خاموش ہیں، بی ایس او آزاد کوئٹہ ( پ ر) بی ایس او آزاد گڈاپ زون کا سینئر باڈی اجلاس زیرِ صدارت زونل آرگنائزر منعقد ہوا اجلاس کے مہمان خاص بی ایس او آزاد کے مرکزی سینئر وائس چیئر پرسن کریمہ بلوچ تھے اجلاس کی شروعات شہداء کی یاد میں دو...
  20. کاشفی

    مسخ شدہ لاشیں کم ہوئی ہیں، ناراض بلوچوں سے مذاکرات کرینگے، ڈاکٹر مالک بلوچ

    مسخ شدہ لاشیں کم ہوئی ہیں، ناراض بلوچوں سے مذاکرات کرینگے، ڈاکٹر مالک بلوچ کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ماہ کے دوران میں کوئی انقلاب نہیں لاسکا لیکن میرے حلف اٹھانے کے بعد لاپتہ افراد کی مسخ شدہ لاشوں اور اغواء برائے تاوان کے واقعات میں کسی حد تک کمی...
Top