جاسمن کے شروع کردہ دھاگے

  1. جاسمن

    ماریہ بی نے "برزخ" کے خلاف رپورٹ درج کرا دی۔

    فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کی بندش کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میں رپورٹ درج کراتے ہوئے عوام کو بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی ڈرامے کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ ماریہ بی نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی بہنوں اور وکیل کے ہمراہ...
  2. جاسمن

    کہانی

    بندے زمین اور آسماں سرما کی شب کہانیاں سچی ہیں یہ رفاقتیں باقی ہیں سب کہانیاں خیمے اکھڑ اجڑ گئے ایسی ہوائے شب چلی کرنیں زمیں پہ لکھ گئیں کیسی عجب کہانیاں وسعت دشت کے مکیں وادی میں کوچ کر گئے شاخوں پہ برف لکھ گئی نغمہ بہ لب کہانیاں چاند کی خاک آ گئی پیروں تلے حیات کے ایسی کٹھن روایتیں...
  3. جاسمن

    انیسویں سالگرہ انیسویں سالگرہ پہ جانے والوں کے لیے دعائیں

    ہم سب نے چلے جانا ہے۔ لیکن جانا تو اپنے پیارے رب کے پاس ہی ہے۔ سو ہمیں امید ہے کہ وہ ہمارے ساتھ رحم کے معاملات کرے گا۔ لیکن یہاں رہ جانے والوں کو جانے والوں کے لیے دعاؤں کے تحائف بھیجتے رہنا چاہیے۔ ان کے سلسلے تو ختم ہوئے ماسوائے ایسے نیک کاموں کے جو انھوں نے صدقۂ جاریہ کے طور پہ دنیا میں کیے۔...
  4. جاسمن

    تعلیمی خبریں

    ہائیر ایجو کیشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں پی پی ایس سی کے ذریعے کالجز اور یونیورسٹیزمیں اساتذہ کی بھرتیاں ختم کرنے کی سفارش تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی نے کالجز اور یونیورسٹیوں میں پی پی ایس سی کے ذریعے بھرتیوں کا عمل ختم کرنے کی تجویز پیش کی ہے ،محکمہ ہائر ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ کالجز اور...
  5. جاسمن

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    کچھ دنوں سے زیک غیر حاضر تھے یا مجھے ایسا محسوس ہوا۔ ایسے ہی ذہن میں برے برے خیالات آتے رہے۔ نصیبِ دشمناں طبیعت نہ خراب ہو۔ زیک کون سا اپنے احوال محفلین کو بتاتے ہیں۔ آج کیفیت نامے میں ان کی کیفیت دیکھی تو تشویش بڑھ گئی ہے۔ محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہے۔ ہم اپنے ربّ سے ہمیشہ اس کی رحمت کے امیدوار...
  6. جاسمن

    صبح، سویرا

    صحبتِ گل تر وتازہ مجھے رکھتی ہے سدا صبح ہوتی ہے تو میں لان میں آ جاتا ہوں اعتبار ساجد
  7. جاسمن

    (نظم) اردو بولنے والیے کُڑیے

    اُردو بولن والیے کُڑیے (صغیر تبسم) اُردو بولن والیے کُڑیے تُوں کیہ جانیں وارث شاہ دی ہیر کہانی بُلھےشاہ دے پَیر دے گھنگرو شاہ حسین دی سُچل کافی آدم زاد دی پہلی معافی اُردو بولن والیے کُڑیے تُوں کیہ جانیں چلدے کُھوہ دیاں وگدیاں ٹِنڈاں کھیتاں وچ کھلوتے بنّے اَوس فجر دی بانگ ڈِگر دی اردو...
  8. جاسمن

    مبارکباد محمد خرم یاسین بیسٹ ریسرچر ایوارڈ یافتہ

    ماشاءاللہ اور الحمدللہ رب العالمین، اردو محفل کے بہت ہی قابل، علم و ادب کے شیدائی محترم محمد خرم یاسین کو حال ہی میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی جانب سے بیسٹ ریسرچر ایوارڈ 2023 عطا کیا گیا ہے۔ محمد خرم! آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک دونوں جہانوں میں شاندار کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!
  9. جاسمن

    میں کہیں، ٹائی کہیں، سوٹ کہیں ہے میرا

    ظہیراحمدظہیر بھائی کی تازہ غزل کی تازہ ترین پیروڈی میں کہیں، ٹائی کہیں، سوٹ کہیں ہے میرا وہ جو جوتا نظر آتا ہے، وہ نہیں ہے میرا میرے سر پہ ہیں جو یہ بال کہیں خال خال میری توقیر ہیں یہ، سر بھی حسیں ہے میرا وہ جو جلتے ہیں میرے اشعار سے اعدا میرے بنا کے تعویذ وہ پہنیں گے انہیں، یقیں ہے میرا...
  10. جاسمن

    مبارکباد عرفان سعید کے اردو محفل پہ نو سال

    عرفان سعید کی بات ہو تو ایک ایسے سائینس دان کا تصور ذہن میں آتا ہے جو خوردبین پہ سر جھکائے نجانے کیا اور کتنی دیر سے دیکھ رہا ہو۔ مثبت اندازِ فکر رکھنے والے، ذہین و فطین، حاضر جواب، شگفتہ و تعمیری مزاج رکھنے والے عرفان سعید سائینس دان ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین باورچی اور کیمرہ مین بھی ہیں۔...
  11. جاسمن

    مبارکباد ابن سعید کے سولہ سال

    اردو محفل فورم پہ ابن سعید کی آمد ہوئے پورے سولہ برس بیت گئے۔ ان کا ذکر ہو تو سب محفلین یہی کہیں گے کہ وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کر لیا۔ کوئی شخص بیک وقت اس قدر متحمل ، مخلص، سنجیدہ اور مزاحیہ، فعال اور غیر فعال کیسے ہو سکتا ہے! بے حد محنتی، بہت چلبلے، بہت سنجیدہ ، حیران کن حد تک متحمل...
  12. جاسمن

    مبارکباد علی وقار کے اردو محفل پہ تین سال

    علی وقار کو اردو محفل میں آئے محض تین سال ہوئے لیکن بہت ہی کم وقت میں وہ محفل کا جاندار حصہ بن گئے۔یوں لگتا ہے کہ تین نہیں، تیرہ برس بیت گئے ہوں ۔ کئی بار انگلیوں پہ گنتی کی ہے کہ واقعی یہ تین سال ہیں یا گنتی غلط ہے۔ :):):) علمی وقار کا دیا جانے والا نام ان کے لیے نہایت مناسب معلوم ہوتا...
  13. جاسمن

    شکوہ کریں کسی سے شکایت کریں تو کیا!

    اردو محفل اور میرا ساتھ دس سالہ ہے۔ ان دس سالوں میں کئی محفلین بوجہ معطل ہوئے۔ کئی محفلین نے اپنی مصروفیات کو اردو محفل پہ ترجیح دی۔ کچھ نے دوسرے سوشل میڈیاز کو چُنا۔ ایک بڑی تعداد اُن کی بھی ہے کہ جو مہمان کے طور پہ آتے ہیں، جھانکتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ لیکن ان میں ایک قسم ایسے محفلین کی بھی...
  14. جاسمن

    (غزل)دل نوں سوچ وچار بڑے میں(ناز خیالوی)

    دل نوں سوچ وچار بڑے نے پیار دے وچ آزار بڑے نے کدھرے دھوکہ دے نہ جاویں تیرے تے اعتبار بڑے نے مشکل پئی تے کُھلیاں اکھیاں ایویں بُھل سی یار بڑے نے یاد کرے گی سانوں دنیا منیا اے فنکار بڑے نے قوم دی قسمت بدلن والے دل والے دو چار بڑے نے ناز ھوری وی کھا گئے دھوکہ سُنیا سی ہوشیار بڑے نے ناز خیالوی
  15. جاسمن

    مدینہ پہ اشعار

    چاندنی میں پھر، ہر اک منظر دھلے پھر مدینے کی درخشاں رات ہو نقش ہر لمحہ ،قیامِ طیبہ کا دل پہ ہے یوں جیسے کل کی بات ہو پھر چلیں سوئے مدینہ ہم کبھی پھر تڑپ دل کی سفر میں ساتھ ہو رابعہ بتول
  16. جاسمن

    مختلف رنگوں پہ اشعار

    گلی گلی میں اتر چکے ہیں کتاب آنکھوں کے زندہ نوحے حسین چہروں کا سرخ ماتم شراب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہر حنفی
  17. جاسمن

    گلی، سڑک، راستہ

    گلی گلی میں اتر چکے ہیں کتاب آنکھوں کے زندہ نوحے حسین چہروں کا سرخ ماتم شراب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہر حنفی
  18. جاسمن

    مٹی

    اگر کچے گھڑے پرحوصلےکے ہاتھ پڑ جائیں تو دریا کو بھی مٹی کی کہانی یاد رہتی ہے منور جمیل قریشی
  19. جاسمن

    طب اور طبیب سے متعلق اشعار

    دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا بھی لذت بھی رہے درد کی، مل جائے شفا بھی اک ادا سے دل چھلنی، اک ادا تسلی کی یارِ من ستمگر بھی، یارِ مَن مسیحا بھی مومن خان مومن
  20. جاسمن

    مبارکباد امجد میانداد کے محفل پہ گیارہ سال

    امجد میانداد اردو محفل کے ہر دلعزیز محفلین میں شمار ہوتے ہیں۔ کافی عرصے سے ان کا شمار غائب محفلین میں کیا جا رہا ہے اور جرمانہ بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا لیکن آج انھوں نے ہمارے لیے جو فخر کا سامان کیا ہے، تو اس کے صدقے سارا جرمانہ معاف کیا جاتا ہے۔ بہت پُرخلوص،بہت مثبت اور تعمیری سوچ کے حامل،...
Top