جاسمن کے شروع کردہ دھاگے

  1. جاسمن

    معاشیات پہ اشعار

    سِکّے جو نہیں جیب میں پتھر ہی اُٹھا لوں غُصّہ ہی چلو رونقِ بازار پہ اُترے افضل خان
  2. جاسمن

    اپنی ذات پر فخر و زعم کے اشعار

    ہر ایک ذرّہ تھا گردش میں آسماں کی طرح میں اپنا پاؤں زمیں پر جہاں بھی رکھتا تھا عرفان صدیقی
  3. جاسمن

    نئے سال پہ اشعار

    یہ بات رات کو سونے سے پہلے سوچیے گا گزشتہ سال دُکھائے ہیں کتنے دل میں نے ہوا ہے کتنی امیدوں کا خوں مرے ہاتھوں رکھی ہے سینے پہ پتھر کی کیسے سِل میں نے دیا ہے کتنے دلوں کو ۔۔سکون، کیف و قرار کہاں سے ڈھونڈ کے لایا ۔۔۔جوازِ ابر ِ بہار اگر ضمیر ہے زندہ۔۔۔۔۔ضرور سوچئے گا اعتبار ساجد
  4. جاسمن

    تاسف صفِ اوّل کے اداکار نثار قادری کی وفات

    "ماچس ہو گی آپ کے پاس؟" اور "امجد کیوں کنفیوز کرتے ہو؟" جیسے مکالمے بولنے والے ٹیکسی ڈرائیور سے پاکستان کے صف اول کے اداکار تک کا سفرِ زندگی اختتام پذیر ہوا۔ ایک چراغ اور بجھا۔ نثار قادری 82 سال کی عمر میں 24 دسمبر کو راولپنڈی میں اللہ کو پیارے ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک...
  5. جاسمن

    مبارکباد شمشاد کے اردو محفل میں اٹھارہ سال

    اردو محفل کے سینئیر ترین محفلین، سب سے زیادہ مراسلوں کا اعزاز رکھنے والے (2،17،366)، آؤٹ ڈور گیمز کا زمرہ ہو یا ان ڈور گیمز کا، ہر زمرے میں فعال، کبھی آپ انھیں پنجابی ٹپے سناتے دیکھیں گے، محبت بھرے دل کے مالک شمشاد بھائی ایک عرصہ محفل سے دور بھی رہے لیکن نہ صرف یہ کہ محفل کی محبت انھیں پھر...
  6. جاسمن

    مبارکباد محمد خرم یاسین کے اردو محفل پہ نو سال

    جی میں اسے پڑھ چکا ہوں۔ میں آج کل اس کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ میں ان شاءاللہ ۔۔۔۔پڑھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اس ۔۔۔ پہ میں نے ایک مضمون لکھا ہے۔ ۔۔۔ مضمون لکھ رہا ہوں۔ ۔۔۔ لکھوں گا ان شاءاللہ۔ یہ اور اسی طرح کے جملے آپ کو ملیں گے ہماری اردو محفل کے ہونہار محمد خرم یاسین کے مراسلوں میں۔ :) ڈاکٹر...
  7. جاسمن

    مٹی کے لیے ہماری خدمات

    آج مٹی کا عالمی دن ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ صحت مند زمین کی اہمیت کی جانب مبذول کرنا اور زمینی وسائل کو پائیدار طور طریقوں سے استعمال کرنے پر مرکوز کرنا ہے۔ ہماری مٹی کی زرخیزی کم ہو رہی ہے۔ وسائل کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے ہر جاندار بشمول پودے، جانور اور انسان، کی زندگی داؤ پہ...
  8. جاسمن

    مبارکباد سروش کے محفل پہ پندرہ سال

    اگر آپ اردو محفل میں کرکٹ میچز کی لڑیاں دیکھنے چل پڑیں تو سروش کو وہاں چوکے چھکے لگاتے دیکھیں گے۔ آج کی گیم کے زمرے میں ورڈل/اردل لڑی میں ملک بوجھتے دکھائی پڑیں گے۔ علم حاصل کرنے اور علم بانٹنے کے ساتھ مدد کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ ایک عجیب بات یہ ہے کہ سروش نے اپنے تعارف کی لڑی شاید کھولی ہی...
  9. جاسمن

    جگنو

    جگنوؤں نے شراب پی لی ہے اب یہ سورج کو گالیاں دیں گے
  10. جاسمن

    معین اختر۔ ہٹائیے، چھوڑئیے، وہ بھی کوئی اداکار تھا۔

    معین اختر۔ ہٹائیے، چھوڑئیے، وہ بھی کوئی اداکار تھا۔ شعیب بن عزیز 21.9.2023 کالم نگاری کے پردے میں ساحری کو رواج دینے والے ہارون الرشید کا کہا بہت پہلے گرہ میں باندھ لیا تھا کہ زندگی دوسروں کی خامیوں پہ نہیں اپنی خوبیوں پہ بسر کرنی چاہیے۔ صبر کی بھی، لیکن، کوئی حد ہوتی ہے، برداشت کا بھی کوئی...
  11. جاسمن

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    تمنا شعر سننے کی تھی صاحب غزل مجھ کو سعادت ہو گئی ہے اردو محفل کے شاعر فرخ منظور کو شعر و ادب سے خصوصی لگاؤ ہے۔ کبھی کبھی اپنا کلام تو پیش کرتے ہی ہیں لیکن آپ انھیں اکثر "پسندیدہ کلام" والے زمرے میں پائیں گے۔ خوش کلام فرخ منظور اردو محفل کے سینئیر محفلین ہیں۔ ہم انھیں اردو محفل میں سولہ سال...
  12. جاسمن

    عدالتی کارروائی پہ مبنی فلمیں

    ملزم حاضر ہو: عدالتی کارروائی پر مبنی چند یادگار فلمیں صائمہ اقبال 19 ستمبر 2023 تھیٹر ہو یا ریڈیو، ٹی وی ہو یا فلم آرٹ کے ہر پلیٹ فارم پر ڈرامائی عناصر کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ ڈرامائی عناصر سے مراد ہے دل چسپ، جذبات سے لبریز، غیر متوقع مناظر، جو ناظرین کو اسکرین سے باندھے رکھیں۔ اِن پلیٹ فارمز...
  13. جاسمن

    امسال کپاس کی 80 فیصد زیادہ پیداوار

    ملک میں اس سال کپاس کی 80 فیصد زیادہ پیداوار 19 ستمبر 2023 پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے15ستمبر تک ملک میں کپاس کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں جس کے مطابق اس عرصے کے دوران ملک میں روئی کی پیداوار 39 لاکھ 34ہزار گانٹھوں کی ہوئی گزشتہ سال کی اسی عرصے کی۔ پیداوار 17لاکھ47ہزار گانٹھیں...
  14. جاسمن

    آپ کے تہنیتی کارڈز

    آپ کے پاس شاید ابھی بھی کچھ ایسے کارڈز پڑے ہوں گے جو آپ کے دوستوں اور عزیزوں نے مختلف مواقع پہ آپ کو دیے ہوں گے۔ میں نے پچھلے دو ماہ کے عرصے میں بہت سارے کارڈز نکالے تو خیال آیا کہ ان کی تصاویر ہی کھینچ کے رکھ لیتی۔ خیال کافی دیر سے آیا۔ تب تک ڈھیروں کارڈز ردی میں جا چکے تھے۔ بہرحال کچھ کی...
  15. جاسمن

    چلو کہیں دور یہ سماج چھوڑ دیں

    کئی دنوں سے اس طرح کی لڑی بنانے کا سوچ رہی تھی کہ محفلین کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا جائے کہ اپنے ملک میں حالات بہت برے ہوتے جا رہے ہیں تو کس کس کا خیال ہے کہ یہاں سے اب چلے جانا بہتر ہے۔
  16. جاسمن

    خلیل الرحمٰن قمر کا" میں ہاری ارطغرل"

    ایک خبر کے مطابق خلیل الرحمان قمر صاحب، ہمایوں سعید کو لے کر ارطغل جیسا ڈراما بنانے کے خواہاں ہیں. خبر کنفرم نہیں ہے. البتہ اگر اپنے خلیل قمر صاحب "دیریلیش ارطغل" ہی لکھتے تو کیسا لکھتے؟ آئیے ایک پیروڈی ہوجائے اس بارے میں) . ڈرامے کا نام: "میں ہاری ارطغل" سین: ان ڈور/آؤٹ ڈور وقت: رات... کائی...
  17. جاسمن

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری کے محفل پہ دس سال

    کھنڈ پتاشے بانٹنے والے عبدالقیوم چوہدری آپ کو اکثر پنجابی فورم میں غزلیں خاص کر نظمیں پڑھتے پڑھاتے نظر آئیں گے۔ ان کا انتخاب لاجواب ہوتا ہے۔ اردو میں بات کرتے کرتے تھک جاتے ہیں۔پھر جب تک پنجابی کا ایک لفظ یا جملہ نہ بولیں، تازہ دم نہیں ہوتے۔ حسِ لطافت کوٹ کوٹ کے بھری ہے بلکہ کٹ کٹ کے...
  18. جاسمن

    مبارکباد الشفاء کے محفل پہ گیارہ سال

    دھڑکتا دل لا کے میرے سینے میں اس نے رکھا پھر اس کی دھڑکن کو خود مدینے میں اس نے رکھا مری نگاہوں کو سبز گنبد کا خواب دے کر مری محبت کو آبگینے میں اس نے رکھا جن کی آنکھوں میں ہر دم گنبدِ خضریٰ کی تصویر رہتی ہے۔ خوبصورت ترین لکھنے والے، محبتیں بکھیرنے والے اور خوشیوں کی خبریں دینے والے الشفاء ۔...
  19. جاسمن

    اقتباسات سفر در سفر (اشفاق احمد)

    فوت ہونا کوئی آسان کام نہیں حیرانی کی بات یہ ہے کہ اتنے بڑے ادیب اور ذہین فن کار اور شو بزنس کے ایک کام یاب آرٹسٹ کی موت کے باوجود لاہور کا سارا کاروبار نارمل طریق پر چلتا رہے گا۔ شاہ عالمی چوک سے لے کر میو اسپتال کے چوک تک ٹریفک اسی طرح پھنسا رہے گا، کوچوان گھوڑوں کو اونچے اور قریبی کوچوان کو...
  20. جاسمن

    دوسرے شعراء کے تخلص والے اشعار

    صرف تھوڑی سی سخن فہمی اگر دیدے خدا زندگی کا لطف غالبؔ کی طرف داری میں ہے شجاع خاور
Top