جاسمن کے شروع کردہ دھاگے

  1. جاسمن

    دوسرے شعراء کے تخلص والے اشعار

    صرف تھوڑی سی سخن فہمی اگر دیدے خدا زندگی کا لطف غالبؔ کی طرف داری میں ہے شجاع خاور
  2. جاسمن

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    ملکی اور غیر ملکی بہت سے ادارے ہر سطح کے لوگوں کے لیے مختلف علمی کورسز کرواتے ہیں۔ ان میں سے کچھ کی فیس ہوتی ہے اور کچھ بنا کسی فیس کے ہوتے ہیں۔ میں نے ایسے کئی کورسز کیے ہیں اس لیے سوچا کہ محفل میں بھی ان کے بارے میں جب پتہ چلے، شریک کرتی رہوں۔ کسی بھی محفلین کو ایسے کسی کورس کے بارے میں پتہ...
  3. جاسمن

    گُلاب،پھول،چنبیلی،بیلا۔۔۔۔

    جو زخم دل پہ آئے ہیں وہ اُس سے کیوں چھپا نہ لوں میں خار خار انگلیوں میں کچھ گلاب لے چلوں!!!
  4. جاسمن

    گاؤں،شہر

    ”چشمِ یعقوب” کرچکی ثابت ”ہجر ”بینائی چھین لیتا ھے گاؤں میں جھوٹ کےنہیں پاؤں “شہر ”سچائی چھین لیتا ھے سیدہ ربابؔ عابدی
  5. جاسمن

    زندگی کے اداس رنگ

    اداس رنگ پیش کرنے میں تذبذب کا شکار تھی۔لیکن ایسی تصاویر مجھے اداس کرنے کے ساتھ ایک تحریک بھی ضرور دیتی ہیں کہ میں ان رنگوں کو مدھم کر سکوں۔ایک نئے سرے سے میں کمربستہ ہوتی ہوں۔جو کچھ ہم کر سکتے ہیں۔جتنا کر سکتے ہیں۔۔۔ضرور کریں۔ بس اسی لئے پیش کر رہی ہوں۔ لیکن اگر ان سے مثبت تحریک نہیں مل رہی کسی...
  6. جاسمن

    کتاب

    کتاب تھامے ہوئے ہے ہر ایک شخص یہاں میں سوچتا ہوں کسے صاحبِ کتاب کہوں ڈاکٹر قطب ارشاد
  7. جاسمن

    دعا

    ایسے اشعار جن میں لفظ دُعا آتا ہو۔
  8. جاسمن

    گھونسلے میں گھونسلا

    گھونسلے میں گھونسلا اپریل کے آخری دِن تھے۔ بچوں کے نعروں کی آواز کانوں میں آئی،"اے سی،اے سی،اے سی۔۔۔" "بالکل نہیں۔ ہر گز نہیں۔ قطعی نہیں۔اُس اے سی صاحبہ کو ایک بار چائے پہ بُلایا تھا تب تو بڑے ٹھُسّے سے آگئی تھی(یہ جلن اور تڑپ ٹھُسّے پہ تھی)۔ پھِر دو تقریبات پہ بُلایا تو عین تقریب والے دِن...
Top