آنکھ اُٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ھوا چاندنی رات میں
اُن کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لُٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
ساتھ اپنا وفا میں نہ چھوٹے کبھی پیار کی ڈور بندھ کر نہ ٹوٹے کبھی
چھوٹ جائے زمانہ کوئی غم نہیں ہاتھ تیرا رہے بس میرے ہاتھ میں
رُت ہے برسات کی دیکھو ضد مت کرو رات اندھیری ہے...