امریکہ کے مشہور فلم اسٹار گریگوری پیک کا کہنا ہے کہ میرے ڈاکٹر نے مجھے نصیحت کی کہ میں سگریٹ نوشی چھوڑ دوں ۔ جب میں نے وعدہ کیا کہ میں آج ہی سے سگریٹ نوشی چھوڑ دوں گا تو ڈاکٹر بولا ،
" چونکہ تم سگریٹ نوشی چھوڑ رہے ہو ، اس لیے مناسب ہوگا کہ اپنے سونے کا سگریٹ لائٹر تحفے کے طور پر مجھے دے دو ۔"