لطائف

  1. محمد وارث

    انکساری

    آغا حشر کاشمیری کے شناساؤں میں ایک ایسے مولوی صاحب بھی تھے جنکی فارسی دانی کو ایرانی بھی تسلیم کرتے تھے، لیکن یہ اتفاق تھا کہ مولوی صاحب بیکاری کے ہاتھوں سخت پریشان تھے، اچانک ایک روز آغا صاحب کو پتہ چلا کہ ایک انگریز افسر کو فارسی سیکھنے کیلئے اتالیق درکار ہے۔ آغا صاحب نے بمبئی کے ایک معروف...
  2. محمد وارث

    شریف آدمی

    سعادت حسن منٹو نے کافی لوگوں کے سکیچ لکھے ہیں اور اس سلسلے میں انکی کتاب گنجے فرشتے کافی مشہور ہے۔ جب ان سے احمد ندیم قاسمی کا کیریکٹر سکیچ لکھنے کی فرمائش کی گئی تو وہ اداس ہو کر نہایت بجھے بجھے لہجہ میں کہنے لگے۔ "قاسمی کا سکیچ؟ وہ بھی کوئی آدمی ہے، جتنے صفحے چاہو سیاہ کرلو، لیکن بار بار...
  3. محمد وارث

    موٹر میں کتے

    علامہ اقبال کے ایک دوست سید وحید الدین کے کچھ رشتے دار تھے جنھیں کتے پالنے کا بہت شوق تھا۔ ایک روز وہ لوگ کتوں کے ہمراہ علامہ سے ملنے چلے آئے، وہ لوگ تو اتر کر اندر جا بیٹھے او کتے موٹر کار ہی میں رہے۔ اتنے میں علامہ کی ننھی بچی منیرہ، جس نے موٹر میں کتے دیکھ لیے تھے، دوڑتی ہوئی اندر آئی اور...
  4. محمد وارث

    شیراز، تبریز اور کتے

    ایک روز خواجہ ہمام الدین تبریزی، تبریز کے ایک حمام میں غسل کیلیے گئے تو اتفاقاً وہاں شیخ مصلح الدین سعدی شیرازی بھی موجود تھے۔ خواجہ ہمام نے غسل کی ابتدا کی تو شیخ سعدی نے بوجۂ ادب لوٹے سے انکے سر پر پانی ڈالنا شروع کردیا۔ خواجہ ہمام نے استفسار کیا۔ میاں درویش کہاں سے آ رہے ہو۔ شیخ سعدی نے...
  5. محمد وارث

    غزلوں‌ میں بُو

    غزلوں میں بُو مرزا رفیع سودا اردو کے بڑے نامور شاعر تھے۔ بادشاہ شاہ عالم نے جب انکی شاگردی اختیار کی تو ایک روز سودا سے کہا کہ آپ ایک روز میں کتنی غزلیں کہہ لیتے ہیں۔ سودا نے جواب دیا کہ وہ ایک دن میں دو چار شعر کہہ لیتے ہیں۔ یہ سن کر بادشاہ نے کہا، واہ استادِ محترم، ہم تو پاخانے میں بیٹھے...
  6. سارہ خان

    ہنسنا منع ہے

    میرا پسندیدہ دھاگہ آؤ ہنسیں اپنے صفحات پورے ہونے کی وجہ سے مقفل ہو چکا ہے ۔۔ لہذا اس کی جگہ پر یہ نیا تھریڈ اوپن کر رہی ہوں ۔۔:) ماں (اپنے لاڈلے بیٹے سے ) بیٹا ! جب تمہارے ابو امریکہ جائیں گے تومیں ان سے کہوں گی کہ وہاں سے ایسی چیز لائیں جو میرے بیٹے کا ہر کام کردے۔ بٹن دبایا تو جوتے پالش...
  7. پاکستانی

    آج کا لطیفہ

    ایک صاحب کافی عرصہ سے ایک ڈاکٹر کے زیر علاج تھے لیکن افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔ ایک دن وہ غصے میں بولے '' ڈاکٹر صاحب! میں دوسرے ڈاکٹر کے پاس گیا تھا اس نے بتایا کہ آپ کی تشخیص غلط ہے'' ڈاکٹر بولا '' ٹھیک ہے آپ اسی سے اپنا علاج کرا لیں، پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد پتہ چل جائے گا کہ کون صحیح تھا۔''
  8. محمد وارث

    غالب کے لطیفے

    آدھا مسلمان غدر کے بعد مرزا غالب بھی قید ہو گئے۔ ان کو جب وہاں کے کمانڈنگ آفیسر کرنل براؤن کے سامنے پیش کیا گیا تو کرنل نے مرزا کی وضع قطع دیکھ کر پوچھا۔ ویل، ٹم مسلمان ہے۔ مرزا نے کہا، جناب، آدھا مسلمان ہوں۔ کرنل بولا۔ کیا مطلب؟ مرزا نے کہا، جناب شراب پیتا ہوں، سؤر نہیں کھاتا۔ کرنل...
  9. قیصرانی

    سردار جی 3

    ایک بار ایک سکھ بیچارہ بہت غریب ہوتا ہے۔ اس نے سوچا کہ پیسے کہاں سے آسانی سے ہاتھ آئیں؟ سوچ سوچ کر ایک پلان بنایا کہ بچہ اغوا کر کے تاوان لیا جائے۔ اگلے دن وہ ایک پارک میں گیا اور ایک بچے کو بہلا پھسلا کر ایک درخت کے پیچھے لے گیا اور کہا کہ میں‌نے تمھیں اغوا کر لیا ہے۔ بچہ بیچارہ بہت پریشان،...
  10. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلقہ لطائف

    کمپیوٹر ہیلپ لائن شاید دنیا کی سب سے مزے کی ہیلپ لائن ہے۔ کسٹمر سے ہٹ کے، مگر ہیلپ لائن والوں‌کے لئے یہ بہت مزے کی ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں میں‌کوشش کروں‌گا کہ اس سے متعلقہ سارے لطیفے یہاں‌رکھوں۔ تو پہلا لطیفہ ہے کچھ یوں: ہیلپ لائن: جی میں‌کیسے آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟ کسٹمر: آپ سے مجھے یہ توقع...
  11. فرذوق احمد

    آؤ ہنسیں

    تم یہ کیوں سمجھتے ہو کہ پولیس والے جنت میں نہیں جا سکتے؟ باپ نے بیٹے سے پوچھا۔ اس لیے کہ وہاں ان کے کرنے کے لیے کوئی کام نہیں ہو گا ------------------------------------------------------------------------------------- شمشاد بھائی آپ کے لیے :P ایک صاحب دوستوں کی محفل سے اٹھ کر رات...
  12. سیفی

    اور سنایئے غزلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شوق قدوائی لکھنو کے بڑے شاعر تھے۔ اپنا کلام سنانے کے بہت شوقین تھے۔ اسی لیے ان کے دوست، ہمسائے ان سے بہت گھبراتے۔ یہ ان کو دعوت کے بہانے یا بیماری کا دھوکا دے کر بلاتے۔ مرغن کھانے، آم، خربوزے کھلاتے، پھر اپنا کلام سنانے بیٹھ جاتے۔ سہ پہر کا پھنسا شکار رات تک ان کے کلام سے مستفید ہوتا، پھر اس کو...
Top