ممتاز مفتی

  1. سیما علی

    اقتباسات ممتاز مفتی کی کتاب ”تلاش”

    ممتاز مفتی کی کتاب ”تلاش” سے اقتباس نقل ہے کہ ایک شہر میں ایک مست بابا آ گیا۔ آتے ہی اُس نے حکم دیا کہ ایک بہت بڑی دیگ لاؤ۔ دیگ آ گئی تو بولا، اس دیگ کے لائق ایک چولہا بناؤ، اس می لکڑیاں رکھ کر بھانبنڑ لگا دو۔ چولہا جل گیا، مست نے حکم دیا کہ دیگ میں پانی بھر دو، اوپر ڈھکنا لگا دو، اسے چولہے پر...
  2. سیما علی

    اقتباسات رام دین

    پرانے زمانے میں جب انسان جنگی دور میں تھا ۔۔ تو غصہ ایک اندھا جزبہ ہوا کرتا تھا ۔۔ ہوتا یوں تھا کہ اگر آپ پر کسی نے پتھر پھینکا اور پھر بھاگ گیا ' اس پر آپ کو غصہ آجاتا ۔۔۔آپ اپنا تیر کمان اٹھا لیتے اور گھر سے نکل جاتے ۔ باہر کوئی بھی چلتا پھرتا نظر آتا ۔۔چاہے وہ انسان ہو یا پرندہ یا پڑوسی کی...
  3. سیما علی

    اقتباسات لبیک

    ایک روز میں نے قدرت للہ سے پوچھا "یہ جو الله والے لوگ ہوتے ہیں‘ یہ عورت سے کیوں گھبراتے ہیں۔" "زیادہ تر بزرگ تو عورتوں سے ملتے ہی نہیں۔ ان کے دربار میں عورتوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے." "یہ تو ہے." وہ بولے. "سر راہ چلتے ہوئے کوئی عورت نظر آجائے تو گھبرا کر سر جھکا لیتے ہیں. ان کی اس گھبراہٹ میں...
  4. محمد فہد

    اقتباسات یا رسول اللہ ﷺ میرے دل سے ایک منت ابھر رہی

    یا رسول اللہ ﷺ ! میرے دل سے ایک منت ابھر رہی تھی جسے دبانے کی شدید کوشش ناکام ہوئے جا رہی تھی ۔ "یا رسول اللہ ﷺ ! یہاں میں ستر ہزار نمازیں اپنے نام کرانے کے لیے حاضر نہیں ہوا ۔ بہشت میں اپنی جگہ محفوظ کرانے کے لیے یہاں نماز پڑھنے کا متمنی نہیں ہوں ۔ میں تو صرف اس لیے یہاں نماز پڑھنا چاہتا ہوں...
  5. سردار محمد نعیم

    سچی بات

    صاحبو !۔۔۔ بات کہنے کی نہیں لیکن ۔۔۔۔ کہے بغیر چارہ بھی نہیں ۔۔۔ بڑی تلخ بات ہے ۔۔۔ لیکن بڑی سچی۔۔۔ اتنی سچائی کہ ۔۔۔ ماننے کو جی نہیں چاہتا۔۔۔ وہ یہ کہ ہم میں سے ۔۔۔ چند ایک افراد جو۔۔۔ قرآن پڑھتے نہیں ۔۔۔ استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ زیادہ تر لوگ تو ثواب کمانے کیلئے ۔۔ قرآن پڑھتے ہیں ۔۔۔ کچھ لوگ آیات...
  6. وقار..

    نیوٹن نے سیب کو گرتے ہوئے دیکھا

    نیوٹن نے سیب کو گرتے ہوئے دیکھا اورکشش کا بھید پا لیا ۔ اس نے سیب کے گرنے عمل کو دیکھا سیب کو نہ دیکھا۔ سیب کو دیکھتا ،تو دیکھتا کہ اتنے چھوٹے سے بیج میں کیا کیا رکھ دیا گیا؟ایک درخت تنا ،شاخیں ، پتے ، پھل۔ سیب کو دیکھتا ۔۔۔تو دیکھتا کہ درخت پر پھل جب تک کچا ہوتا ہے ،سبز رنگ کا ہوتا ہے ، سبز...
  7. طالب سحر

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    راقم نے ممتاز مفتی کی"علی پور کا ایلی" تو پڑھی ہے، لیکن "الکھ نگری" پڑھنے کا موقع نہ مل سکا- ایک دوست کا کہنا ہے کہ "شہاب نامہ" کے بعد "الکھ نگری" پڑھنا ضروری ہے- کیا کہتے ہیں احباب اس بارے میں-
  8. فرخ منظور

    سمے کا بندھن (افسانہ)۔ ممتاز مفتی

    سمے کا بندھن (ممتاز مفتی) آپی کہا کرتی تھی’’سنہرے ، سمے سمے کی بات ہوتی ہے۔ ہر سمے کا اپنا رنگ، اپنا اثر ہوتا ہے۔ اپنا سمے پہچان، سنہرے۔ اپنے سمے سے باہر نہ نکل۔ جو نکلی تو بھٹک جائے گی۔ اب سمجھ میں آئی آپی کی بات۔ جب سمجھ لیتی تو رستے سے نہ بھٹکتی، آلنے سے نہ گرتی۔ سمجھ تو گئی۔ پر کتنی دیر...
  9. فرخ منظور

    مکمل منٹو (خاکہ) ۔ ممتاز مفتی

    منٹو (خاکہ) (ممتاز مفتی) ادیب کی گاڑی دو پہیوں پر چلتی ہے۔ ایک ’’میں توکچھ بھی نہیں‘‘ ، دوسرا ’’میں سبھی کچھ ہوں‘‘۔ ایک بہت بڑا، دوسرا بہت چھوٹا۔ ایک گول، ایک چوکور۔ عوام کی گاڑی کے پہیےے برابر ہوتے ہیں۔ ان کی زندگی میں روانی ہوتی ہے۔ ادیب لڑکھڑاتا ہے، ہچکولے کھاتا ہے۔ میں سبھی کچھ ہوں اور میں...
  10. ساقی۔

    صدیق راعی ، قدرت اللہ شہاب، ممتاز مفتی، جاوید چوہدری، روحانی علوم

    ایکسپریس
  11. باذوق

    اِس کتاب کو مت پڑھئے ۔۔۔ ہرگز مت پڑھئے !!

    یہ کتاب یہ کتاب نہ فلسفہ بگھارتی ہے نہ علمیت چھانٹتی ہے نہ دانشوریاں پیش کرتی ہے۔ اگر آپ سنجیدہ اور مدلل مطالعہ کے خواہش مند ہیں تو میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ آپ یہ کتاب نہ پڑھیں۔ خواہ مخواہ وقت ضائع ہوگا۔ سچی بات یہ ہے کہ یہ کتاب ، کتاب ہی نہیں۔ میں نے بڑی کوشش کی ہے کہ یہ کتاب نہ بن جائے...
  12. فرخ منظور

    ممتاز مفتی آپا - از ممتاز مفتی

    آپا (مُمتاز مُفتی) جب کبھی بیٹھے بٹھائے، مجھے آپا یاد آتی ہے تو میری آنکھوں کے آگے چھوٹا سا بلوری دیا آجاتا ہے جو نیم لو سے جل رہا ہو۔ مجھے یاد ہے کہ ایک رات ہم سب چپ چاپ باورچی خانے میں بیٹھے تھے۔ میں ، آپا اور امی جان، کہ چھوٹا بدو بھاگتا ہوا آیا۔ ان دنوں بدو چھ سات سال کا ہوگا۔ کہنے لگا۔...
  13. شمشاد

    علی پور کا ایلی (606-635)

    صفحہ 606 میں صرف ڈیڑھ مہینہ باقی تھا۔ ان حالات میں گوریوں کے سگنل کو دیکھنے کے لیے لازم تھا کہ جمال یا ایلی ان میں سے کوئی دو بجے تک جاگے۔ چونکہ جمال جاگنے کے لیے تیار نہ تھا۔ اس لیے یہ ذمہ داری ایلی کو اپنے سر لینی پڑی۔ وہ دو بجے تک مطالعہ میں مصروف رہتا اور پھر روشنی کر دیکھ کر جمال کو...
  14. جاویداقبال

    علی پور کا ایلی (141- 155)

    ۔۔۔۔۔۔‘‘دادی اماں پوچھ رہی تھیں۔’’لڑکے میٹھی روٹیاں پکادوں تجھے۔ساتھ لے جانااے ہے گاڑی میں بھوک لگے گی توکیاکرے گا۔‘‘ چندایک گھنٹوں میں ایلی کی تیاری مکمل ہوچکی تھی۔اس کے پاس تھاہی کیاکہ سنبھالنے میں دیرلگتی۔دوقمیض چارایک پاجامے ایک پراناکوٹ اورایک گھساہواجوتا۔ لاہورپہنچ کرعلی احمدنے اسے تانگے...
  15. قیصرانی

    علی پور کا ایلی 538- 545

    پھر آہستہ آہستہ ایلی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ان کے قرب کے لمحات بڑھتے گئے۔ کتاب کے مطالعہ سے تھک کر دفعتاً جاہ ایلی کی طرف دیکھتا ہے۔ "تو تم برٹرنڈر رسل کا مضمون پڑھ رہے ہو۔ اچھی چیز ہے۔ بڑی دیر کے بعد رسل نے اپنے انداز کی چیز لکھی ہے۔ معلومات کا ایک پٹارہ ہے یہ شخص حد ہو گئی۔" یہ کہہ کر وہ رسل کے...
  16. جاویداقبال

    علی پورکاایلی(936-965)

    کرآنسوبہانے لگتی ہے۔نہ جانے کیسی افسرہے گھڑی میں کچھ گھڑی میں کچھ ابھی معطل کرنے کی دھمکی دے رہی تھی اب چپڑاسی کے ہاتھ بادام بھیج دیئے کہ پشاورسے آئے ہیں تم بھی کھالو۔ ’’محمودنے جب نئی آسامیوں کااشتہاردیکھاتوتفریحاً ایک عرضی دے دی تھی۔اس وقت اسے علم نہ تھاکہ ویلفیئر کے محکمہ میں زیادہ ترکارکن...
  17. قیصرانی

    علی پور کا ایلی(420 - 425)

    ہوتی گئیں۔ بند بند جوش سے تھرکنے لگا۔ اور وہ بھول گیا کہ وہ ایلی ہے۔ اس نے سن رکھا تھا کہ ایسے حالات میں مردانہ وار مقابلہ کرنا چاہیئے اور مرد وہ ہوتا ہے جس میں وحشت او ربربریت ہو۔ وحشت اور بربریت عورتوں کو محبوب ہوتی ہے۔ دروازہ کھلا۔ شہزاد اندر داخل ہوئی۔ ایلی بجلی کی سی تیزی سے اپنی جگہ سے...
  18. شمشاد

    علی پور کا ایلی صفحہ 996 سے 1025

    علی پور کا ایلی صفحہ 996 سے 1025 تک “ اور اصل چیز کنی میں باندھ کر رکھی ہوئی ہے۔“ احمد ہنسا۔ “ اونہوں۔“ وہ بولی۔ “ اصلی چیز خاک میں مل چکی ہے۔“ “ خاک میں مل کر ہی تو سونا بنتا ہے۔“ ایلی نے ایک اور نمائشی فقرہ چست کیا۔ “ بنتا ہو گا۔ ہم تو مٹی بن کر رہ گئے۔“ “ اے تو بیٹھی کیا کر...
  19. ماوراء

    علی پور کا ایلی (178 - 185)

    گنگناتے۔ پھر وہ چپکے سے شہزاد کی سیڑھیاں چڑھ جاتا۔ “چچی کوئی سودا تو نہیں منگوانا“ اور اس کی آنکھوں سے گلابی شرارے پھوٹتے اور ہونٹوں سے اف اف کی آواز پیدا ہوتی۔ جیسے اسے بہت کچھ برداشت کرنا پڑ رہا ہو اور شہزاد بے نیازی سے اس کی طرف دیکھتی اور “نہیں“ کہہ کر یوں بے پروائی سے کسی کام میں لگ جاتی...
  20. شمشاد

    علی پور کا ایلی 741 تا 755

    علی پور کا ایلی صفحہ 741 تا 755 قوال اور قریب آ گئے۔ “ ہمیں لڈو کھلاؤ، ہمیں لڈو کھلاؤ۔“ “ اپنی ماں سے مانگو اپنی ماں سے مانگو۔“ سادی تالی بجاتے ہوئے گانے لگی۔ ایلی گھبرا کر چل پڑا۔ ابھی دو چار ایک قدم ہی چلا تھا کہ قوالی کی آوازیں بند ہو گئیں۔ “ الیاس صاحب الیاس صاحب“ سادی کی...
Top