منقبت

  1. کاشفی

    یا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    یا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
  2. حسن محمود جماعتی

    میرے مرشد کی بارگاہ میں ہدیۂ عقیدت:::سید افضل حسین شاہ جماعتی رحمۃ اللہ علیہ

    آج مورخہ 4 جولائی (2012)۔ میرے پیر و مرشد، ہادی و رہبر، سیدی و سندی و مولائی، و آقائی، میرے آقائے نعمت، حضور قدوۃ السالکین، سید الصالحین، افضل العارفین، الحاج الحافظ، وارث علوم شریعت و طریقت پیر سید افضل حسین شاہ صاحب رضی اللہ عنہ کا عرس مبارک (یوم وصال) ہے۔ اللہ رب العزت شیخ طریقت کے درجات بلند...
  3. کاشفی

    اہلِ نظر کی آنکھ کا تارا علی علی

    اہلِ نظر کی آنکھ کا تارا علی علی اہلِ وفا کے دل کا سہارا علی علی
  4. حسن محمود جماعتی

    صدائے مولا علی::: منقبت بحضور مولائے کائنات::: یوم شہادت مولا علی کے موقع پر

    "صدائے مولا علی" ہر ایک سمت فضا میں صدا ہے مولا علی جہاں میں دیکھو پکارے ہیں سارے مولا علی دکھوں کے بحر میں ڈوبی ہے اپنی نائو اگر تو پھر بلند کرو بادبان مولا علی خدا کے شیر کے ہاتھوں میں ذوالفقار آئی بچے گا کون کہ اٹھا ہے وار مولا علی وہ باب حکمت و علم و شعور و عرفاں ہیں نبی کا فیض ہے بٹتا...
  5. کاشفی

    نہ پوچھیئے کہ کیا حسین ہے

    نہ پوچھیئے کہ کیا حسین ہے
  6. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ ::کوئی کہاں ہے مثلِ حسینؓ ابنِ بو تراب

    دادا مرحوم کی منقبت بحضور امام عالی مقامؓ کوئی کہاں ہے مثلِ حسینؓ ابنِ بو ترابؓ چشمِ فلک نے ایک ہی دیکھا ہے آفتاب وہ روئے پاک جیسے کوئی سورۂ کتاب آنکھوں میں ایسی آب خجل جس سے دُرِّ ناب صد رشکِ آفتاب ہے صد رشکِ ماہتاب نظریں نہ ٹھہریں جس پہ سراپا وہ لا جواب یہ مردِ متقی ہیں یہ ہیں سبطِ آنجنابؐ...
  7. کاشفی

    دلِ سوزاں پہ جیسے دستِ شبنم رکھ دیا دیکھو - عرفان صدیقی

    منقبت (عرفان صدیقی) دلِ سوزاں پہ جیسے دستِ شبنم رکھ دیا دیکھو علی کے نام نے زخموں پہ مرہم رکھ دیا دیکھو سنا ہے گردِ راہ بوتراب آنے کو ہے سر پر زمیں پر میں نے تاجِ خسرو و جم رکھ دیا دیکھو طلسمِ شب مری آنکھوں کا دشمن تھا تو مولا نے لہو میں اک چراغِ اسمِ اعظم رکھ دیا دیکھو سخی داتا سے انعامِ...
  8. کاشفی

    قسم خدا کی علی ہے بندہ مگر اُسی کا جو لامکاں ہے - علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    منقبت (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) قسم خدا کی علی ہے بندہ مگر اُسی کا جو لامکاں ہے علی کا چرچہ وہاں وہاں ہے خدا کی دنیا جہاں جہاں ہے
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ چہارم حضرت علی مرتضیٰؓ

    ميری زباں پہ منقبتِ بو ترابؓ ہے خورسند دل مرا ہے خوشی بے حساب ہے پایا نبیؐ سے شيرِ خدا کا خطاب ہے معروف وہ بہ کنیتِ بو ترابؓ ہے نگہِ رسولِ پاکؐ کا وہ انتخاب ہے خاوندِ نورِ عینِ رسالت مآبؐ ہے نورِ نبیِؐ پاک سےیوں بہرہ یاب ہے جیسے ضیائے مہر سے یہ ماہتاب ہے سر چشمۂ علوم سے وہ فيض ياب ہے شيخِ...
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ سوم حضرت عثمان غنیؓ

    اس خدائے واحد کا لاکھ لاکھ احساں ہے آج ميرے ہونٹوں پر ذکرِ پاکِ عثماںؓ ہے تابناک چہرہ پر نور جو نماياں ہے رشکِ مہر و انجم ہے رشکِ ماہِ تاباں ہے امتِ محمدؐ کا تيسرا نگہباں ہے نرم خو خليفہ ہے نيک دل مسلماں ہے قبلہ گاہِ ايماں ہے شمعِ بزمِ عرفاں ہے جانشينِ پيغمبرؐ نازشِ مسلماں ہے زہد و پارسائی...
  11. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ دوم حضرت عمر فاروقؓ

    دلِ بے تاب ہوا چشم زدن ميں پُر تاب آ گيا لب پہ جو ذکرِ عمر ابن الخطابؓ پايا فاروقؓ کا اس فرد نے حسنِ القاب مرحبا وہ شہِ کونين کا ساتھی ناياب آرزو مند ہوا جس کا نبیِؐ بے تاب تھا قريشی وہ يہی، تھا وہ يہی دُرِّ ناب دلِ تاريکِ عمرؓ نورِ نبیؐ سے ضو تاب جيسے خورشيد کی کرنوں سے ہو روشن مہتاب آہ وہ...
  12. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ اول حضرت ابو بکر صديقؓ

    آئينہ دل کا ہے پھر چہرہ نمائے صديقؓ پھر عقيدت کو ہوا شوقِ ثنائے صديقؓ قابلِ رشک ہے تقديرِ رسائے صديقؓ ہے نبوت کی زباں مدح سرائے صديقؓ جو پيمبرؐ کی نوا وہ تھی نوائے صديقؓ جو پيمبرؐ کی رضا وہ تھی رضائے صديقؓ تھی سکوں بخش پيمبرؐ کو لقائے صديقؓ اللہ اللہ وہ کيا ہو گی ادائے صديقؓ اپنے کاندھوں...
  13. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت بحضورِ صحابہ کرامؓ

    اصحابِ نبیؐ کی باتیں ہیں گلزارِ عقیدت کھل اُٹھا ہے روئے سخن تک تابندہ ہے لب پہ سخن اُن لوگوں کا ہے ربِ جہاں جن سے راضی ہے خوب مقدر اُن سب کا تو ان کا ثنا خواں کیا ہو گا باتیں وہ بڑی یہ منہ چھوٹا بُستانِ نبوت کا جس دم دلکش وہ گلِ آخر مہکا گِرد آئے تھے جتنے صاحبِ دل وہ سب تھے یہی مردِ رعنا سب...
  14. کاشفی

    سرِ مسندِ خلافت کوئی بد شعار ہوتا - انظار سیتا پوری

    منقبت (انظار سیتاپوری) سرِ مسندِ خلافت کوئی بد شعار ہوتا نہ حسینؑ سر کٹاتے تو یہ بار بار ہوتا یہ صدا اگر نہ آتی کہ حسینؑ بس کرو بس تو وہیں پہ سارا لشکر تہہ ذوالفقار ہوتا دعا دے کہ کربلا کو کہا بار بار حُر نے نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا وہ ہوئی تمام غیَبت وہ امام آرہے ہیں اگر اور...
  15. کاشفی

    علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے ۔ منظر بھوپالی

    علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے (منظر بھوپالی) علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے نبی کے بعد ان ہی کی تو حکمرانی ہے فریب و ظلم کے آگے جو ہم نہیں جھکتے یہ اہلِ حق پہ علی ہی کی مہربانی ہے
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بدرالقادری مصباحی: وادی بدر! تری خاک کی عظمت کوسلام

  17. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ

  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا منقبت خلیفہ ء چہارم رضی اللہ عنہ

  19. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا شیر خدا رضی اللہ عنہ

  20. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی : نذرانہء عقیدت بہ حضورامیرالمومنین حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم

Top