منقبت

  1. کاشفی

    حضرت علی اکبر علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    حضرت علی اکبر علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں جتنے صغیر و کبیر ہیں سب ورثہ دار زور شہ قلعہ گیر ہیں بے مثل و بے جواب ہیں اور بے نظیر ہیں اپنی جگہ پہ سب ہی جناب امیر علیہ السلام ہیں بے تیغ جنگ جیتے تو اصغر کہیں اسے اس سے بھی ہو...
  2. کاشفی

    مدحِ مولائے کائنات علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مدحِ مولائے کائنات علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) شرف یہ خاص تھا دنیا میں بس علی علیہ السلام کے لئے کہ جان دی ہے تو ایماں‌کی زندگی کے لئے بزیرِ تیغ بھی سر خم ہو بندگی کے لئے یہی ہے منزل معراج آدمی کے لئے شرف نہ کیسے شہادت ہو آدمی کے لئے یہ موت ایک وسیلہ...
  3. کاشفی

    مدح سیدالساجدین علیہ السلا م - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مدح سیدالساجدین علیہ السلام زمانہ یہ تو ممکن ہے مرے بازو قلم کردے یہ ناممکن ہے میری قوت پرواز کم کردے خدا کیوں کر نہ اس کو صاحب جاہ و حشم کردے جو پائے سید سجاد پر سر اپنا خم کر دے مرے آقا مرے زین العبا اتنا کرم کردے جو ملت ہوگئی ہے منتشر اُس کو بہم کردے بتانِ عصر سے آزاد مالک کا...
  4. کاشفی

    مدح امام حسن علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مدح امام حسن علیہ السلام اس کی ثنا بشر کے قلم سے محال ہے مداح جس کے حُسن کا خود ذوالجلال ہے وہ جس کا نام بھی کرم ذوالجلال ہے اس کی زندگی میں عیب کا ہونا محال ہے دنیا میں بس یہ صلح کو حاصل کمال ہے مظلوم کی ہے تیغ مجاہد کی ڈھال ہے لاسیف مدحتِ اسد ذوالجلال ہے فتح مبیں کا شور قلم...
  5. کاشفی

    میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    میرا علی علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) ہے بظاہر خانہ زاد کبریا میرا علی اصل میں ہے دہر کا قبلہ نما میرا علی جبکہ ہے اس کا زچہ ہدیََ للعالمین کیوں نہ ہوتا دو جہاں کا رہنما میرا علی ذوالعشیرہ سے غدیر خم کا رشتہ دیکھئے ابتدا میرا علی انتہا میرا علی...
  6. میر انیس

    ولادتِ امام حسن(ع) مبارک ہو

    جسکے وجودِ پاک کی خالق ثنا کرے ایسا حسین کہ سورۃ کوثر دعا کرے جو لب کشا کبھی ہو تو زہرا(ع)سناکرے آلِ نبی(ص) کی جس سے خدا ابتدا کرے مایوسیوں میں میرے پیمبر(ص) کا چین ہے ایسا امام جس کی رعایا حسین(ع) ہے حسن(ع) کو بادشاہِ خاص و عام کہتے ہیں علی (ع) کا نائب و قائم مقام کہتے ہیں دلیل ایک ہے...
  7. کاشفی

    محسن نقوی حضرت امام حسن علیہ السلام - از: محسن نقوی شہید

    حضرت امام حسن علیہ السلام (محسن نقوی شہید) چمکتا ہے کہاں افلاک پر مہرِ مبیں ایسا کہاں ہوگا ولایت کی انگوٹھی میں‌ نگیں ایسا خدا محفوظ رکھے چشمِ بَد سے حسن حیدر علیہ السلام کو بڑی مشکل سے پایا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جانشیں ایسا رئیسِ امامت لوحِ جہاں پہ فکر کی معراجِ فن کا نام...
  8. کاشفی

    محسن نقوی علی علیہ السلام کی بیٹی - مُحسن نقوی شہید

    علی علیہ السلام کی بیٹی قدم قدم پر چراغ ایسے جلا گئی ہے علی علیہ السلام کی بیٹی یزیدیت کی ہر ایک سازش پہ چھا گئی ہے علی علیہ السلام کی بیٹی کہیں بھی ایوانِ ظلم تعمیر ہو سکے گا نہ اب جہاں میں ستم کی بنیاد اس طرح سے ہلا گئی ہے علی علیہ السلام کی بیٹی عجب مسیحا مزاج خاتون تھی کہ لفظوں کے...
  9. کاشفی

    صبا اکبر آبادی امام حسین علیہ السلام - صبا اکبر آبادی

    امام حسین علیہ السلام (صبا اکبر آبادی) بنتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گود کا پالا ہوا حسین علیہ السلام انوارِ سرمدی سے اُجالا ہوا حسین علیہ السلام نانا کی تربیت سے سنبھالا ہوا حسین علیہ السلام سانچے میں‌ اعتبار کے ڈھالا ہوا حسین علیہ السلام تنہا امین مصحف پروردگار کا وارث نبی...
  10. کاشفی

    مدح حضرت مولا علی علیہ السلام - عیش بدایونی

    اللھم صلی علٰی محمد صلی اللہ علیہ وسلم و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم مدح حضرت مولا علی علیہ السلام شب ہجرت علی نے بھی عجب خدمت گزاری کی مَلک بھی جس سے حیراں ہو گئے وہ جاں نثاری کی تمہارا اے علی مرتضی واللہ کیا کہنا ادا کرتے ہیں یوں‌ حقِ اُخّوت واہ کیا کہنا جو بندے تابع حکم شہ ابرار...
Top