شہر ادب مالیگاؤں سے ابھرتی ہوئی جدید لب و لہجے کی دل کش شعری آواز۔۔۔ طویل اور مختصر ترین بحروں میں سلاست و روانی ۔ معنی آفرینی ۔ زبان و بیان اور جدت و ندرت کے جلوے بکھیرنے والے شاعر میرے عزیزدوست محترم جناب مقصود اختر مالیگ مسمی بہ "رومان اختر مالیگ" کی طویل بحر میں لکھی ہوئی ایک خوب صورت غزل...
معطّر کاغذ
نام جب اُن کا لکھا ہو گیا بہتر کاغذ
اُن کے اوصاف کی خوشبو سے معنبر کاغذ
سادہ تھا ، چھپ گیا جب اُس پہ قرآنِ اکرم
بن گیا دیکھو مقدّر کا سکندر کاغذ
شاخِ طوبیٰ کے قلم سے ہو رقم نعتِ نبی
تو لکھوں لالہ و گل کے میں بنا کر کاغذ
جس پہ سرکار کا فرمان ہوا ہے مرقوم
ہے وہ لاریب! بڑا دل کش و...
نعتِ مصطفیٰ ﷺ
کوئی نبی نہیں سلطانِ انبیا کی طرح
قریبِ رب نہیں کوئی بھی مصطفیٰ کی طرح
بشر کے رُوپ میں نورِ خدا کے پیکر ہیں
کوئی بشر نہیں محبوبِ کبریا کی طرح
نکالا ہم کو جہالت کے اندھے غاروں سے
نہ آیا جگ میں کوئی میرے رہنما کی طرح
جمالِ یوسفِ کنعاں پہ دل مرا قرباں
ہے یہ بھی سچ نہیں وہ...
خاکِ طیبہ
خاکِ طیبہ کی طلب میں خاک ہوجاے حیات
رنج و غم درد و الم سے پاک ہوجاے حیات
زندگی کی زندگی ہے عشق و الفت آپ کی
حُبِّ احمد گر نہ ہو خاشاک ہوجاے حیات
اُسوۂ سرکار کا ہو جو کہ پیرو روز و شب
اس کی تو پھر حاملِ ادراک ہوجاے حیات
داغ ہاے عشقِ نبوی سے مُزّین قلب ہو
سب خیالاتِ غلط سے...
نبوی طلعت
میرا ایماں آپ کی الفت ، سوزِ محبت میری دولت
میرے دل میں کردیں پیدا شاہِ مدینہ اپنی چاہت
نُور کا مخزن روضہ دیکھوں ، اب تو آقا طیبہ بلالیں
ارماں یہ ہے دل میں مچلتا ، پوری کردیجے یہ حسرت
کوچہ کوچہ مہکا مہکا ، صحرا صحرا لالہ لالہ
لوگو! یہ ہے بوئے زلفِ شاہِ دنیٰ کی نکہت...
نقشِ قدم کی صورت
دشتِ طیبہ ہے ہمیں باغِ ارم کی صورت
یاخدا! اب تو دکھا دونوں حرم کی صورت
حالِ دل کس کو سناوں آپ کے ہوتے ہوئے
آپ ہی ہم کو دکھائیںگے کرم کی صورت
جس کو ملتا ہے جو ملتا ہے آپ ہی کا صدقہ ہے
آپ نہ چاہیں تو نظر آے نہ غم کی صورت
آپ چاہیں تو ہو شاخِ شجر پل میں شہا
بے...
خیالِ موئے دوست
جاں فزا ہے باغِ جنت سے ہواے کوئے دوست
ہے مُشامِ ذہن و دل میں ہر گھڑی خوشبوئے دوست
خواب ہی میں دیکھ لوں گر جلوۂ نیکوئے دوست
ہر نفس قائم رہے پھر دل میں میرے بوئے دوست
جن کو قسمت سے ملی پُشتوں تلک مہکا کیے
ایسی خوشبو ہے بسی درمیاں گیسوئے دوست
یاخدا! مقبول فرما لے دعاے خستہ...
قاسمِ روزگار
تاج داروں کے تاج دار ہیں آپ
غم کے ماروں کے غم گسار ہیں آپ
آپ کے مِثل ہو نہیں سکتا
رب کے وہ شاہ کار ہیں آپ
آپ کے لب پہ ’لا‘ نہیں آتا
قاسمِ روزگار ہیں آپ
آپ ہیں اصلِِ عالمیں آقا
نائبِ کردگار ہیں آپ
میری شہرت ہے آپ کا صدقہ
میری عزت مرے وقار ہیں آپ
یہ مُشاہدؔ ہو کس لیے بے...
QASEEDA E MERAJ (Meraj Poem)
WrittenBy: Imam Ahmed Raza Khan Fazile Barelwi (Wafat 1340 Hij)
EnglishTranslation By: Prof. G.D. Qureshi (England)
TazmeenBy : Maulana Muhammed Hasan Asar Qadri Barkati badauni(Wafat 1346 Hij)
Posted By: Dr. Muhammed Husain Mushahid razvi, Malegaon India
AMeraj...