امیٖن آپ امانت کی آبرو بھی آپ
ڈاکٹر مشاہدرضوی کی ایک شاہ کار نعت شریف
صبیح آپ ، صباحت کی آبرُو بھی آپ
ملیح آپ ، ملاحت کی آبرُو بھی آپ
ہوا ، نہ ہے ، نہ کبھی ہوگا آپ سا کوئی
وجیہ آپ ، وجاہت کی آبرُو بھی آپ
سعادتوں نے سعادت ہے آپ سے پائی
سعید آپ ، سعادت کی آبرُو بھی آپ
سراپا...