فوج اور سویلینز آمنے سامنے؟... روزنِ دیوار سے ۔۔۔۔۔ عطاء الحق قاسمی
ایک سیاسی جماعت کے قائد ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے بارے میں غالباً سب سے پہلے میں نے ہی یہ آواز اٹھائی تھی کہ اس گند میں ہاتھ نہ ڈالا جائے اور میں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ اگرچہ اب فوجی نہیں، ایک سیاسی جماعت کا قائد ہے اور دوبئی...
اسلام آباد(تجزیہ :…انصار عباسی) سنگین غداری کے گھناؤنے الزامات کا سامنا کرنے والے سابق آرمی چیف جنرل (ر) مشرف آج اپنے آپ کےلیے جو مطالبہ کررہے ہیں، وہی رعایت انہوں نے سابق نیول چیف منصور الحق کو دینے سے انکار کیا تھا حالانکہ منصور الحق مشرف کے مقابلے میں قدرے چھوٹے جرم میں ملوث تھے۔ جنرل ریٹائرڈ...
اسلام آباد(آن لائن، جنگ نیوزذ)سینٹ کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے سندھ کی تقسیم کے معاملے کے بارے میں دیئے گئے بیانات کی گونج بدھ کے روز بھی ایوان بالا میں سنائی دی گئی ، حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین الطاف حسین کو ان کے بیانات پر تنقید کانشانہ بناتے رہے جبکہ ایم کیو ایم کے...
لاہور(عمران احسان) محسن پاکستان اور ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو آزادی سزا ملنے کے بعد ہی ملے گی کیونکہ نواز شریف کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ جن لوگوں کو مشرف نے حرام کھلایا ٗ وہی مہاجر قرار دے کراسے بچانا چاہتے ہیں۔ یہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں۔ جنگ سے...
اسلام آباد (انصار عباسی) کہا جاتا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف کو بتایا ہے کہ انہیں اس مکمل طور پر اس بارے میں کوئی علم نہیں تھا کہ 2؍ جنوری 2014 کو پرویز مشرف کو ہنگامی بنیادوں پر آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی لے جایا گیا تھا۔ ایک وزارتی ذریعے نے دی نیوز کو بتایا...
لاہور(ندیم علوی) لوگوں کو منہ مانگی موت بھی نہیں ملتی ۔ لیکن قسمت کے دھنی جنرل (ر) مشرف کو فلیٹ کے منہ مانگے دام مل گئے۔ سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کی ایجوائر روڈ لند ن میںواقع فلیٹ کی اداکارہ میرا کے سابق منگیتر نویدکے والد راجہ خالد سے پچاس لاکھ ڈالر(52کروڑ 50لاکھ روپے) میں ڈیل طے پا گئی ہے۔...
کراچی… محمد رفیق مانگٹ…برطانوی اخبار”فنانشل ٹائمز“ لکھتا ہے کہ قیاس آرائی ہے کہ مشرف بیرون ملک طبی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعدجنرل پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ شکوک و شبہات میں گھر گیا ،جس سے قیاس آرائیوں کو ہوا ملی کہ سابق فوجی آمر اب طبی علاج کے لئے بیرون ملک جا سکتے...
جب جنرل مشرف کے تازہ بیان کے بارے میں سابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس جنرل حمید گل سے پوچھا گیا تو اُنہوں نے جنگ کو بتایا کہ یہ بالکل احمقانہ سوچ ہے کہ پاک فوج کسی جنرل کے ایسے عمل کی حمایت کریگی جو قانون کیخلاف ہو۔ ملک کی عدالتیں آزادانہ فیصلے کرتی ہیں اور اُنہیں اس مقدمے کی سماعت اور...
پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ انھیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے گا۔
پرویز مشرف نے اتوار کی شب نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز پر نشر کیے جانے والے انٹرویو میں اس سوال پر کہ انھوں نے وطن واپسی پرآرٹیکل چھ کے تحت غداری کے مقدمے کا سامنا کرنے...
گڑھی خدا بخش ( آئی این پی ) سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے 12 اکتوبر 1999ء کو جیل میں سوا چار بجے پتہ چل گیا تھا کہ فوج نقل و حرکت کررہی ہے ۔جمعہ کو یہاں بینظیر بھٹو کی چھٹی برسی سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ طیارہ ہائی جیکنگ سارا...
اسلام آباد…حکومت نے پرویز مشرف کو والدہ سے ملوانے کیلیے تعاون کی پیش کش کردی، وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ مشرف کی والدہ کو پاکستان لانے کے لیے خصوصی طیارہ بھیجنے کو تیار ہیں، مشرف کو محفوظ راستہ نہیں دیا جائے گا۔مشرف سے پہلے ڈیل کی نہ اب کریں گے ۔مستقبل کا فیصلہ آزاد عدلیہ کریگی ۔حکومت نے نہ صرف...
اسلام آباد… اسلام آباد ہائی کور ٹ نے غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے خصوصی عدالت کی تشکیل، ججزاور پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف پرویز مشرف کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد نے درخواستوں پر مختصر فیصلہ سنایا۔ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ اس قبل اسلام آباد ہائی...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پرویز مشرف پرسنگین غداری کا جرم ثابت کرنے کیلئے پانچ آئینی نکات اٹھائے ہیں اور خصوصی عدالت سے انہیں موت یا عمر قید کی سزا دینے کی استدعا کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں آئین سے سنگین غداری کے 5بنیادی...
پاکستان کے سابق فوجی حکمران جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کے وکلا نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ ان کے موکل کے خلاف غداری کے مقدمے میں مداخلت کرتے ہوئے مقدمے پر کارروائی کو روکنے میں مدد کی جائے۔
مشرف کے وکلا کے مطابق اسی طرح کی اپیل برطانیہ، سعودی عرب اور امریکہ کی حکومتوں سے بھی کی گئی ہے کیونکہ...
پاکستان کے سابق فوجی صدر نے پاکستان کے عوام سے اپنے نو سالہ دور میں کی گئی غلطیوں کی معافی مانگی ہے۔
جمرات کی شب ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ انہوں نے جو بھی فیصلے کیے تھے وہ خلوصِ نیت سے کیے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کچھ لوگوں کو ان کے فیصلے غلط لگتے ہوں تو...
بالآخر حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ خبر یوں ہے۔
اسلام آباد…حکومت نے سابق صدر، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے خصوصی عدالت سے رجوع کرلیا۔ پرویز مشرف غداری کیس میں آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے یہ درخواست...
کارگل واقعات کی حقیقت سے آج بھی اکثر لوگ لا علم ہیں اور یہی سمجھتے ہیں کہ کارگل میں پاکستان مجاہدین کی مدد سے کشمیر فتح کرنے کے قریب تھا مگر نوازشریف کے حکم کی وجہ سے فوج واپس آگئی اور کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا۔ ذیل کی خبر میں مشرف کے سابق ساتھی نے اپنی کتاب میں کچھ حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
مشرف نے 12 اکتوبر 1999 سے پہلے ہی بغاوت کا منصوبہ تیار کر لیا تھا
میرے خیال میں جنرل شاہد عزیز کو وعدہ معاف گواہ بنا کر عدالتی کاروائی کا آغاز کرنا چاہئے۔