مشرف

  1. ل

    مشرف کا ایک مکروہ جرم

  2. امجد میانداد

    مشرف تیرا شکریہ...

    مشرف تیرا شکریہ...قلم کمان …حامد میر کئی قانونی ماہرین اسے قومی مجرم قرار دیتے ہیں لیکن مجھ ناچیز کی رائے میں وہ اب پاکستانی قوم کا محسن بن چکا ہے۔ یہ درست ہے کہ31جولائی2009ء کو پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو آئین توڑنے کا مجرم قرار دیا۔ آئین کی دفعہ چھ کے تحت آئین توڑنے...
  3. طالوت

    کہانی ایک سیّد صاحب کی

    کہانی ایک سیّد صاحب کی وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی جس زمانے میں سیّد پرویز مشرف نے سرپرستِ اعلیٰ (صدرِ پاکستان) ، چیف ایگزیکٹو آف پاکستان لمیٹڈ ، سپاہ سالار اور رئیس مجلسِ سپاہ سالاران (چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی) کی چار دستاریں پہن رکھی تھیں تب انہوں نے ایک انٹرویو میں...
  4. محسن وقار علی

    سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کرلیا گیا

    اسلام آباد…سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کرلیا گیا۔سابق صدر کی گرفتار آج صبح عمل میں آئی۔گذشتہ روزاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ججز نظر بندی کیس میں عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے سابق صدرپرویز مشرف کی گرفتاری کا حکم جاری کیا تھا۔ ایس ایس پی آپریشن یاسین فاروق، ایس ڈی پی او اور ایس...
  5. محسن وقار علی

    پرویز مشرف کے چک شہزاد کے فارم ہاؤس کو سب جیل قرار دیے جانے کا فیصلہ

    فارم ہاؤس پر اسسٹنٹ سپرٹنڈنٹ جیل بھی تعینات کیا جائے گا جبکہ سیکیورٹی اسلام آباد پولیس کی جانب سے مہیا کی جائے گی۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پرویز مشرف کے چک شہزاد کے فارم ہاؤس کو سب جیل قرار دیے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے نمائندے کے مطابق فارم ہاؤس کو سب جیل قرار دیے جانے کے...
  6. پردیسی

    مشرف گرفتاری کا حکم سنتے ہی کمرہ عدالت سے فرار ہوگئے

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ‘ پرویز مشرف گرفتاری کا حکم سنتے ہی کمرہ عدالت سے فرار ہوگئے ججزنظر بندی کیس میں پروز مشرف کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی ،گرفتاری کا حکم جاری مگر مشرف فرار ۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) ججز نظر بندی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز...
  7. کاشفی

    پرویز مشرف سید ابوظہبی میں

    پرویز مشرف سید ابوظہبی ، متحدہ عرب امارات میں سب سے پہلے پاکستان
  8. خواجہ طلحہ

    70 فیصد پاکستانی،زرداری کو مشرف حکومت سےزیادہ کرپٹ سمجھتے ہیں۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سربراہ عادل گیلانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی طور پر پاکستان بدعنوانی میں47 ویں نمبر سے 42 ویں نمبر پر آچکا ہے،موجودہ حکومت کے دورمیں کرپشن دگنی سے بھی بڑھ گئی ہے، پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ پولیس ہے جس کی بدعنوانیوں میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے،سب سے...
  9. فاتح

    جمہوریت بمقابلہ مشرف ۔ (ایک ایس ایم ایس)

    آج ایک ایس ایم ایس موصول ہوا۔ سوچا محفل پر صدقۂجاریہ کے طور پر ارسال کر دوں۔ اشیا|مشرف|جمہوریت آٹا|13 روپے فی کلو|31 روپے فی کلو چینی|21 روپے فی کلو|71 روپے فی کلو پیٹرول|51 روپے فی لٹر|61 روپے فی لٹر موٹر سائکل|32000 روپے|45000 روپے ایئر کنڈیشنر|20000 روپے|32000 روپے فرج|14000 روپے|24000 روپے...
  10. ساجداقبال

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    عبرت کا مقام ہے سال پہلے کا طاقتور اور ”ہردلعزیز“ حکمران کےکے دفاع کیلیے کوئی تیار نہیں۔ مکمل خبر
  11. ساقی۔

    مشرف، مشیروں کو پہلا نوٹس

    سندھ ہائی کورٹ نے آئین پاکستان سے غداری کے الزام میں مقدمہ دائر کرنے کی ایک درخواست پر سابق صدر پرویز مشرف، ان کے مشیر شریف الدین پیرزادہ، جسٹس ریٹائرڈ ملک قیوم اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ پرویز مشرف کو مستعفی ہونے کے بعد پہلی مرتبہ کسی عدالت نے نوٹس جاری کیے ہیں۔ جنرل مشرف کو یہ...
  12. ساجداقبال

    ”م“ سے مواخذہ

    خبریں ہیں کہ حکمران اتحاد نے صدر جنرل(ر) مشرف کا مواخذہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بحوالہ: جنگ حکمران جماعت اس سے پہلے نوٹیفیکیشنز جاری اور واپس لینے کا سرکاری ریکارڈ بنا چکی ہے۔ آپکا کیا خیال ہے واقعی صدر کا مواخذہ ہوگا؟
  13. ساجداقبال

    عزت سے جانے والے اے پاکستاں نہیں ہم

    صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ موجودہصورتحال میں استعفیٰ نہیں دونگا، اگر کسی کو مواخذہ کرنا ہے تو اس کیلئے آئین میں طریقہ کار موجود ہے، میں غیرمتوازن نہیں کہ 58ٹوبی کااستعمال کروں گا۔ان خیالات کا اظہار آج انہوں نے ملک کے سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کیا۔صدر مشرف نے کہا کہ میں پاکستان...
Top