ایک عرب عورت نے بتایا کہ میں نے اپنے شوہر کی فیس بک دیکھی تو وہ ابو العز نام رکھ کر ایک عورت سے گپ شپ کر رہا تھا اور اس عورت کا نام فیس بک پر الفراشۃ الذھبیۃ تھا ۔میں نے جب اپنے شوہر کی پوسٹیں دیکھیں تو وہ محبت بھرے اشعار اور پیار بھری باتوں سے بھری ہوئی تھیں ۔اور نوبت یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ اس...
بابا جی کہاں جا رہے ہو آپ ? میں نے پوچھا تو بابا جی رک گئے , کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد ,
اپنے کانپتے ہاتھ کی بند مٹھی کو کھول کے ایک چیونٹی دکھاتے ہوئے جواب دیا.. کہ بیٹا .. آج میں کھیت گیا تھا . یہ چیونٹی وہاں سے میرے جسم کے ساتھ ہو لی .
بیٹا یہ بے چاری اپنے رشتہ داروں سے بجھڑ گئ ہے نا .. اب...
کوئی تو منطق دلیل ٹھرے
اب آخر شب کیوں طویل ٹھرے
ستم ہیں جتنے بھی سب عطا ہوں
کیوں میری وسعت قلیل ٹھرے
کٹھن سفر ہے طویل تر بھی
اور ہم کہ ہر سنگ پہ میل ٹھرے
نہیں یہ تل میری آنکھ اندر
یہ دل کی آہوں سے نیل ٹھرے
بجا چاہتوں کی رواں آب جو بھی
مگر دشت میں اب کہاں جھیل ٹھرے
نہیں کوئی بھی حقیر انجم...
محترم احباب ۔۔۔۔ السلام علیکم
ایک سوال ۔۔۔۔
مجھے کتاب پڑھنا ہے
یا
مجھے کتاب پڑھنی ہے ۔۔۔
کونسا جملہ درست ہے ۔۔۔اگرچہ دونوں طرح سے بولا اور لکھا جا رہا ہے ۔۔۔
الف عین محمد وارث
اپنے پاگل بیٹے کے علاج کے غرض سے ھسپتال کی بنچ پر اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا
وہ اپنے بیٹے کی آنکھوں میں یوں دیکھ رہا تھا
جیسے کہ ...ان اکھیوں کواپنے گم شدہ ارمان یاد دلا رہا ھو
جیسے انہیں اپنا نﮈھال حوصلہ بتا رہا ھو....جیسے کہ کوئ کمی دکھا رہا ھو.....کمی ایسی کہ اپنی تصویر میں سلجھے...
>> "جمع "
>> کسی ریاضی دان نے جمع کے متعلق دنیا کو یہ بتایا تھا کہ ایک جمع ایک دو ھوتے ھیں , اور دو جمع دو چار ھوتے ھیں . ....... شاید ھوتے ھوں گے....... کبھی کبھار ...قدرتی... یا ...زبردستی ....مگر اکثر اوقات ایسا نہیں ھوتا ... جمع کا یہ قاعدہ لکھت پڑھت تک تو ٹھیک ھو سکتا ھے.. مگر حقیقی...
نعت ۔۔۔
درِ رسول پہ گزرے، تمام ہو جائے
مری حیات محمد کے نام ہو جائے
ہے در پہ ساقیءِ کوثر کے نوک خم اِس کی
مرے قلم کو عطا کوئی جام ہو جائے
پڑھوں درود لکھوں نعتِ شافعِ محشر
کہ روزِ حشر کا کچھ انتظام ہو جائے
نہ جس میں ذکر ہو تیرے حبیب کا یا رب
ہر ایک سانس وہ، مجھ پر حرام ہو جائے
جو چھو کے...
جاں نثار اختر کی ایک غزل پیش ِ خدمت ہے جس میں انہوں نے " نہ " کو دو حرفی باندھا ہے ..۔
اب شہر میں جینے کے بھی اسباب رہے نا
وہ آگ لگی ہے کہ بجھائے سے بجھے نا
تو مجھ کو کوئی راز لگے سر سے قدم تک
سوچوں کہ یہ کیا راز ہے کچھ راز کھلے نا
دیکھی ہے محبت بھی کبھی سنگ دلوں میں
ایسا نہیں پتھر پہ...
چَشم ِ نم بے خواب ہے ہر پیرہن بے رنگ ہے
جون تیرے بعد یہ شہر ِ سخن بے رنگ ہے
کس سے پوچھوں حرف اور معنی کے رشتہ ہائے نو
کیا نیا لکھوں کہ میرا بانکپن بے رنگ ہے
اب غبار ِ رنگ پر افشاں فضا میں ہو تو کیا
جو سراپا رنگ تھا اس کا کفن بے رنگ ہے
بے حسی کی گرد میں اب کون دیکھے گا غزال
فرق کس کو...
نعت رسول (ص )
انکار کی سبیل کر ، اقرار لے کے آ
اپنی زبان ِ گُنگ پہ گفتار لے کے آ
طہ کا جس میں رنگ ہو ، خوشبوئے ھل اتا
والیل کے جمال سا معیار لے کے آ
جس میں خریدے جا سکیں دُر ہائے مصطفی ؐ
سودائے عشق کا وہی بازار لے کے آ
الحاد سر اُٹھائے ھے دہلیز پر کھڑا
ایمان میں بجھی ہوئی تلوار لے کے آ...
پشاور میں پچھلے 14 پندرہ دنوں سے بارش ہورہی ہے آج عصر کے وقت اچانک خنکی کا احساس ہوا تو بستر سنبھالا اچانک ذہن ماضی کی طرف نکل گیا اور ایک قوالی محفل یاد آگئی جس میں امیر خسرو کے اس کلام نے بہت محظوظ کیا تھا یوٹیوب پر جا کر کھوجا تو کلام سامنے آگیا آپ بھی سنیئے اور لطف لیجئے
دی شب کہ می رفتی...
راستے کی دیوار ہوتے ہیں
خواب کتنے دشوار ہوتے ہیں
ہم جو تیری فرقت میں جیتے ہیں
زندگی سے بیزار ہوتے ہیں
کانٹے اگے ہیں وجود میں
دیکھنے میں گلزار ہوتے ہیں
وہ جو اپنی کٹیا میں خوش ہیں
وقت کے وہ سردار ہوتے ہیں
دیکھنے تماشا وہ آتے ہیں
دوست سب ہی غمخوار ہوتے ہیں
خامشی سے مر جاتے ہیں صفی
ایسے...
تیرا سامان مجھ میں بکھرا ہے
دل یہ بے جان مجھ میں بکھرا ہے
سوچتا ہوں سمیٹ لوں میں اسے
میرا ارمان مجھ میں بکھرا ہے
کس کی آمد کا پیش خیمہ ہے یہ
ایک طوفان مجھ میں بکھرا ہے
سب امیدیں مری ختم ہو چکیں
اور یہ نقصان مجھ میں بکھرا ہے
ایک ٹوٹا قلم ہے پاس مرے
میرا دیوان مجھ میں بکھرا ہے
ہے مکمل...
پیڑ ہرے جب پڑ گئے کالے' چلی جو گرم ہوا صاحب
ماں نے کہا اے لعل مرے، گھر سے باہر مت جا صاحب
منزل تک جو جاتی ہی نہیں ' وہ راہ نہیں ہے تیری
راہی اپنا جان کے تجھ کو دل سے دیا سمجھا صاحب
دن ڈوبا تو رات نے اندھی غاروں کے مونہہ کھول دیے
پھر سایوں کا وحشی لشکر ہر سُو پھیل گیا صاحب
چپ کے اونچے پربت سے...
دوستو اپنی غزل سے چند منتخب اشعار
جو دولت درد کی وہ دے گیا ہے
اسے سنبھال کر رکھا ہوا ہے
ابھی آباد ہے گلشن جنوں کا
تری یادوں سے جو مہکا ہوا ہے
مجھےسجاد اس میں قید رکھو
محبت ہی مری ابدی سزا ہے
کلام حضرت جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کی مثنوی رومی کے دفتر اول کا ہے
سن کے کہتی ہوں اپنی داستاں
درد ہجراں سے ہوئی ہے نوحہ خواں
بشنو این نے چون شکایت میکند
از جدایی ها حکایت میکند
بات کرنا نیستاں سے یہاں
مرد و زن میری نوا سے خونچکاں
جو بھی اپنی اصل سے ہوگا جدا
وصل خویش اسکا مدعا
کز نیستان...
سال نو کا آغاز ۔ فضلی سنز کی منفرد تخلیق شاعری کیلنڈر کے ساتھ
366 دن366 غزلیں/نظمیں
دل کو چھو لینے والی شاعری کا ایک حسین مرقع
مسلسل اشاعت کے گیارہ سال
شاعری انتخاب اپنا تھا
شاعری کیلنڈر 2016
انتحاب
چوہدری لیاقت علی
نظر ثانی
عزیز نبیل (قطر)
ان احباب کا کلام اورتعاو ن شامل رہا
نصیر...
غازی اور شہید
یک صد چوالیس ہے میرا نام
مرے سن طبیبو جیالو سلام
میں "گوما" میں لیکن مرے مجاہد
جمائے قدم پوسٹوں پہ تمام
مرے سارے غازی ہیں شاہیں صفت
مرے سب شہیدوں نے پایا دوام
مرے حُر عنایت ہو تجھ کو سلام
تو رہبر پہ آیا تھا ملت کے کام
مسل تُجھ پہ یزداں کا ہوگا فضل
تجھے یاد کرتا ہے اصغر...