محمد عدنان اکبری نقیبی

  1. فائضہ خان

    خداؤں کے نام چٹھی

    بختوں پر چھائی ہے ایسی سیاہی جو کسی طور مِٹتے مِٹتی نہیں ہے کسی در کو چھوڑا نہ دستک سے خالی' کسی سجدے سے بھی اُترتی نہیں ہے کہاں ہیں وہ سارے خُدا ' جن کے ہاتھوں میں تھی لکیروں کی ڈوری بلاو اُن کو کہو فلک سے زمیں پر اُتر کر تو دیکھیں یہاں سے وہاں تک پھیلی محبتوں میں پَنَپتی عداوت کے بِیجوں...
  2. کلیم گورمانی

    لچکیلے موتی

    میں دنیا کی تمام آسائشوں کو پیچھے چھوڑکر، ایک ایسے مسحور کن سماں میں آ پہچا، جہاں پر دھرتی کی کسی بھی برائ کا تصور بھی نہیں تھا، نہ تو جھوٹ تھا نہ کوئ فریب ، لڑائ نہ جھگڑا اور نہ ہی ، پہلے والی وہ زمیں نظر آرہی تھی اور نہ ہی آسماں ۔ چاند ستارے سورج جنگل صحرا...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    السلام علیکم آج محفل پر محترم جناب عزت مآب ظہیراحمدظہیر بھائی کی غزل پڑھنے کا موقع ملا۔غزل پڑھتے ہوئے کچھ شرپسند عناصر خیالات نے ذہن پر دھاوا بول ڈالا۔بس جناب پھر کیا تھا،شرپسندانہ تخیل کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔ہم نے باحالت مجبور ان خیالات کو کورے کاغذ پر منتقل کیا اور اپنے بہت محترم...
  4. سیما علی

    بچوں کی تربیت اور مسائل

    بچوں کی تربیت اور مسائل Apr 17, 2020 > بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو فطرت اسلام پر ہی پیدا ہوتا ہے۔ اس کے مسلمان، ہندو، عیسائی، یہودی ہونے کا انحصار اس کے والدین پہ ہوتا ہے۔ موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ سرا سر مغربیت کا دور ہے یہی مغربیت آہستہ آہستہ ہماری نسل میں پروان چڑھ رہی ہے۔ مسلم قوم اپنی...
  5. سیما علی

    مغل ملکہ جو حقوق نسواں کی علمبردار کہلائيں

    مغل ملکہ جو حقوق نسواں کی علمبردار کہلائيں 2 ستمبر 2018 ،تصویر کا ذریعہPENGUIN ملکہ نورجہاں 17ویں صدی میں ہندوستان کی سب سے باآثر خاتون تھیں جنھوں نے وسیع و عریض مغل سلطنت کی فرمانروائی میں تاریخی کردار ادا کیا۔ تاریخ داں روبی لال وضاحت کرتی ہیں کہ آج یعنی حال کو سمجھنے کے لیے نور جہاں کے...
  6. سیما علی

    مکتوب شبِ عاشور

    آج کی شب جسے شب عاشور کہا گیا، اس شب بھی ایک بار پھر امام ؑ نے اپنے تمام اصحاب و انصار، حتٰی اقرباء کو اپنے خیمہ میں جمع کیا اور ان سے واشگاف الفاظ میں کہا کہ میں بیعت اٹھا لیتا ہوں، رات کی تاریکی ہے، ان لوگوں کی مجھ سے دشمنی ہے، میں کل شہید کیا جاؤں گا، آپ چلے جائیں۔ کیا لوگ جمع کئے تھے نبی کے...
  7. سیما علی

    شہر سے بارہ میل پَرے اِک بستی تھی

    شہر سے بارہ میل پَرے اِک بستی تھی احمدحاطب صدیقی- July 9, 2019 اُس روز مدتوں بعد جامعہ کراچی کو دیکھا تو جی دھک سے رہ گیا۔ یہ جگہ تو کسی ’بچہ جیل‘ کے بیرون کا منظر پیش کر رہی ہے۔ ۱۹۷۴ء میں جب ہم نے پہلی بار جامعہ کراچی میں داخلہ لیا تھا تویہاں ’داخل‘ ہونے کی راہیں ہر طرف سے کھلی تھیں۔ کہیں کوئی...
  8. سیما علی

    لاک ڈاؤن سے متاثرہ شاعروں، ادیبوں کی مدد کیلئے

    لاک ڈاؤن سے متاثرہ شاعروں، ادیبوں کی مدد کیلئے کرناٹک اردو اکیڈمی نے بڑھایا ہاتھ، مالی اعانت کی فراہمی کیلئے عرضیاں طلب کرناٹک اردو اکیڈمی کی رجسٹرار عائشہ فردوس نےکہا کہ مالی اعانت کی فراہمی کیلئے عرضیاں طلب کی گئی ہیں۔ عائشہ فردوس نے اپیل کی ہےکہ اردو زبان وادب سے وابستہ شعراء، ادباء، صحافی...
  9. سیما علی

    آج کی حدیث مبارک

    اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: قُلْ لَّآ اَسْئَلُکُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰی. ’’فرما دیجیے: میں اِس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی اُجرت نہیں مانگتا مگر (میری) قرابت (اور ﷲ کی قربت) سے محبت (چاہتا ہوں)‘‘ (الشوریٰ، 42: 23) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الو کا الو پن

    الو ایک پرندہ ہے جو انسانوں سے دور ویرانوں میں رہتا اور منحوس سمجھا جاتا اور جو عموماً دن میں سوتا اور رات میں ہوکتا ہے۔ یہ مختلف وحشت ناک بولیاں بولتا ہے۔انسان الو سے مختلف خصوصیات اور عادات کا حامل ہوتا ہے۔یہ اور بات ہے کہ کچھ انسانوں میں الو جیسی مشابہت پائی جاتی ہے۔ یہ جہاں جاتے ہیں نحوست...
  11. سیما علی

    اے نگار وطن تُو سلامت رہے

    اے نگار وطن تُو سلامت رہے - کالم نگار - September 2, 2018 3605 خواجہ رضی حیدر قومی اور ملّی شاعری کو تمام اقوام میں بڑی اہمیّت حاصل ہے۔ یہ شاعری قوم کے افراد میں جہاں وطن کے حوالے سے احساسِ وطنیت کو اُبھارتی ہے وہاں اُن کو یہ احساس بھی دِلاتی ہےکہ فکر و عمل کے حوالے سے بحیثیّت ایک شہری،...
  12. سیما علی

    درگاہوں پر ڈھول بجانے والی لڑکی

    حوریا عصمت: درگاہوں پر ڈھول بجانے والی لڑکی کریم الاسلام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور 7 فروری 2020 پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں واقع درگاہ شاہ جمال میں آج معمول سے زیادہ رش ہے۔ صدیوں سے چلی آ رہی روایات کے مطابق ہر جمعرات کو نیاز مند یہاں جمع ہوتے ہیں۔ کچھ صرف فاتحہ پڑھ کر عقیدت...
  13. سیما علی

    اپنی عمر 20 برس کم کروانے کے لیے انوکھی قانونی جنگ

    ایسے منفرد اور عجیب و غریب واقعات جنہوں نے عالمی منظر نامے میں جگہ بنائی اور مقبولیت کی وجہ سے موضوع بحث بھی رہے۔ ایمن محموداپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 ڈان اپنی عمر 20 برس کم کروانے کے لیے انوکھی قانونی جنگ بڑھتی ہوئی عمر کو راز رکھنا یا اپنی عمر کم بتانے کو خواتین سے جوڑا جاتا ہے لیکن ایک ڈچ...
  14. سیما علی

    انسانی حقوق کیا ہیں ؟

    انسانی حقوق کیا ہیں ؟ 11/12/2019 وجاہت مسعود دیکھیے! کتنی سادہ سی بات ہے۔ہر انسان انصاف، امن، محبت اور خوشحالی کا طلب گار ہے۔ ناانصافی، بدامنی، نفرت اور غربت کو برا سمجھتا ہے۔معاشرے میں تمام قانون، ادارے اور ضابطے اسی لیے بنائے جاتے ہیں کہ انسانوں کو انصاف، امن اور خوشحالی مل سکے اور...
  15. سیما علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    !!!!!! سلمیٰ حسین ماہر طباخ، دہلی 18 ستمبر 2017 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن دہی کو کبھی بانس کی ٹوکری میں جمایا جاتا تھا تو کبھی مٹی کے برتن میں اور اب اسے مشین سے بھی بڑے پیمانے پر تیار کیا جاتا ہے ہندوستان کے ہر حصے میں دہی روز مرہ کے کھانوں میں استعمال ہوتا ہے۔ تمل ناڈو...
  16. سیما علی

    تربیت اولاد کا انوکھا انداز

    تربیت اولاد کا انوکھا انداز ایک شخص کا کہنا ہے : میری امی جب بھی مجھے نماز پڑھنے کا کہتی ساتھ ہی میرے لئے دعا بھی کرتی جاتی اور کہتی : نماز پڑھو اللہ تمہیں عزت دیں۔ اللہ تمہیں نماز کی حلاوت نصیب کریں، اللہ تمہیں توفیق دیں۔ اسی لئے بچپن سے ہی میرے اندر نماز کی محبت پیدا ہو گئی، مجھے نماز...
  17. سیما علی

    خواب ؟

    خواب کون نہیں دیکھتا۰۰مگریہ خواب ؟ —————————- سیاہ راتوں میں تنہائی ہو تو دل اداسیوں کے گرداب میں ڈولنے لگتا ہے۔ مگر میری تو اس شخص پہ حیرت نہیں جاتی جو صحرا کی ویرانیوں کے وسط میں خود آ بیٹھا تھا۔ تنہائیوں اور تاریکیوں کے سینے پہ لا اپنا خاندان بسایا تھا۔ اپنے رشتے کس کو پیارے نہیں ہوتے؟ اپنی...
  18. سیما علی

    اور معرفت۔۔۔۔۔۔

    اور معرفت… احبابِ ذی مقام ! گزشتہ ہفتے کا کالم’’حقیقت اور صداقت‘‘ ایک دقیق اور عمیق موضوع تھا… اہلِ فکر کیلئے یہ ایک دعوت ِ فکرِ مزید تھی۔ احباب کے محبت بھرے تبصروں اور سوالوں نے اس موضوع پرمزید لکھنے پر آمادہ کیا۔ دراصل اہلِ معانی کی نظر میں کوئی سے دو لفظ بھی مترادف نہیں ہوتے، ڈکشنری...
  19. سیما علی

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔ *"دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔"* *"انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔"* اسکی دوسری بات *"کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق...
  20. سیما علی

    "گنجے نہاری والے"

    "نہاری کیا تھی، بارہ مسالے کی چاٹ ہوتی تھی۔ امیر سے امیر اور غریب سے غریب اس کا عاشق تھا۔ نہاری اب بھی ہوتی ہے اور آج بھی دلّی کے سوا نہ کہیں اس کا رواج ہے نہ اس کی تیاری کا کسی کو سلیقہ۔ دلّی کا ہر بھٹیارا نہاری پکانے لگا، ہر نانبائی نہاری والا بن بیٹھا مگر نہ وہ ترکیب یاد ہے نہ وہ ہاتھ میں...
Top