محمد عدنان اکبری نقیبی

  1. سیما علی

    " میرا کراچی “

    " میرا کراچی " کینیڈا میں مقیم ہمارے دوست ڈاکٹر اقبال سعید خان کی تصنیف ہے، دیار غیر میں جب وطن کی یاد آتی ہے تو وطن کی باتیں اور رطب_اللسانی بہت مزہ دیتی ہے، مگر دیار غیر میں آدمی سنائے بھی تو کسے ؟ ایک ہی طریقہ رہ جاتا ہے کہ قلم سنبھال لے اور لکھنا شروع کردے، ایک ڈھارس سی بندھ جاتی ہے کہ وہ...
  2. سیما علی

    "" مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ ""

    خوش لباس ہونا کوئی بری بات تو نہیں ہے لیکن دیکھنے مین آیا ہے کہ اپنے طور پر یا کچھ دوستوں کی دیکھا دیکھی لوگ ایک عادت بنا لیتے ہیں کہ ہر اہم موقعے یعنی شادی بیاہ یا سالگرہ وغیرہ پر پہنا گیا لباس دوبارہ اسی آڈیئنس کے سامنے نہیں پہننا۔ حالانکہ پرانی جنریشن کے لوگ تو کبھی بھی ڈھیروں کپڑے بنانے کی...
  3. سیما علی

    "ایک خط ایک خُوشبو"

    عُمر ساٹھ سال کی ہو یا ایک سو ساٹھ سال کی، یا ایک ہزار ساٹھ سال کی، یہ عُمر تو وقت کا ایک بہت ہی قلیل حِصہ ہے جیسے بجلی کا کوندا لہرا کر گُزر جائے۔ آدمی کے جینے سے پہلے اور مرنے کے بعد بھی وقت کا کوندا لپکتا رہا۔ آسمان پر پُرانے ستارے ٹوٹتے رہے اور نئے نجُوم پیدا ہوتے رہے۔ زمین سُورج کے گرد گردش...
  4. سیما علی

    مکتوب کرائےکا مکان

    مکتوب خادم السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته.. اللہ تعالی ”کرائے کے مکان“ میں رھنے کے آداب ھمیں سکھا دیں..اگر ھم نے یہ ”آداب“ سیکھ لئے تو ھماری زندگی ”آسان“ اور موت ”شاندار“ ھو جائے گی ان شاء اللہ..ھم میں سے اکثر نے دنیا کو اپنا ”ذاتی گھر“ سمجھ لیا ہے..اس لئے اپنا سب کچھ اسی پر لگا دیتے ھیں..اور...
  5. عبداللہ امانت محمدی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    علم ، عمل کو آواز دیتا ہے اگر عمل آجائے تو علم بھی رہتا ہے ورنہ کوچ کر جاتا ہے ۔ از:حکیم ابو عبداللہ غلام نبی خادم
  6. سیما علی

    اٹلی کے ایک آرٹسٹ نے کورونا وبا کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال کے تنا ظر میں یہ شاہکار تخیلق کیا

    ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﺭﭨﺴﭧ ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﮐﮯ ﺗﻨﺎﻇﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺷﺎﮨﮑﺎﺭ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﺍﭨﮭﺎﮮ ﮔﺎ ﯾﺎ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﻣﻨﮧ ﮐﮯ ﺑﻞ ﻧﯿﭽﮯ ﮔﺮﮮ ﮔﺎ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻏﺮﻭﺭ ﻭ ﺗﮑﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍﯼ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﮦ ﮐﺮﻧﮯ...
  7. سیما علی

    مور اپنی مورنی سے یا مورنی اپنے مور سے جداہو کر زندہ نہیں رہتے۔ مرن برت رکھ لیتے ہیں،کھانا پینا ترک

    مور اپنی مورنی سے یا مورنی اپنے مور سے جداہو کر زندہ نہیں رہتے۔ مرن برت رکھ لیتے ہیں،کھانا پینا ترک کر دیتے ہیں اور چپ چاپ مر جاتے ہیں....... (اور تم میرے لئے مور ہو) (مستنصر حسین تارڑ)
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    محترم منتظمین حضرات اور مدیرانِ کرام ، السلام علیکم، چند دن ہوئے کہ ہمارے زرخیز ذہن میں ایک انتہائی معقول سوال کا دخول ہوا کہ آیا اس مرتبہ اردو محفل فورم کی پندرہویں سالگرہ کے جشن کا اہتمام کیا جائے گا یا یہ جشن بھی کرونا وائرس کی وجہ سے مؤخر کر دیاجائےگا کیونکہ پوری دنیا میں کئی اہم تقریبات...
  9. سیما علی

    چند نارنگ ’ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو ن

    جاوید اختر کی شاعری پیڑ سے لپٹی سوچ کی بیل پروفیسر گوپی چند نارنگ ’ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے، شاعر تووہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے‘۔ یہاں غالب نے شخص کو شاعری سے جدا کیا ہے ،جبکہ جو شخصیت کا نشیب وفراز ہے یا زندگی کی واردات ہے وہ تو شاعری میں جھانکے گی ہی لیکن شاعری محض آئینۂ ذات بھی...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمیں لڑنا نہیں ہمیں ڈرنا ہے

    السلام علیکم آپ احباب کے زیر نظر ایک اور کاوش پیش خدمت ہے ۔آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنی رائے سے ضرور آگاہ فرمائیں۔ ہمیں ڈرنا نہیں ہے ہمیں لڑنا ہے، پچھلے چند ماہ سے کرونا وائرس سے حفاظتی اقدامات کے لیے یہ اشتہاری سلسلہ تقریبا سب ہی کی نظر سے گزرا ہو گا اور جن لوگوں کی نظر سے نہیں گزرا تو وہ بے شک...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ناموں کی انوکھی لغت

    السلام علیکم ہماری پہلی نثر کاوش آپ عالی جناب محفلین کے پیش نظر ۔ آپ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے۔ انسان بھی عجیب مخلوق ہے!!! اکثر اوقات درست بات کو بھی غلط سمجھ بیٹھتا ہے۔ اس بات میں شعور اور لاشعور کا عمل دخل زیادہ ہے۔ اکثر لاپروائی میں کہی گئی بات معنوی اعتبار سے درست ہوتی ہے مگر موقع محل...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو سے خطاب

    السلام علیکم ہماری خواہش پر ظہیراحمدظہیر بھیا نے خصوصی محبت کا اظہار کرتے ہوئے ہمارے لیے پرمزاح کلام لکھا ہے جو آپ محفلین کی نظر ۔ اردو ہے ترا نام ، مرا نام نقیبی لونڈی کی طرح تجھ سے تو رشتہ ہے قریبی بڑھ جائیں نہ نخرے یہ ترے اس لئے بی بی میں ٹھیک سے املا نہیں لیکھتا ہوں کھبی بی
  13. رباب واسطی

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    ہم بچپن سے سنتے اور پڑھتے آئے ہیں کہ ط سے طوطا ہوتا ہے لیکن آفتاب اقبال نے اپنے پروگرام خبرزار (آپ چینل) کے سیکشن فرنگِ آصفیہ میں نیا شوشہ چھوڑ دیا کہ ط سے طوطا نہیں بلکہ ت سے توتا ہوتا ہے اردو محفل پر موجود اردودان و ماہرینِ اردو رہنمائی فرمائیں
  14. محمد شایان وحید

    کلام شاہ حسین ترجمہ درکار

    1۔کہے حسین: سہیلیو شوہ کت بدھ پیئے کر صاحب دی بندگی ، رگ جاگت رہیے 2۔کہے حسین سیئی جگ آے جنہاں پچھاتا رب ہے ان دونوں کا ترجمہ کر دیں نوازش ہو گی
  15. عبدالقدیر 786

    درخت لگاو مہم

    یہ لڑی میں نے اِس لئے شروع کی ہے کہ ہمارے شہر کراچی میں گاڑیوں کی وجہ سے بہت زیادہ دھواں اور گردوغبار ہوچکا ہے جس کی وجہ سے بارشیں بہت کم ہوتی جارہی ہیں۔ ہم کراچی والوں کو تو بہت زیادہ پودے لگانے کی ضرورت ہے دھویں اور گردوغبار کی وجہ سے بارشیں بھی کم ہونے لگ گئی ہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں...
  16. سردار محمد نعیم

    مبارکباد محترم جناب عدنان اکبر نقیبی بھائی کو چودہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد

    :AOA: محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے چودہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر بُہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے آپ کی طرز تحریر کو اور وسعت ملے اور آپ اسی طرح محفل میں مزید رونقیں بڑھاتے جائیں اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھّے۔( آمین )
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے

    السلام علیکم , نئی غزل اصلاح کے لیے آپ محترم اساتذہ اکرام کی خدمت میں پیش ہے۔ چاہ کر بھی تجھے کیونکر میں بھلا پاؤں گا نقش ہے دل پہ ترا کیسے مٹا پاؤں گا ؟ اسی امید پہ گزری ہے یہ عمرِ رفتہ تیرے دل میں بھی محبت کو جگا پاؤں گا مخملی گیسو ترے نرگسی آنکھیں تیری یہ ترے ناز و ادا کیسے بھلا پاؤں گا...
  18. کلیم گورمانی

    " باغبان "

    میں اس فاختہ بہت دنوں سے جانتا تها.ایک ٹانگ کٹی ہوئ، کبهی خوش تو کبهی تهوڑی مایوس ، نا کسی سے جهگڑا نا کسی اپنے سے لڑائ ، باقی پرندوں سے الگ تهلگ ، اکثر خاموش تو کبهی کبهی باتیں کرتے کرتے تهکتی بهی نہیں تهی ، اسے دیکه کر میں سوچنے لگتا کہ یہ تنہائ میں کس سے باتیں کرتی ہے ، شاید کسی اپنے کو...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے

    السلام علیکم , نئی غزل اصلاح کے لیے آپ اساتذہ اکرام کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ تیری بکھری ہوئی زلفوں کا نظارہ کرتا اپنی سانسیں تری خوشبو سے نکھارا کرتا آ ہی جاتا مجھےبھی تیری وفاؤں کا یقین مست نظروں سے ذرا تو جو اشارہ کرتا یوں سجاتا تری یادوں سے میں اپنی خلوت کہ خیالوں میں ترا حُسن سنوارا کرتا...
  20. سردار محمد نعیم

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائ کے گیارہ ہزار مراسلے مکمل

    ہمارے بہت ہی پیارے ہردلعزیز بھائی محمد عدنان اکبر نقیبی صاحب کے گیارہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کے ذوق و شوق کو قائم و دائم رکھے اور آپ اسی طرح محفل کی رونقوں کو مزید بڑھائیں ۔۔آمین ۔۔:congrats:باد
Top