مزاح

  1. شکیب

    چمگاڈر

    "ابے شکیبی! ہاتھ آگیا۔۔۔۔کیا بات ہے!" "کون ہاتھ آگیا؟" میں نے اُن کے ارادوں کو تولتے ہوئے احتیاطاً مابین کے فاصلے کو پرکھا۔ "ابے ایک نظم ہاتھ آئی ہے۔۔۔بس دیکھ۔۔۔آئے ہائے ہائے ہائے۔ کیا قاتل شعر مارتا ہوں میں۔ واہ میں ؔ اکبر آبادی واہ!"اُنہوں نے ران پر ہاتھ مارا۔ "ارشاد ہو عالیہ کا" میں...
  2. راحیل فاروق

    بلا مشورہ

    غالبؔ غالباً کسی بن بلائے مہمان کے ساتھ رات کے وقت گھر کے صحن میں کھلے آسمان تلے دراز تھے۔ (ام الشعراء نے نگوڑ ماروں سے تعلق کی سزا کے طور پر دیوان خانے سے نکال باہر کیا تھا۔ روایت از میری بیگم)۔ مہمان نے غالبؔ سے اکتسابِ فیض کے لیے، بوریت مٹانے کے لیے یا پھر شاید نکال باہر کیے جانے کا غم...
  3. راحیل فاروق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    ضیا محی الدین صاحب پی ٹی وی پر ایک پروگرام کیا کرتے تھے جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے مہمان مدعو ہوتے تھے۔ ایک روز امجد اسلام امجدؔ صاحب آئے ہوئے تھے۔ انھوں نے ایک مصرع پڑھا۔ فرماتے تھے کہ یہ جادوئی مصرع ہے۔ ہر مصرعے کے ساتھ بطورِ مصرعِ ثانی چپک جاتا ہے اور نقش ہائے رنگ رنگ پیدا کرتا ہے۔ مصرع...
  4. ساقی۔

    اشفاق احمد کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔

  5. فاتح

    ورغلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ عنایت علی خان ٹونکی

    تقریباً سات سال قبل عنایت علی خان صاحب کا یہ شعر محفل کے ایک دھاگے میں ارسال کیا تھا: آج یہ مکمل غزل مل گئی تو اسے بھی شامل کر رہا ہوں: ورغلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی شامیانے کی اجازت نہیں دی جائے گی لان میں تین گدھے اور یہ نوٹس دیکھا گھاس کھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ایک رقاص نے گا گا...
  6. عائشہ عزیز

    نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین مزاح نگار

    السلام علیکم! اس کیٹگری میں بہترین مزاح لکھنے والے شامل ہیں۔ :) رائے شماری کی مدت 25 جولائی ہے۔ اس سے پہلے اپنے ووٹس جمع کروا دیں۔
  7. محمداحمد

    غالب نے کرکٹ میچ دیکھا ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ چھوٹا غالب

    غالب بھائی کی یہ شگفتہ تحریر بہت اچھی لگی، سو محفل کے قارئین کے لئے شئر کر رہا ہوں۔ مرزا غالب نے کرکٹ میچ دیکھا مرزا غالبؔ اردو ہی نہیں بلکہ عالمی ادب کے بھی مرد ِ اول ہیں۔ ان کے دیوان کے ساتھ ساتھ ان کے خطوط بھی خاصے کی چیز ہیں لیکن یہ جو خط آپ پڑھیں گے، وہ غالبؔ نے تو نہیں لکھا۔ لیکن اگر...
  8. امجد میانداد

    آئی ٹو آئی : لوٹ پوٹ اسٹور

    السلام علیکم، بلاک بسٹر بیسٹ ہٹ سانگ آئی ٹو آئی سے متعلق پڑھ پڑھ کے پیٹ میں مروڑ پڑ رہے تھے سوچا ہنسی کا یہ خزانہ آپ سب سے بھی شئیر کیا جائے۔ اگر آپ ابھی تک یہ گانا سننے کی سعادت سے محروم ہیں تو یہ لیں آئی ٹو آئی - بلاک بسٹر نیا پاکستانی گانا اب اس سے متعلق فن فیڈز شئیر کی جائیں گی۔ آپ بھی...
  9. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    غزل لکھ رہا تھا یا مضمون تھا وہ مجھے دو منٹ میں پزل کر دیا ہے بہت کھینچ کر بات کرتی ہو بیگم رباعی کو تم نے غزل کر دیا ہے
  10. امجد علی راجا

    مسٹیک کر رہا ہے تُو مجھ پر اٹھا کے ہاتھ

    مسٹیک کر رہا ہے تُو مجھ پر اٹھا کے ہاتھ مجھ سا بُرا نہ ہوگا دِکھا اب لگا کے ہاتھ دعوت سا اہتمام تھا، ہم خوب خوش ہوئے چائے پہ اِکتفا کیا اس نے دھلا کے ہاتھ شرما دیا اسے، ہو پسینے کا بیڑہ غرق "انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ" "ای میل" اِس زمانے کی "شی میل" تھی کبھی پیغام آتے جاتے...
  11. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    فورم میں اپنا تعارف پیش کریں کا پیغام آرہاہے. اسی لیے میرا تعارف حاضر ہے. میرا قلمی نام منگو ہے اور پاکستان کراچی سے میرا تعلق ہے. ہلکی پھلکی پر مزاح تحریریں مجھے پڑھنا اور لکھنا پسند ہیں۔
  12. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    دوستو اس دھاگے میں آپ نے مختصر لطیفے شئیر کرنے ہیں۔ جیسے کہ موٹاپے کا حل نرس:تمہارے موٹاپے کا ایک حل ہے مریض:وہ کیا؟؟ نرس:تم روزانہ صرف ایک روٹی کھایا کرو مریض:یہ ایک روٹی کھانے سے پہلے کھانی ہے یا بعد میں؟
  13. فاتح

    ابن انشا فیض صاحب از ابنِ انشا ۔ بآواز ضیا محی الدین

    فیض صاحب از ابنِ انشا غفران چیچہ وطنی صاحب کہتے ہیں، بڑے لوگوں کے دوستوں اور ہم جلیسوں میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں، ایک وہ جو اس دوستی اور ہم جلیسی کا اشتہار دے کر خود ہی ناموری حاصل کرتے ہیں، دوسرے میری طرح وہ عجز کے پُتلے جو شہرت سے بھاگتے ہیں۔ فیض صاحب کے متعلق کچھ لکھتے ہوئے مجھے تامل ہوتا...
  14. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    بھائی شہزاد احمد !!! لیجئے آپ کی فرمائش پر پیش ہے ایک تازہ تحریر آپ سب نے چچا چھکن کا تصویر ٹانگنے والا کارنامہ تو یقینا ملاحظہ فرمایا ہی ہوگا ذرا ہمارے چچا ڈھکن کے کارنامے بھی ملاحظہ ہوں، اللہ بخشے یا نہ بخشے، یہ اس کی مرضی ہے۔۔۔۔۔۔ چچا ڈھکن ان گنت خوبیوں اور صفات کے مالک و مختار تھے۔...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    یوسفی اقوالِ یوسفی

    اقوالِ یوسفی۔ قسط نمبر ایک تدوین و ترتیب۔ محمد خلیل الر حمٰن اقوالِ یوسفی • بابائے انگریزی ڈاکٹر سمویل جانسن کا یہ قول دل کی سیاہی سے لکھنے کے لائق ہے کہ جو شخص روپے کے لالچ کے علاوہ کسی اور جذبے کے تحت کتاب لکھتا ہے، اس سے بڑا احمق روئے زمین پر کوئی نہیں۔ • خود دیباچہ لکھنے میں وہی...
  16. طالوت

    خالد عباس ڈار - ایک لیجنڈ

    خالد عباس ڈار سے شاید اکیسویں صدی میں میڈیا کو جاننے والے تو ٹھیک سے واقف نہ ہوں مگر ستر اسی اور نوے کی دہائی کے میڈیا کو جاننے والے ان سے خوب واقف ہیں ۔ موصوف پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ امتیاز حاصل کر چکے ہیں۔اس قدر صلاحیتوں کی مالک شخصیت شاید پی ٹی وی کی تاریخ میں دوبارہ کبھی پیدا ہو گی ۔...
  17. ام نور العين

    شعر معر

    ميں نے سنا ہے آپ شعر معر بھی کہتے ہیں ؟ يہ عجيب وغريب سوال مجھے خيالوں كى دنيا سے باہر لے آیا ۔ميرے سامنے چیئر مین خليل کھڑے تھے ۔ ۔۔ آپ كو یہ كس نے بتايا؟ ۔۔ اجمل نے بتايا ہے ۔ انہوں نے اپنے ساتھ كھڑے ايك حسين وجميل نوجوان كی طرف اشارہ كر کے کہا ۔ ۔۔۔ ميں جى ان كا نياز مند ہوں ۔...
  18. ظ

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں

    زندگی بڑی عجیب شے ہے ۔ انسان کبھی کسی چھوٹی سی چیز کو پانے کے لیئے مچل جاتا ہے مگر مجال ہے انسان کو وہ چیز میسر آجائے ۔ اور جب انسان تھوڑے پر قناعت کرنا چاہے تو پھر وہی حال ہوتا ہے جو چھپر پھاڑ کر ملنے پر ہوتا ہے کہ جو چھپر پھاڑ کرملا ہوتا ہے اس کے آدھے سے چھپر کی مرمت کرانی پڑتی ہے ۔ اور باقی...
  19. محمداحمد

    اُسے فرصت نہیں ملتی ۔ از محمد احمد

    اُسے فرصت نہیں ملتی از محمد احمد ایسا مہینے میں ایک آدھ بار تو ضرور ہی ہوتا ہے کہ ہمیں چاہتے ہوئے یا نہ چاہتے ہوئے اُن کے آگے سر جھکانا ہی پڑتا ہے پھر بھی موصوف ہماری اس سعادت مندی کو ہرگز خاطر میں نہیں لاتے بلکہ خاطر میں لانا تو ایک طرف جناب تو ہماری طرف دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے ۔ اس سے...
  20. ساقی۔

    اوباما ہمارے ہیں (قمر علی عباسی)

    اوباما ہمارے ہیں (قمر علی عباسی) مشرق وسطیٰ کے ایک قبیلے گلیلی میں رہنے والے لگ بھگآٹھ ہزار بدوی عربوں (خانہ بدوش قبیلے کے ارکان) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر باراک اوباما ان کے قبیلے کے ایک گمشدہ رکن ہیں۔ گلیلی قبیلے کے ایک رکن عبدالرحمن شیخ عبداللہ کا کہنا ہے کہ انہیں اس...
Top