پنجاب

  1. س

    زرعی ٹیکس ، تنخواہوں میں اضافہ ، 6 شہروں میں یونیورسٹیاں

    ربط دنیا نیوز ۔ اتوار ، 26 مئی 2013
  2. کاشفی

    نوشہرہ میں علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے آپریشن

    نوشہرہ میں علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے آپریشن نوشہرہ …سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے لیے نوشہرہ میں پولیس آپریشن کیا گیا ہے۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں کارروائی کرکے ایک شخص کو بازیاب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یوسف...
  3. کاشفی

    تحریک انصاف کا لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان

    تحریک انصاف کا لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان لاہور…تحریک انصاف نے لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان کر دیا ،احتجاجی دھرنے کے خاتمے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف کے راہنما حامد خان نے کیا۔اس موقع پر حامد خان نے کہا کہ دھرنا24گھنٹے کے بجائے روزانہ شام 6 سے 8 بجے تک دیا جائے...
  4. حسیب نذیر گِل

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    پچھلے دنوں عارفوالا کے ایک نواحی گاؤں اپنے ننھیال جانا ہوا۔وہاں پر چونکہ گیس نہیں ہے اس لیے اس لیے چولہوں میں جلانے کیلیے اُپلے اور کپاس کی چھڑیاں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔اب چونکہ یہ کپاس کی کٹائی کا موسم تھا تو لوگ دھڑا دھڑ کپاس کی چھڑیاں گھروں کو لے جارہے تھے ۔میں نے کچھ تصاویر کھینچیں...
  5. ن

    جیوے پاکستان

    بہت مُختصر لفظوں میں اپنے خیالا ت کا اظہار کرنا چاہوں گا کل پورے سندھ بھر میں یوم ثقافت منایا گیا۔ بالکل ایسے ہی جیسے دیگر صوبے اپنی اپنی ثقافتوں کو اُجاگر کررہے ہوتےہیں۔ مگر جو چیز ہمارے ذہنوں میں ہمارے نام نہاد سیاسی رہنما آہستہ آہستہ داخل کررے ہیں وہ صوبائی خود مختاری کا عنصر ہے۔ اورغور سے...
  6. مغزل

    امیدِ عاقبتِ کار کے برابر ہے ---------------- ظفر اقبال

    غزل امیدِ عاقبتِ کار کے برابر ہے یہ اک درخت کہ دیوار کے برابر ہے زیادہ دور نہیں امن و جنگ آپس میں یہ فاصلہ تری تلوار کے برابر ہے تجھے خبر نہیں یہ ایک بار کا انکار ہزار بار کے اقرار کے برابر ہے کھلی ہے اور کوئی گاہک ادھر نہیں آتا دکانِ خواب کہ بازار کے برابر ہے ہو اس کے بعد...
  7. مغزل

    کوئی بھی اختیار اچھا برا چلنے نہیں دیتا ------------- ظفر اقبال

    غزل کوئی بھی اختیار اچھا برا چلنے نہیں دیتا وہ سب کچھ کررہا ہے اور پتاچلنے نہیں دیتا اندھیرا بھی ہے ، پتوں پر پسینہ بھی، مگر اس نے سحر روکی ہوئی ہے اور ہوا چلنے نہیں دیتا کبھی اٹھوا رہا ہے سارا سودا ہی دکانوں سے کبھی بازار میں سکّہ مرا چلنے نہیں دیتا وہاں درپیش ہے سارے سمندر کا...
  8. مغزل

    گم ہوتے گٕے آپ ہی امکان ہمارے -------- ظفر اقبال

    غزل گم ہوتے گئے آپ ہی امکان ہمارے مشکل ہوئے جو کام تھے آسان ہمارے بکھرے ہو کہاں اے خس و خاشاک ِ تمنا غائب ہو کدھر اے سروسامان ہمارے دریاؤں سے اب سوکھتا ہی جائے گا پانی اور پھیلتے جائیں گے بیابان ہمارے ہوگا نہیں موجود تواضح کے لیے کچھ رک جائیں گے اب آپ ہی مہمان ہمارے بازار ہیں اب ان کی...
Top