جھنگ : ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی ،تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
جھنگ…جھنگ میں کار اور ٹرک کی ٹکر سے ایک خاندان کی تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ کے علاقے روڈ سلطان کا رہائشی خاندان مری میں سیر و تفریح کے بعد واپس آرہا تھا۔ خوشاب روڈ پر ماچھی وال کے...
لاہور میں خسرہ میں مبتلا نوعمرایک اور بچی چل بسی
لاہور…لاہور میں ایک اور بچی خسرہ میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسی ، پنجاب میں خسرہ سے اموات کی تعداد 185 ہو گئی ،لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ وباء کے حوالے سے درخواست پر حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کر دیئے ،خسرہ سے جاں بحق ہونے والی بارہ سالہ بچی جناح اسپتال...
لاہور:ایک کروڑ سے زائد آبادی،سرکاری اسپتالوں میں صرف110 وینٹی لیٹرز
لاہور…ایک کروڑ سے زائد آبادی والے شہر لاہورکے سرکاری اسپتالوں میں صرف 110 وینٹی لیٹرز ہیں،جبکہ اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے باعث مریض موت کے منہ میں جارہے ہیں۔لاہور کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں صرف 100 کے قریب وینٹی لیٹرز...
بلوچستان کے بیشتر علاقے فورسز کے ہاتھوں یرغمال ہیں، ماما قدیر بلوچ
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1198دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر غلام نبی مری ڈاکٹر غلام...
سب کو معلوم ہے مسخ شدہ لاشیں کون گرا رہا ہے، ڈاکٹر مالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے، سیمینار
اسلام آباد( آن لائن) بلوچستان کے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ ڈاکٹرمالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے صدر زرداری و وزیراعظم نوازشریف کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سب کو معلوم ہے مسخ شدہ...
لالی وڈ اداکارہ حمیمہ ملک بالی وڈ میں انٹری دینے کو تیار
لاہور…لالی وڈ اداکارہ حمیمہ ملک بالی وڈ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں ۔جیو فلمز کے بینر تلیریلیز ہونے والی فلم ، بول ، سے شہرت حاصل کرنے اورکئی ایوارڈ اپنے نام کرنے والی ٹیلنٹڈ اداکارہ حمیمہ ملک بہت جلد نئی بالی وڈ فلم میں نظر آئیں گی...
ایفی ڈرین کیس میں یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ اور بیٹوں کو نوٹس جاری
راولپنڈی…ایفی ڈرین کیس میں عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ،بیٹے علی موسیٰ گیلانی اور قادر گیلانی سمیت 15 ملزمان سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ انسداد منشیات راولپنڈی کی عدالت کے جج ارشد تبسم نے ایفی ڈرین کیس کی سماعت...
لاہورسے پانچ روز قبل لاپتہ ہونیوالے بہن بھائیوں کا سراغ مل گیا
لاہور …لاہور کے علاقہ نواں کوٹ سے پانچ روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے بہن بھائیوں کا سراغ مل گیا ہے، چار وں کمسن بہن بھائی والد کی مار سے تنگ آ کر اپنی بڑی بہن کے گھر چلے گئے تھے ۔نواں کوٹ سے پانچ روز قبل چار کمسن بہن بھائی...
پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں
پنجاب میں لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کی بیرونی منڈیوں تک رسائی کے لئے سوا دو ارب روپے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔
لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے ڈھائی سال پہلے لائیو سٹاک مصنوعات دودھ، گوشت، چمڑا، سبزی، چاول اور زرعی اجناس برآمد کرنے...
فیصل آباد: نومولود بچے اغوا کرنے والی خاتون گرفتار
فیصل آباد میں نومولود بچے اغوا کرنے والے گروہ کی ایک رکن خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ باقی افراد کی گرفتاری کیلئَے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
فیصل آباد: (دنیا نیوز) سول ہسپتال میں نومولود بچے کو دو خواتین نے اغوا کر لیا۔ بچے کے اہل خانہ نے پولیس کو...
چیچہ وطنی میں بیٹے نے باپ اور 2 چچا قتل کر دیئے
ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے نواحی گائوں میں زمین کے تنازع پر بیٹے نے باپ اور 2 چچا کو قتل کر دیا۔
ساہیوال: (دنیا نیوز) نواحی گاؤں میں رضوان شاہ نے اراضی کے تنازع پر دو ساتھیوں سمیت فائرنگ کرکے اپنے والد لیاقت شاہ اور دو چچا اشفاق شاہ اور شوکت...
لاہور: ڈھائی ماہ میں 13 خواتین زیادتی کے بعد قتل
لاہور میں ڈھائی ماہ کے دوران 13 خواتین کے زیادتی کے بعد قتل سے شہر میں خو ف کے سائے لہرانے لگے۔
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور پولیس کے مطابق دو روز پہلے دھرم پورہ نہر سے خاتون کی لاش ملنے کے بعد شہر میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ ان...
جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف دھرنے جاری
حیدرآباد…جئے سندھ قومی محاذ کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج اور دھرنے کا سلسلہ دو روز سے جاری ہے، حیدرآباد اور نواب شاہ کے بعد نوشہروفیروز میں قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جارہا ہے، طویل دھرنے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا...
بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ
اسلام آباد…پاک بھارت مشترکابزنس فورم کاپہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔، پاکستانی اور بھارتی تاجروں کا کہنا تھا کہ بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کادرجہ دے کرتجارتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کا زیادہ فائدہ پاکستان کو ہوگا۔ایک...
مقدس اوراق کی بیحرمتی: رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی
اوٹاوہ … راولپنڈی میں مقدس اوراق جلانے میں مبینہ طور پر ملوث رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں گھر کی راکھ لے جانے والی لڑکی پر علاقے کے پیش امام نے مقدس آیات پر مبنی اوراق جلانے کا الزام لگایاتھا،کئی روز...
کرکٹرسلمان بٹ کا اسپاٹ فکسنگ کااعتراف ،قوم سے معافی مانگ لی
لاہور…کرکٹرسلمان بٹ نے اسپاٹ فکسنگ کااعتراف کرلیاہے،اور ملک کو بدنام کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ آئی سی سی ٹریبونل کافیصلہ تسلیم کرتے ہیں ، ملک و قوم اور شائقین کرکٹ کی دل آزاری...
ملتان: یوسف رضا گیلانی کی بہن اور بہنوئی کا مبینہ تشدد، کمسن ملازم ہلاک
ملتان … ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن اور ان کے شوہر کے مبینہ تشدد سے 13 سال کا ملازم جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن اور...
بجلی کے بعد پانی کی قلت سنگین صورت اختیار کرنیو الی ہے،واپڈا
لاہور…واپڈا کے ممبر واٹر حسنین افضال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بجلی بحران کے بعد اب پانی کی قلت سنگین صورت اختیار کرنیو الی ہے، اس لئے بلا تاخیر نئے ڈیمز کی تعمیرناگزیر ہے۔ممبر واٹر واپڈاحسنین افضال نے پاکستان انجینئرنگ کانگریس کے زیر...
کراچی پنجاب سے نہیں واپڈا سے بجلی خریدتا ہے ، تاج حیدر
کراچی… پیپلزپارٹی کے رہنماتاج حیدر نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلوں میں آئینی تقاضوں کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کرتے ہوئے تاج حیدر کا کہنا تھا کہ کراچی پنجاب سے نہیں واپڈا سے بجلی...