کچھ عرصے سے ان ڈیزائن CS6 استعمال میں ہے جو میگزین ڈیزائننگ کا ایک پروفیشنل سافٹ وئیر ہے۔ مگر اس میں جو مسئلہ پیش ہے وہ "نوری نستعلیق" کا مکمل سپورٹ نہ ہونا ہے۔ اس کے لیے گوگل پر تلاش کیا تو "اردو محفل" پر کسی جگہ "ان ڈیزائن" کے لیے نوری نستعلیق کے اجراء کی بات پڑھی تھی۔ اب معلوم نہیں کہاں ہے...
بسم اللہ تعالیٰ جل شانہ
قلم گوید کہ من شاہ جہانم ۔ ۔ قلم کش را بہ روزی می رسانم
القلم کی جانب سے ایک اور فخریہ منصوبہ۔ پشاور کے مشہور و معروف آرٹسٹ ایم ایم شریف کی خطاطی سے اخذ شدہ کیریکٹر بیس فونٹ اس فانٹ کو مکمل طور پر حروف کی اشکال کے جڑاو کی بنیاد پر استوار کیا گیا ھے۔ اس فانٹ میں ابھی تک...
دو چار ہفتے قبل نیٹ گردی کے دوران ہم اور ابن سعید صاحب فارسی کے مختلف فونٹس ڈاؤن لوڈ کر کر کے انھیں آزما رہے تھے اور اسی مشق کے دوران ہمارے ہاتھ "ایران نستعلیق" لگا جسے ایران کے دبیر خانہ شورائے عالی اطلاع رسانی (سپریم کونسل آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی) نے پارس فونٹ کے حسین زاہدی سے...
بالآخر اشتیاق علی صاحب نے ہمت دکھادی اور ہمیں پکڑ کر موٹی زنجیروں سے باندھنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور لگتا ہے اب ہمیں یہ کام مکمل کرتے ہیں بنے گی
الحمد للہ ان کی مشاورت اور معاونت سے اردو تحریری نستعلیق فونٹ کی اشکال پر کام شروع کردیا گیا ہے
اس سلسلے کی پہلی کوشش ملاحظہ ہو
یہاں پر میں دو نمونے پیش کر رہا ہوں پہلا نمونہ مشہور عالم خطاط جناب خورشید عالم گوہر رقم کے قلم کا شاہکار ہے ۔ جو استاد تاج الدیں زریں رقم کے شاگردوں میں سے ہیں
جبکہ دوسرا نمونہ القلم تاج نستعلق سے کمپوز کیا گیا ہے احباب دونوں نمونوں کو دیکھ کر تبصرہ فرمائیں کہ کیا ہم استاد تاج الدین زریں رقم کے...
ایک وقت تھا جب اردو کے لیے فونٹس نایاب تھے اور واحد فونٹ اردو نسخ ایشیا ٹائپ ہوا کرتا تھا لیکن اب اردو کے لیے بہت سے فونٹس موجود ہیں۔ تاہم ایک اڑچن ان فونٹس کے استعمال کے لیے ابھی بھی باقی ہے اور وہ ہے ان فونٹس کی تنصیب۔
ایک عام صارف کے لیے فونٹس کی تنصیب کچھ آسان نہیں جس میں ڈاؤنلوڈ کرنا...
سب رفقائے محفل کی خدمت میں سلام
علمائے فونٹ سازی سے ایک مسئلے کا حل چاہیے
ایک فونٹ پر کام کرتے ہوئے سوال پیدا ہوا کہ نستعلیق فونٹ میں کشیدہ کی سپورٹ کیسے دی جاسکتی ہے؟
میری نظر میں اس کے مندرجہ ذیل طریقے ہو سکتے ہیں
1- عربی کیریکٹر تطویل کو استعمال کیا جائے
مثلا
میں لمبی ب لکھنا چاہتا...
السلام عليکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل اور القلم پر مسلسل دو دنوں کی کوششوں کے بعد يہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔
کافی عرصہ قبل ميں نے يہاں سورۃ الفاتحہ نستعليق ميں کاتبہ عبد المجيد روين رقم غالبا ديکھی تھی اور پوسٹ کرنے والے شاکر القادری صاحب تھے۔ مگر ابھي تک ميں اسے دوبارہ تلاش نہيں کرپايا
از...
آج کرلپ نے موبائل سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ دکھانے کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔
نوکیا کے E-51 سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ کی کامیاب رینڈرنگ، سیمبین موبائل ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے پنگو رینڈرنگ انجن کی ڈویلپمنٹ سے ممکن ہوئی ہے۔
سفاری ایپل کا جاری کردہ براؤزر ہے جو ونڈوز کے لیے بھی جاری کیا جاتا ہے۔ علوی اور جمیل نوری نستعلیق اس براؤزر کو کبھی سپورٹ نہیں کرتے تھے اور اس میں خاص طور پر نقاط کا مسئلہ بہت زیادہ رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں جاری کردہ فیض نستعلیق میں یہ تمام مسائل ختم ہو چکے ہیں۔ سفاری استعمال کرنے والے اردو...
لیجیے جناب! انہوں نے تو ویب سائٹ بنا کر مفت میں بانٹنا شروع کر دیا۔ فیض نستعلیق خط نستعلیق کے لاہوری انداز کا جدید فونٹ ہے جسے فیض نستعلیق کی باضابطہ ویب سائٹ پر محض ای میل پتہ مہیا کرنے پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔
اب آپ اصلی تے وڈا فیض نستعلیق اس ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔
السلام علیکم،
مجھے انٹرنیٹ پر تلاش کے دوران نستعلیق فونٹ سے متعلق contextual analysis اور دوسری معلومات والے کچھ ڈاکومنٹس ملے تھے جنہیں میں سکربڈ پر اپلوڈ کرکے یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ محسن کا تحریر کردہ ڈاکومنٹ میں پہلے ہی اس ربط پر پوسٹ کر چکا ہوں۔ ذیل میں کرلپ کی جانب سے اسی موضوع پر تیار کردہ...
السلام علیکم
محسن نے کافی عرصہ قبل مجھے ایک ڈاکومنٹ فراہم کیا تھا جس میں نستعلیق فونٹ کے contextual analysis کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ معلومات خاص طور پر ان فونٹ سازوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہیں جو کوئی نیا کیریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ بنانے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ اگرچہ اس...
ویب ماہرین سے سوال ہے کہ:
فانٹ سائز اور سی ایس ایس line-height property میں کیا تعلق ہے
اور
کیا اس کے ذریعے "نستعلیق فانٹ میں پیش کردہ متن" کی "سطروں کے آپس میں گھسنے کے مسئلہ" کو حل کیا جاسکتا ہے؟
متعلقہ :نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن
آج ہی نعیم سعید صاحب نے خبر دی ہے کہ مشہور زمانہ "تصمیم "میں اب نستعلیق فانٹ بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ فانٹ مرجان سومرز نے عمیری خط کی طرح بہت دلکش بنایا ہے۔ اور انکا دعویٰ ہے کہ اسمیں ہر نستعلیقی جوڑ حرفی بنیادوں پر کام کرے گا!
اسنیپس:
اصل رپورٹ کا ربط...