نستعلیق

  1. ج

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    ڈاؤنلوڈ: http://www.fileden.com/files/2008/12/25/2238030/Jameel%20Noori%20Nastaleeq.zip
  2. الف نظامی

    کتابتِ قرآن مجید خط نستعلیق میں

    مایہ ناز خطاط عبدالمجید پرویں رقم کے خط میں کتابت قرآن در خطِ نستعلیق
  3. الف نظامی

    خطِ نستعلیق

    دنیائے خطاطی کا خوبصورت ترین اور مشکل ترین خط نستعلیق (نسخ تعليق) خواجہ مير علی تبريزی ( 790 ہجری/ 1388 ع. - 850 ہجری/ 1446ع ) نے ایجاد کیا۔ سلطان علی مشھدی ( 841 ہجری/ 1437ع - 926 ہجری/ 1520 ع) کہتے ہیں: نسخ تعليق گر خفی و جلی است واضع الاصل خواجہ مير علی است وضع فرمود او، ز ذہن دقيق از...
  4. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    دوستو! پاک مجلس نامی اردو فورم نے مشہورِ زمانہ نستعلیق فانٹ "پی ڈی ایم ایس جوہر" کو استعمال کرتے ہوئے نستعلیق رسم الخط اپنا لیا ہے جس سے فورم کا حسن دوبالا ہوگیا ہے۔ نستعلیق فانٹ میں ویب سائٹ دیکھنے کیلئے انٹرنیٹ ایکسپلورر (ترجیحآ ورژن نمبر سات( کا استعمال ضروری ہے۔ فائر فاکس یا موزیلا...
  5. مہوش علی

    ویب نستعلیق کی تیاری

    عماد نستعلیق کو اردو کے لیے آئیڈیل بنانے کے لیے ہمارے پاس ایک ایسی ٹیم مکمل ہو گئی تھی جس میں ہر طرح کا خطاطی اور ٹیکنیکل ٹیلنٹ موجود تھا کہ وہ ہر چیلنج سے نپٹ سکتی ہے۔ اللہ کی ذات سے امید ہے کہ عماد نستعلیق پر یہ ٹیم جلد ہی اپنا کام مکمل کر لے گی۔ نیٹ پر اردو کی ترقی کے لیے اس ٹیم کو اگلا...
  6. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    بریکنگ نیوز عماد نستعلیق میں ایک ہزار ترسیموں کی شمولت کچھ عرصہ پہلے اردو محفل پر ایم بلال نے "نستعلیق کی تیاری" نامی سلسلہ گفتگو آغاز کیااس سلسلہ گفتگو میں احباب نے بڑے زور و شور سے حصہ لیا اور چند ہی دن میں دھاگے نے اتنی ترقی کی کہ یہ کئی صفحات پر پھیل گیا اور احباب نے خوب دل کھول کر...
  7. الف نظامی

    نستعلیقی "ب" کی اشکال

    نستعلیق میں ’’ب‘‘ کی 14 مختلف شکلیں اور نشستیں بنتی ہیں جو افادۂ عوام و خواص اور حوالے کے لیے شان الحق حقی صاحب نے اپنے ایک شعر میں جمع کردی ہیں: بل میں بلبل، بانس پہ بطخ، بوتل میں بیل، آب میں بندر بمبئی میں سبحان اللہ مچھلی ڈوبی بیچ سمندر
  8. الف نظامی

    منقوطہ حروف اور نقطہ رکھاوٹ

    ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل عظیم آبادی کا ایک شعر ہے: بجنبش تیغ زن چین جبینش غضب پشتی نشین نقش چینش اس میں مستعمل تمام حروف منقوطہ ہیں جو یہ ہیں ب پ ت ج چ ز ش ض غ ج غ ق ن ی جبکہ تمام منقوطہ حروف یہ ہیں: ب پ ت ث ج چ خ ذ ز ژ ش ض ظ غ ف ق ن ی فانٹ بنانے والوں کے لیے شاید یہ شعر...
  9. الف نظامی

    عبدالمجید پرویں رقم

    حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال علیہ الرحمۃ نے آپ کی خطاطی کو دیکھ کر بے ساختہ یہ شعر ارشاد فرمایا تھا کہ جو عالم ایجاد میں ہے صاحب ایجاد ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ
  10. الف عین

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    آج سے آٹھ سال پہلے کا لکھا ایک مضمون جو کل ہی رحمت صاحب سے حاصل کر سکا ہوں۔ یہ صفحہ ساز کے ورژن دو میں تھا جو محض ونڈوز 95 یا 98 میں کام کرتا ہے۔ اس لئے ان کے پاس کھول کر کاپی پیسٹ کر کےایک ٹیکسٹ فائل بنائی تھی۔ اور اپنے الف نطامی کے کنورٹر سے کنورٹ کر کے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اس کی معلومات بہت...
  11. الف نظامی

    خالد یوسفی کی خطاطی

    خالد یوسفی کی خطاطی
  12. الف نظامی

    مولانا جامی اور خطاطی

    کاتباں را ہفت خط باشد بطرز مختلف ثلث و ریحان و محقق نسخ و توقیع و رقاع بعد از آن تعلیق آن خط است کش اہل عجم از خط توقیع استنباط کردند اختراع یعنی خطاطوں کے لکھنے کے لیے سات مختلف رسم الخط ہیں۔ جن میں ثلث ، ریحان ، محقق ، نسخ ، توقیع اور رقاع شامل ہیں۔ اس کے بعد اہل عجم نے خط توقیع سے خط تعلیق...
  13. باسم

    عربی فارسی فونٹ میں اردو سپورٹ

    عربی فارسی فونٹس میں اردو سپورٹ شامل کی جانی چاہیے اچھے اچھے فانٹ ہیں ان دونوں زبانوں میں اردو پیچھے کیوں رہے یہ کچھ لنک ہیں دیکھیے عربی فونٹ http://www.geocities.com/arabclipart/fonts/ فورج پر عربی فونٹ پراجیکٹ مگر یہ زپ فارمیٹ میں نہیں ہیں اگر کوئی انہیں زپ میں پیش کرسکے...
  14. شاکرالقادری

    حروف ﴿ف﴾ اور ﴿ق﴾ کی اخذ شدہ ابتدائی اشکال

    السلام علیکم ! حروف ﴿ف﴾ اور ﴿ق﴾ کی اخذ شدہ ابتدائی اشکال اور دیگر حروف کی آخری اشکال کے ساتھ ان کے جوڑ کورل ڈرا فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [img][font=Tahoma]
  15. الف نظامی

    نفیس نستعلیق اور اوپن آفس

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا نفیس نستعلیق اوپن آفس میں صحیح دکھتا ہے؟ کیا گلفز کی رینڈرنگ اور لے آوٹ صحیح ہے؟
  16. نبیل

    کچھ نستعلیق خطاطی کے نمونے!

    عزیز دوستو، السلام علیکم۔ مجھے ایک سائٹ پر کچھ نستعلیق خطاطی کے خوبصورت نمونے نظر آئے تھے، سوچا شاید آپ کو بھی پسند آئیں۔
Top