نثر مخمور

  1. loneliness4ever

    سحر ہونے تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    سحر ہونے تک از س ن مخمور جہاز جیسے ہی پاک سر زمین کی فضا میں بلند نظر آیا میں وہیں ائیرپورٹ پر اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہوگیا۔ میری آنکھیں سمندر ہورہی تھیں، ایک ذمہ داری تھی جو ساتھ خیریت کے پوری کروا دی تھی مالک نے۔ میں جانے کب تلک سجدے میں رہتا کہ سہیل نے جھک کر میرے شانے پر ہاتھ رکھ...
  2. loneliness4ever

    ازلی تضاد ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    ازلی تضاد از س ن مخمور مہمان خانے کا ایک دروازہ چوہدری رئیس الدین غوری مرحوم کی محل نماحویلی میں کھلتا تھا۔اور یہ ہی وجہ تھی کہ چوہدری مرحوم کے پوتے اسمعیل غوری کے انتظار میں گزرتا وقت باآسانی کٹ جاتا تھا، اندرو نی ہال نما کمرے میں پرانے وقتوں کی چوہدرانی کی بیٹھک آج بھی لگتی تھی اور محلے کی...
  3. loneliness4ever

    خریدی ہے سیاہی پل بھر سرور کی خاطر ۔۔۔۔ از س ن مخمور

    خریدی ہے سیاہی پل بھر سرور کی خاطر از س ن مخمور بس ٹریفک سگنل پر رکی تو میں نے اپنی نگاہ کا دئراہ مزید بڑھا دیا اور اردگرد کا جائزہ لینے لگا، اچانک میری نگاہ ایک اشتہاری بورڈ پر پڑی اور میں نے جھجھک کر نگاہوں کا رخ بس کے اندر کر لیا۔ میں...
  4. loneliness4ever

    ایک انڈا وہ بھی گندا ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    مخمور کی خماریاں ایک انڈا وہ بھی گندا از س ن مخمور ”انکل ! انڈے کیا حساب ہیں؟“ ” منے انڈے ڈیڑھ سو روپے درجن ہیں “ ہم نے حیرت سے دوکاندارانکل کو دیکھا جو ہماری سماعت پر انڈوں کے نرخ اسکڈ میزائل کی صورت داغ کر اپنی دوکان میں دودھ اتروانے میں مصروف ہو گئے، ہم نے دودھیا قمقموں سے نہائی دوکان...
  5. loneliness4ever

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    سائباں تلے جھلستی زمیں از س ن مخمور اگر مجھے زندگی اور موت پر اختیار ہوتا تو میں اپنے بھائی اور باپ کو زندگی سے محروم کر دیتی یہ کہہ کرثمینہ نے اپنا مرجھا یا گلاب جیسا چہرہ اپنے ہاتھوں سے چھپایا اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی کاش میری ماں کی جگہ میرا باپ مر جاتا، کاش کسی نامعلوم فرد کی گولی میرے...
  6. loneliness4ever

    انتظار ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    انتظار از س ن مخمور کاش میں کوئی بادل ہوتی زندگی آرام سے ہواکے دوش پر گزرتی، کبھی اِدھر کبھی اُدھر اڑتی پھرتی اور وقت آنے پر کسی بھی جا برس جاتی،میں اپنی اس سوچ پر آپ مسکرا دی، میری مسکراہٹ میں آج بھی مستی سانسیں لیتی ہے مگر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ مسکرانے کا من نہیں کرتا۔آج جو ہفتوں بعد...
  7. loneliness4ever

    میں آج بھی حسین ہوں - از س ن مخمور

Top