اِس لڑی میں ہم گوگل بارڈ یا چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب پوسٹ کریں ۔
آپ انہیں انگریزی سے اردو میں ترجمہ بھی کرکے لکھ سکتے ہیں۔
سوال : میں نے گوگل بارڈ سے پوچھا کہ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پچھلے سالوں میں کون سا وزیراعظم پاکستان کے لیے اچھا تھا؟
جواب: یقینی طور پر، یہاں...
مریم نواز نے اپنا آڈیو پیغام ریکارڈ کیا جس میں انھوں نے بتایا کہ کس طرح سے یہ اپنی والدہ کو بیماری کی حالت میں چھوڑ کر آئی ہیں۔ مریم نواز جب اپنے والد کے ساتھ لندن میں جب اپنی والدہ کو دیکھنے آئی سی یو میں پہنچی تو وہاں اُن کی والدہ بے ہوش تھیں جس دن مریم نواز اور نواز شریف لندن سے آرہے تھے تو...
دوستوں مجھے کوئی اتنا خاص لگاؤ نہیں ہے سیاست سے پر کہتے ہیں کہ اگر آپ نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا تو آپ کے بدلے کا جالی یعنی کے نقلی ووٹ ڈال دیا جائے گا اگر اِس طرح دیکھا جائے تو جو لوگ جعلی ووٹ ڈالیں گیں وہ کوئی شریف لوگ تو ہوں گے نہیں اور اگر کسی نے بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا تو اِن بے ایمان لوگوں کے ہاتھ...
اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔
احتساب عدالت نے نوازشریف کو 80 لاکھ پاؤنڈ اور مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ بھی کیا ہے جب کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی حکم دیاہے۔
عدالت کی...
ذوالفقار علی بھٹو کو کوئے یار سے سوئے دار تک پہنچانے میں احمد رضا قصوری کی مدعیت اور ائیر مارشل اصغرخان کی تحریک کا کردار اہم تھا۔ ائیر مارشل نے تخت ِ اقتدار الٹنے کا جواز مہیا کیا اور قصوری صاحب نے تختہِ دار کھینچنے کے لیے اپنی صلاحیتیں فراہم کیں۔ بھٹو صاحب کو پھانسی ہوگئی تو احمد رضا قصوری...
مسلم لیگ ن کا دور اقتدار ختم ہونے کو ہے۔ کیا آج ہم میں سے کسی کو یاد ہے اس جماعت نے گذشتہ انتخابات میں ہمارے ساتھ کون کون سے وعدے کیے تھے اور کیا ہم نے جاننے کی کوشش کی کہ ان وعدوں میں سے کتنے تھے جو پورے ہو سکے؟
مسلم لیگ نے میاں نواز شریف صاحب کے دستخطوں سے 2013 میں جو انتخابی منشور پیش کیا...
سابق وزیر اعظم لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انصاف کے دہرے معیار کی بات کو عمران خان کیس کے فیصلے نے سچ ثابت کر دیا ہے۔
نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ یہ سودا پاکستان میں نہیں بک سکتا۔ سابق وزیر اعظم نے وطن واپسی پر بھرپور تحریک چلانے...
ہمارے کچھ احباب اور دانشور بڑی شد و مد کے ساتھ ایک بات کی تکرار کر رہے ہیں، کہ اس طرح کے فیصلے پہلے بھی ہوئے ہیں اور صرف سیاسی انتقام بن کر رہ گئے ہیں۔ لہٰذا اس فیصلے کا بھی فائدہ نہیں، نقصان ہی ہے۔
سب سے پہلے تو ان احباب کا شکریہ کہ یاد دہانی ہونی چاہیے، احساس موجود رہنا چاہیے۔ مگر ان کی بار...
گزشتہ سے پیوستہ برس جب تحریکِ انصاف نے دھرنے کا منصوبہ بنایا تھا تو فقیر کا بس نہیں چلتا تھا کہ نواز شریف کو گردن سے دبوچ کر پٹخ دے۔ وہ زمانے لد گئے۔ اب عمران خان کی ذات اور جماعت دونوں سے ویسی وابستگی نہیں رہی۔ مگر نظریاتی بنیادیں کم و بیش وہی ہیں۔ ان دنوں کی یادگار ایک نگارش۔۔۔ اوزان فلمی...
پاناما لیکس پر بھارت میں بھی کمیٹی قائم، آئس لینڈ میں وزیر اعظم کے خلاف احتجاج
پاناما پیپر لیکس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے اور کئی ملکوں میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جب کہ آئس لینڈ میں ہزاروں لوگ وزیر اعظم کے خلاف احتجاج پر اتر آئے۔
پاناما پیپر لیکس کی جانب سے آف شور کمپنیوں کے مالکان کے...
کل پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کے مابین ملاقات ٹھہری۔
ہمارے 'رہنما' نواز شریف نے نہ تو بلوچستان میں ہندوستانی مداخلت کی بات کی اور نہ ہی کشمیر کے دیرینہ معاملے کو حل کرنے کی۔
اسی لئے:
ملاقات خوشگوار رہی۔
امریکہ خوش ہوا
ایسی ملاقات جس میں فریقِ مخالف کی مرضی کے خلاف ایک بات بھی...
لندن (نیوز ڈیسک) کسی بھی ملک میں صدر یا وزیراعظم کا عہدہ اعلیٰ ترین شمار کیا جاتا ہے اور یہ سوال یقیناً دلچسپ ہے کہ انہیں ان کے کام کے بدلے کتنا معاوضہ ملتا ہے اور خصوصاً یہ کہ سب سے زیادہ معاوضہ کس ملک کے سربراہ کو ملتا ہے۔
عالمی سربراہان مملکت کی سالانہ تنخواہوں کے بارے میں جاری ہونے والی...
اسلام آباد (انصار عباسی) وزیراعظم نواز شریف نے پیر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امریکا کی جانب سے 33؍ ملین ڈالرز کی امداد کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کیے جانے کو مسترد کردیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان قومی سلامتی اور خودمختاری کے معاملات پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا۔...