اسلام آباد( محمدصالح ظافر،خصوصی تجزیہ نگار) نواز شریف ملک کی حالیہ تاریخ کے دوسرے وزیراعظم ہیں جنہیں اپنی وزارت عظمیٰ کے دور میں اعزازی طورپر ڈاکٹر بننے کی منفرد عزت حاصل ہوئی ہے، قبل ازیں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کوترکی کی ایک مؤقر یونیورسٹی نے انقرہ میں صحافت کے شعبے میں اعزاری ڈگری...
سچ بولنا چاہیے، بجلی کی کمی دور نہیں کر سکے: نواز شریف
وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے اندرونی حالات اتنے اچھے نہیں، افراتفری سابقہ حکومتوں کی وجہ سے ہے۔ گزشتہ 6 ماہ میں ہماری حکومت کا کوئی کرپشن سکینڈل سامنے نہیں آیا اور نہ ہی آئے گا۔ بجلی کے مسئلے پر قابو پانے کی کوشش کر رہے...
نواز شریف میں لیڈرشپ نظر نہیں آ رہی،عمران خان
جب صوبوں میں پرفارمنس، گڈگورننس، سرمایہ کاری کے میدانوں میں مقابلہ ہو گا تو ملک ترقی کریگا۔ فوٹو: فائل
لاہور: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سال2013سے ملک میں تبدیلی کا آغاز ہو چکا، مرحلہ وار تبدیلی میں کچھ وقت لگتا ہے لیکن خوشی ہے...
لاہور (جنگ نیوز) وزیراعظم پاکستان و مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی 64 ویں سالگرہ آج 25 دسمبر بروز بدھ کو ملک بھر میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں سالگرہ کی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی، جس میں مسلم لیگ (ن) کے...
بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کے بل کی منظوری اور مفاد پرستی کی سیاست
ازافسرخان
بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کےلئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جانے والا بل کثرت رائے سے منظور کرالیا گیا۔اس بل کو پاس کرانے کے لئے سیاسی جماعتوں کا یکجا اور یک زبان ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ سیاسی جماعتوں کا کہنا ہےکہ...
سوئس حکام کا سابق صدر کیخلاف مقدمات کھولنے سے انکار
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سوئس حکام کا سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے سے انکار۔ سوئس حکام کا کہنا ہے کہ اپیل کی ڈیڈ لائن پندرہ فروری تھی جو گزر گئی۔
سوئس حکام نے سابق صدر آصف علی زرداری کے مقدمات بحال کرنے کی پاکستانی اپیل بھی...
من موہن کی کانگریس میں عزت نہیں تو نواز شریف کیا عزت کرینگے،نریندر مودی
نئی دہلی (دنیا نیوز)بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو نواز شریف سے ملاقات پر جنگی جنون رکھنے والے بھارتی رہنماؤں کی جانب سے خوب کھری کھری سننا پڑ رہی ہیں،بی جے پی کے نامزد وزیر اعظم کا کہنا ہےمن موہن سنگھ نواز شریف کے سامنے...
لاہور میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
لاہور…عوام کو امید تھی کہ نئی حکومت آتے ہی کھانے پینے کی اشیاء سستی ہوجائیں گی لیکن معاملہ اسکے الٹ ہے،آٹے جیسی بنیادی شے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے ، عوام کا کہنا ہے کہ روٹی کوئی عیاشی نہیں ہر گھر کی ضرورت ہے حکمران اسے تو...
آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست 5سال بعد کرینگے،صدر زرداری
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست ہم 5سال بعد کریں گے جب آپ انتخابات کا اعلان کرینگے،ابھی ہم آپ کی رہنمائی میں کام کریں گے، ایوان وزیر اعظم میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں صدر زرداری کا...
زرداری پہلے صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری پہلے منتخب صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، زرادری صاحب کی خوشدلی سے 73 کے آئین کی بحالی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے...
وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف
پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نےکہا ہے کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب امیدوں، مبہم وعدوں اور منصوبہ بندی نہ ہونے کی تصویرتھا۔ وزیراعظم کوپاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد کااعلان کرنا چاہئے تھا۔
وزیراعظم...
شریف فیملی کیخلاف 3 ریفرنسز کا معاملہ لٹک گیا
جسٹس نجم الحسن شیخ نے کیس سماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کوارسال کردی تھی ۔فائل فوٹو
راولپنڈی: وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف اورشریف خاندان کے دیگر افراد کے خلاف کرپشن کے اتفاق فائونڈری، حدیبیہ پیپرملز اوررائے ونڈ...
وزیراعظم آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم نواز شریف آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے پہلے خطاب میں ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا حکومت سنبھالنے کے بعد یہ پہلا خطاب ہوگا۔ ذرائع کا...
بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے،منور حسن
ملتان(دنیا نیوز) امیرجماعت اسلامی منورحسن نے کہا ہے نوازشریف کے رویے کے باعث بھارت اشتعال انگیز بیانات دے رہا ہے،کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے ہم اخلاقی اور سیاسی طورپرکشمیریوں کے ساتھ ہیں۔
ملتان میں دفتر جماعت اسلامی میں پریس...