نواز شریف

  1. کاشفی

    Nawaz Sharif willing to keep date with PM in US

    Nawaz Sharif willing to keep date with PM in US جشنِ یومِ آزادیء ہند کے موقع پر وزیرِ اعظم پاکستان نواز شریف نے وزیرِ اعظم ہندوستان منموہن سنگھ کو مبارکباد کا پیغام بھیجنے کے ساتھ اس بات کا اعادہ بھی کیا ہے کہ وہ نیویارک میں اگلے ماہ UNGA (یونائیٹیڈ نیشن جنرل اسمبلی) کے موقع پر سنگھ سے اپنی...
  2. کاشفی

    وزیراعظم اور انکے خاندان کی خدمت کرنے والا میٹرک پاس پائیلٹ ڈی ایم ڈی مقرر

    وزیراعظم اور انکے خاندان کی خدمت کرنے والا میٹرک پاس پائیلٹ ڈی ایم ڈی مقرر کراچی …قومی ایئرلائن میں نوازنے کی ایک اور مثال قائم ہوگئی، دوران سفر طیاروں میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کی آوٴ بھگت کرنے والے میٹرک پاس پائیلٹ کو پی آئی اے کا ڈپٹی منیجنگ ڈائرکٹر بنادیا گیا ہے۔ میاں محمد...
  3. عمار ابن ضیا

    متحدہ کو پہلے جو سمجھتے تھے اب بھی وہی سمجھتے ہیں، رانا ثناء اللہ

  4. کاشفی

    پاک فوج کا سربراہ کون ہوگا؟سینئر جرنیل یا جنرل ظہیرالاسلام

    پاک فوج کا سربراہ کون ہوگا؟سینئر جرنیل یا جنرل ظہیرالاسلام کراچی…محمد رفیق مانگٹ…بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“ لکھتا ہے کہ پاکستان میں طاقت کے راہداریوں میں ملین ڈالر کا ایک سوال سرگوشیاں کر رہا ہے کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے بعد پاک فوج کا سربراہ کون ہوگا۔چھ سال تک چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے...
  5. حسیب نذیر گِل

    نئی حکومت میں تقرریوں کا سکینڈل

    بشکریہ:اخبار جہاں
  6. حسیب نذیر گِل

    امریکہ ڈاکٹر عافیہ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضامند

    بشکریہ:دنیا
  7. کاشفی

    نون لیگ کا سرتاج عزیز کو صدارتی اُمیدوار بنانے کا فیصلہ

    ماخذ: ڈیلی مشرق پشاور
  8. کاشفی

    بی بی سی کی ڈاکیومینٹری اور نواز شریف کی کرپشن

    بی بی سی کی ڈاکیومینٹری اور نواز شریف کی کرپشن
  9. حسیب نذیر گِل

    انوشہ رحمٰن نے قائد اعظم کی تصویر کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام سے باہر پھینک دیا

    وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام انوشہ رحمٰن نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کو وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام سے باہر کا راستہ دکھا دیا۔ وزارت آئی ٹی سے ملنے والی حالیہ تصاویر میں قائد اعظم کی تصویر کے بجائے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی تصویر دکھائی دے رہی ہے۔...
  10. کاشفی

    بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ

    بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ اسلام آباد…پاک بھارت مشترکابزنس فورم کاپہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔، پاکستانی اور بھارتی تاجروں کا کہنا تھا کہ بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کادرجہ دے کرتجارتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کا زیادہ فائدہ پاکستان کو ہوگا۔ایک...
  11. امجد میانداد

    امرتسر بھارت میں نواز شریف کے آبائی گاؤں میں فتح پر جشن

    Amritsar village celebrates Nawaz Sharif's victory امرتسر کے گاؤں میں نواز شریف کی فتح کا جشن منایا گیا۔ JATTI UMRA: With Nawaz Sharif's Pakistan Muslim League - Nawaz (PML-N) emerging as the largest party in the initial results, his native village in India, JattiUmra erupted in jubilations...
  12. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    اس وقت پیپلز پارٹی کے اشتہارات میں شریف برادران کے کارہائے نمایاں پیش کیے جا رہے ہیں اور مسلم لیگ (ن) اب کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کبھی لاہور ہائی کورٹ جا رہی ہے اور کبھی الیکشن کمیشن سے اپنا سیاہ نامہ چھپانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ کچھ دوست اگر ان اشتہارات کی ویڈیوز لگا سکیں تو لطف رہے گا۔
  13. محب علوی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    عمران نے نواز شریف کو اصرار سے دعوت دینا شروع کی ہے کہ وہ ٹی وی پر اس سے مناظرہ کر لے جو کہ امریکہ میں صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ کی طرح ہوگا تاکہ عوام دونوں لیڈران کی رائے اور پالیسی کے بارے میں ان کی زبانی سن کر فیصلہ کر سکیں کہ انہیں کس سیاسی جماعت کو ووٹ ڈالنا ہے اور کس کا بیان اور...
  14. محب علوی

    چٹان کی طرح پیپلز پارٹی کے پیچھے کھڑے ہونے والے نواز شریف

    چٹان کی طرح پیپلز پارٹی کے پیچھے کھڑے ہونے والے نواز شریف
  15. محب علوی

    سیاستدانوں کے ٹیکس گوشوارے

    شہزاد احمد نے ایک دھاگے میں کہا کہ عمران خان نواز شریف کے پانچ ہزار والے ٹیکس کا جو واویلا مچاتے تھے وہ غلط تھا جبکہ شاید انہیں مکمل صورتحال کا علم نہیں۔ عمران خان نے نواز شریف کے 2007 کے ٹیکس کی رقم کو مثال بنا کر یہ تنقید شروع کی تھی اور عمران کی جائز اور سخت تنقید نے ہی اس مسئلہ کو قومی سطح...
  16. محسن وقار علی

    کرپشن کہانی۔۔۔چوراہا۔۔۔حسن نثار

  17. شیزان

    جب آتش جوان تھا۔۔۔

  18. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ عمران خان کا اندازِ گفتگو ۔ منصور آفاق (روزنامہ جنگ)

    دیوار پہ دستک عمران خان کااندازِ گفتگو منصور آفاق گذشتہ روز کے جنگ میں عمران خان کے انداز گفتگو کے خلاف رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹرسعید الہی کی تحریرعجیب و غریب حدتک’’فنکارانہ ‘‘تھی ۔ایسا لگتا تھا جیسے موسیٰ کے پردے میں خدا بول رہا ہے ۔’’ ہیں کواکب کچھ، نظر آتے تھے کچھ ۔‘‘بہر حال میں یہ تو نہیں کہتا...
  19. طالوت

    سنگھ از کنگ -- عامر احمد خان

    بی بی سی اردو کے مدیر عامر احمد خان نے نواز شریف سے متعلق ایک دلچسپ عنوان کے ساتھ دلچسپ تجزیہ کیا ہے آپ بھی پڑھیے ۔۔ سنگھ از کنگ عامر احمد خان (مدیر بی بی سی اردو) ستمبر دو ہزار سات میں میاں نواز شریف لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ سے حکمرانِ وقت جنرل پرویز مشرف کے خلاف علم بغاوت تھامے جب پی آئی...
  20. گلفام مصطفی

    مسلم لیگی دھڑوں میں اتحاد، آئندہ 72 گھنٹے اہم ہیں

    لودھراں: باخبر ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور باقی تمام دھڑوں کے مابین اتحاد کیلئے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں اور اس سلسلے میں گذشتہ روز میاں نواز شریف اور پرویز الٰہی کے مابین لودھراں میں ملاقات ہوئی۔ گذشتہ دنوں لودھراں میں سابق وفاقی وزیر، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما، معروف...
Top